بن جاتا ہے کیسے کوئی سالار منافق
یہ بات سمجھنے کی ہے درکار منافق
جو شخص منافق ہے منافق ہی رہے گا
اک بار منافق ہو یا سو بار منافق
لکھا ہے منافق نے منافق کا فسانہ
اس واسطے رکھے ہیں یہ کردار منافق
مخلص ہیں جو کھل کر میری تائید کریں گے
بھڑکیں گے یہ سن کر میرے اشعار منافق
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یتیم مستحق بچوں کا مستقبل بن سکے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1st مارچ ہے۔
یہ کیڈٹ کالج اسلام آباد میں ہے۔
آپ موبائل نمبر اور دیگر تفصیل ویڈیو کے آخر میں دیکھ سکتے ہیں۔
پیارے دوستوں اس ویڈیو میں آپ سب اسپیکر اسمبلی کو ممبران یونین کونسل اور ضلع کونسل کی تذلیل کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
یہ شخص سرعام 8 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے نمائندوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔
اگر یہ منتخب نمائندے اتنے بیکار ہیں تو گزشتہ 18 ماہ سے لاپتہ اسپیکر پچھلے ایک ماہ سے ان کو جتانے کے لئے کیوں پاگلوں کی طرح سارے حلقے میں بھاگ رہا ہے۔
اسپیکر اور اس طرح کی باقی سب نام نہاد سیاستدانوں کے رویئے سے آپ سب دوست اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ لوگ بلدیاتی اداروں کو مستحکم ہوتا ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔
انشا اللہ تعالیٰ بلدیاتی ادارے مضبوط بھی ہوں گے اور ان بلدیاتی انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والی نئی قیادت اسمبلی میں بیٹھے سب جماعتوں ( پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، پی پی پی ) کے MLAs کو مجبور کر کے بلدیاتی اداروں کے اختیارات واپس لی گی۔
بلدیاتی ادارے ہی جمہوریت کی اصل روح ہیں اور جب تک بلدیاتی ادارے با اختیار نہیں ہوں گے تب تک MLAs کی شکل میں dictators ہم پر مسلط رہیں گے اور تب تک یہ dictators نئے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کی تذلیل کرتے رہیں گے۔
کمانڈر احسان الحق کی بنگ آمد۔
اس موقع پر کمانڈر احسان الحق نے چوہدری صابر حسین کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی۔
اس موقع پر اہلیان بنگ نے کمانڈر احسان آلحق والہانہ استقبال کیا۔
اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی اور تم بھی ہو
آپ سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے
اُڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے
حق پرست گروپ HPG کے چیرمین کمانڈر احسان الحق بلدیہ بھمبر کے وارڈ نمر 2 سے اپنے امیدوار شکیل انجم ساون کی الیکشن کمپین کے حوالے سے ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے۔
اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی اور تم بھی ہو
آپ سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے
اُڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے
مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات حق پرست گروپ HPG کے بلدیہ بھمبر کے وارڈ نمر 2 سے امیدوار شکیل انجم ساون کی الیکشن کمپین کے حوالے سے ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے۔
آپ سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے.
اُڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے.
آپ سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے.
اُڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے.
اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
میری جنگ لوگوں کے حقوق ، میرٹ اور ووٹرز کے ووٹ کی حرمت اور عزت کی جنگ ہے۔
میری جنگ مافیاز کے خلاف ہے۔
جب اپنا قافلہ عزم۔و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چچاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گس
اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
آج سے ٹھیک ایک سال قبل کمانڈر انجئینر چوہدری احسان الحق عوام علاقہ کے ہمراہ بھمبر سے رنڈیام 2 کلومیٹر میٹر تعمیر ہونے والی روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
شرم کرو
ذرا سا جھوم لو میں
نہ رے نہ رے نہ
دوستوں اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔
یہ مسخرہ ٹن انسان آزاد کشمیر کا وزیر اعظم سردار تنور الیاس ہے۔
عمران خان اداروں میں میرٹ کے مطابق اعلی عہدوں پر تقریری کی بات کرتا ہے۔
عمران خان شرم کرو۔
اس ٹن اور نااہل شخص کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمی دینا پورے آزاد کشمیر کی عوام کے ساتھ ایک سنگین مذاق ہے اور اس سے زیادہ میرٹ کی اور کوئی پامالی ہو نہیں سکتی۔
عمران خان اپنی منافقت چھوڑ دو اور آزاد کشمیر کو کسی ہوشمند اور اچھے وزیراعظم کے حوالے کرو۔
نااہلی
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔
. . . . . . . . . . . .محکمہ امور حیوانات میں لمپی سکن ڈیزیز میں انتہائی نا اہلی اور نالائقی کا ثبوت دیا. . . . . . . . . . . .
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائف سٹاک بھمبر ڈاکٹر جہانگیر اور امور حیوانات کہ تمام ملازمین نے انتہائی نااہلی اور نا لائقی کا ثبوت دیا اور اس بیماری کو پوری ضلع بھمبر میں پھیلنے دیا جس سے غریب کسانوں کا شدید نقصان ہوا ہے۔
اس بیماری کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائف سٹاک ڈاکٹر جہانگیر نے سوائے فوٹو سیشن کے اور کچھ نہیں کیا۔ اس شخص کو کسانوں سے رتی برابر بھی ہمدردی نہیں ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اورمحکمہ امور حیوانات کے دوسرے ڈاکٹرز کو اس بیماری اور اس سے نبردازما ہونے کے جدید طریقوں کا سرے سے پتہ ہی نہیں تھا۔
محکمہ امور حیوانات نے ڈاکٹر جہانگیر کی سربراہی میں غریب کسانوں سے کھلواڑ کیا ہے۔
میری وزیر لائف سٹاک میر اکبر صاحب اور سیکرٹری لائف سٹاک جاوید ایوب صاحب سے گذارش ہے کہ ڈاکٹر جہانگیر کو فوری طور پر معطل کیا جائے اور ضلع بھمبر میں لمپی سکن ڈیزیز میں محکمہ امور حیوانات کی نااہلی اور نالائقی پر فوری انکوائری کمیٹی بنائی جائے اور اس نااہلی میں ملوث محکمہ امور حیوانات کے ملازمین کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ آئیندہ کوئی کسانوں کے ساتھ اس طرح کا ظلم کرنے کی جرات نہ کرے۔
میری ڈی
ختم شد
. . . . . . . . آخرکار فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آ گیا ہے. . . . . . . .
اس کیس کو عمران خان نے 8 سال لٹکائے رکھا اور آج آخرکار 8 سال بعد اس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔
اس فیصلے میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ عمران خان اور PTI نے Political party order 2002 کے article 6 کی خلاف ورزی کی ہے۔
اس فیصلے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی اور اس کے اعلی عہدیدران کے accounts میں امریکہ، اسٹرلیا، برطانیہ مختلف کمپنیز اور شہریوں اور انڈیا کے بے شمار شہریوں نے لاکھوں ڈالرز بھیجے۔
اس فیصلے میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کے عمران خان کی طرف سے دئے گئے تمام بیان حلفی جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
اس فیصلے کے بعد عمران خان کسی بھی طور صادق اور امین نہیں رہا اور اس کی پارٹی نے بھی پولیٹکل پارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
اس فیصلے کے بعد عمران خان اور اس کی پارٹی PTI پر فوری طور پر پابندی لگائی جانی چاہے اور ان کے تمام MPAs، MNAs اور Senators کو فوری طور پر نااہل قرار دے دینا چاہے۔
دوستوں جس طرح میں نے ہمیشہ لکھا ہے کہ یہ شخص جس کا نام عمران خان ہے اس نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لئے پاکستانی قوم کو جھوٹے اور جذباتی نعروں کے پیچھے لگا رکھا ہے۔
آج سب کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔
امریکہ سے دشمنی کا ڈرامہ رچانے والا اس فیصلے کے مطابق امریکہ سے فنڈ لیتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
پیا
زبردست
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا
بھمبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی الیکشن کے لیے وارڈ نمبر 2 میں حق پرست گروپ کے پلیٹ فارم سے کرسچن کمیونٹی کا اکھٹ۔
پہلے جمیل برکت مسیح وارڈ نمبر 2 سے حق پرست گروپ HPG کے امیدوار تھے لیکن میٹرک کی شرط کی وجہ سے وہ اب بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔
آج کرسچین کمیونٹی نے اپنے اکھٹ میں متفقہ طور پر شکیل انجم ساون کو حق پرست گروپ HPG کا امیدوار نامزد کیا ہے۔
زبردست
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
زبردست
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
زبردست
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اس ویڈیو میں بھی کمانڈر احسان الحق دوران الیکشن کمپین انوار اور راجہ علی ذوالقرنین کو اس کرپٹ XEn برقیات راجہ عمر حیات کی کرپشن کے بارے میں بتا رہے ہیں ۔
اس ویڈیو میں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کے کماندر احسان الحق نے چوہدری انوار اور راجہ علی ذوالقرنین کو مخاطب کر کے کہا تھا کے اگر برادری کی بنیاد پر بھمبر میں کسی راشی آفیسر کی سپورٹ کی یا کوئی راشی آفیسر لگایا تو وہ اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے. . . . . . . . . . . . .
کمانڈر احسان الحق نے الیکشن کمپین میں جو وعدے کئے تھے وہ آج بھی ان کا پہرہ دے رہے ہیں۔
روایتی سیاستدانوں کی طرح سٹیج پر جھوٹ بولنا کمانڈر احسان الحق کی عادت نہیں۔
کمانڈر احسان الحق کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں ۔
کمانڈر احسان الحق ہر وقت لوگوں کو ان کے حقوق کے بارے میں educate کرتے رہتے ہیں ۔
کمانڈر احسان الحق میرٹ کی بالادستی اور اس گلے سڑے اور کرپٹ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔
کمانڈر احسان الحق کا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس گلے سڑے اور کرپٹ نظام کے خلاف جنگ میں پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر ان کا ساتھ دیں۔
ان کے ڈیرے کے دروازے دن رات بھمبر کے لوگوں کے لئے کھلے ہوئے ہی
زبردست
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
زبردست
کمانڈر احسان الحق اپنے حق پرست گروپ کے امیدواروں کی بلدیاتی الیکشن کی کمپین کرتے ہوئے۔
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا
حق پرست
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا
زبردست
کمانڈر احسان الحق کی کرسچین کالونی آمد۔
اس موقع پر مسیحی برادری کو عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں شامل کیا اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا
زبردست
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا
انشا اللہ اب حکومت بلدیاتی انتخابات سے بھاگ نہیں سکے گی۔
اب دوستوں موقع آ گیا ہے کہ ان نام نہاد لیڈروں کو بتاو کے تمہارے ووٹ کی طاقت کیا ہے۔
اٹھو اور اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لو اور ان روایتی اور مفاد پرست نام نہاد لیڈروں سے اپنی جان چھڑاو۔
ہمارا حق پرست گروپ HPG انشا اللہ بھمبر کی تمام ( 11 ) یونین کونسلز اور بھمبر شہر کی تمام ( 8 ) وارڈز سے الیکشن لڑے گا۔
زبردست
زباں پہ مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا