Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Afaq Raja,
Ejaz Ali
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Afaq Raja,
Ejaz Ali
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
#StarsEverywhere
ماشاءاللہ عظیم ورک فلاحی تنظیم کورٹ (میرپور آزاد کشمیر)
وادی سماہنی چائی اور سونا ویلی کے درمیان دلچسپ قبرستان
کچنار (کلیاڑ))
اس سبزی کا نام تو سب نے سنا ہو گا ۔ اس کے بڑے بڑے درخت ہوتے ہیں۔ اس کا پھل سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور یہ سماہنی وادی کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔
رپورٹ اشفاق مغل
وادی سماہنی کا وزٹ کرنے والے کالج کی سماہنی وادی کے لیے کیا خیالات ہیں
وادی سماہنی میں ٹورسٹ کا وزٹ
علی پور وزیرا آباد سے A.S گرائمر اسکول کے بچوں نے وادی کا سیاحتی وزٹ کیا بچوں نے سدھیڑی آبشار کا ٹریک کیا باغ سر جنگل کا وزٹ کیا جنگل میں کھانا بنایا اور خوب ہلہ گلہ کر کے اپنے ٹوور کو خوبصورت بنایا
بچوں کی اس سیاحتی ویڈیو کو وزٹ کریں اور سماہنی وادی کی سیر سے لطف اندوز ہوں
وادی سماہنی میں ٹورسٹ کا وزٹ
علی پور وزیرا آباد سے A.S گرائمر اسکول کے بچوں نے وادی کا سیاحتی وزٹ کیا بچوں نے سدھیڑی آبشار کا ٹریک کیا باغ سر جنگل کا وزٹ کیا جنگل میں کھانا بنایا اور خوب ہلہ گلہ کر کے اپنے ٹوور کو خوبصورت بنایا
بچوں کی اس سیاحتی ویڈیو کو وزٹ کریں اور سماہنی وادی کی سیر سے لطف اندوز ہوں
کبیر عالم صاحب اور ان کے ساتھ فیملی ٹوریسٹ بچوں کا وادی سماہنی کے حوالے سے انٹرویو
سنیے اور دیکھئے اس ویڈیو میں
وادی سماہنی-کشمیر جنت نظیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر اشفاق مغل وادی سماہنی
وادی سماہنی جو کہ پنجاب کے قریب ترین پہاڑی سلسلہ ہے ۔
گجرات سے 75 کلومیٹر اور بھمبر سے 28 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے ۔
بھمبر سے نکلتے ہی وادی کا حسن شروع ہو جاتا ہے ۔ خوبصورت موڑ اور خوبصورت روڈ وادی کی طرف بڑھتی ہے تو دل ایک عجب مسرت محسوس کرتا ہے ۔ رنگ برنگے درخت اورچئیڑ کے درخت اور ان درختوں سے ابھرتی خوشبو دلوں کو تازگی اور فرحت دیتی ہے۔
وادی کچھ عرصہ قبل گمنام تھی لیکن کچھ عرصہ کی محنت میں اب وادی پاکستان کے مختلف شہروں تک اس کی خوبصورتی کے چرچے عام ہوتے جا رہے ہیں۔
اشفاق مغل اور وادی سماہنی
اشفاق مغل اور وادی کا رشتہ ماں بیٹے جیسا ہے۔اس ماں جیسی دھرتی نے اش بےفاق مغل کو ایک نام دیا ہے
اس کی خوبصورتی کو دنیا تک پہچانے میں بہترین کردار ادا کیا ہے ۔
21 ستمبر 2021 کو سماہنی سے لاہور پیدل سفر کیا جو کہ وادی کی پرموشن میں ایک قابلِ ذکر عمل تھا۔
یہ سفر آٹھ دن میں مکمل کیا ۔ وادی کا تعارف ہر شہر تک پہنچایا ۔ اس کے علاؤہ وادی کی خوبصورت ترین وزٹنگ پوائنٹس کو دریافت کیا ۔
1.خوبصوت آبشاریں دریافت کیں۔
خضر نگر آبشاار
قدرت کا بہترین شاہکار ہے یہ آبشار سندوعہ کھڑا پہڑا یا خضر نگر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ ٹریک کرنا پڑتا ہے جو کچھ ۔شکل بھی ہے۔
س
مکئی کی روٹی کی دعوت پر نصیر اختر موجو صاحب میرے گھر تشریف لائے ۔
اور کامیاب ایونٹ پر یہ دعوت میرے زمہ تھی ۔
شکریہ خدمت کا موقع دیا
تقریب یوم یک جہتی کشمیر
ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں
وادی سماہنی میں یوم یک جہتی کے لیے آنے والے بائیکرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
پاک ایڈوینچر کلب چئیر مین میاں اعظم کاشف بھائی پاک ایڈونچر کل اور جتنے بائیکرز کلب وادی سماہنی آئے اور ریلی کو کامیاب کروایا میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
مہمان نوازی کرنے والی اعلی ترین شخصیات چوہدری علی شان سونی ،راجہ شاہد رضا فخر بنڈالہ ، اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری احمد سبحانی ، نصیر اختر موجو ، امین مغل صدر پاک ایڈونچر سماہنی ،راجہ عابد چوکی بھائی ذولقرنین چئیر مین ٹاؤن کمیٹی سماہنی ، اور وادی کے ہر شخص نے حصہ لیا
میڈیا سماہنی نے بھی اس پروگرام کو کامیاب کروانے میں اہم کردار ادا کیا