Dar ul Rahmat travels Charsadda

Dar ul Rahmat travels Charsadda Hajj, Umrah services,
Domistic , International ticketing, visit visa, tour packages.

08/10/2024

زلزلہ 8اکتوبر 2005وقت صبح 8:52 شدت 6. 7 دورانیہ52 سیکنڈ 19 سال مکمل

27/09/2024

*روزی دینے والا۔روزی کم کرنے والا ۔روزی بڑھا دینے والا۔روزی تاخیر سے دینے والا۔روزی جلد دینے والا ۔صرف ایک اللہ ہے*

09/09/2024

وہاں مت جاؤ
جہاں لوگ تمھیں مجبورا برداشت کریں.
بلکہ وہاں جاؤ
جہاں لوگ شوق سے تمہارا انتظار کر رہے ہوں.

07/09/2024
25/11/2021
13/10/2021
28/08/2021

This decision includes countries from which entry was previously banned

24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

اہم نوٹ:پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ...
07/08/2021

اہم نوٹ:
پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔

1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ویکسین لگوانے کے بعد چھٹی لگوا کر پاکستان آگئے اور ان کا سٹیٹس توکلنا ایپلیکیش پر اپڈیٹ تھا ،ان لوگوں کو سعودیہ عرب واپس پہنچنے پر 7 روز کا قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

2- دوسرے نمبر پر وہ لوگ ہیں جن کو پاکستان میں کرونا ویکسین کی ایک ڈوز لگی ہوئی ہے یا پھر کوئی بھی ڈوز نہیں لگی ہوئی،ان بھائیوں کو سعودیہ عرب پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

3- تیسری نمبر پر وہ لوگ ہیں،جن کو پاکستان میں ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکی ہیں،ان سے درخواست ہے کہ اپنے پاسپورٹ،اقامہ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی PDF مندرجہ ذیل لنک پر اپلوڈ کردیں۔جب سعودی حکومت اسکو منظور کر لے گی تو آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپ ڈیٹ کر دے گی۔اس صورت میں آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔
https://eservices.moh.gov.sa/CoronaVaccineRegistration
اور اگر دو ڈوز کے باوجود کسی بھی وجہ سے آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپڈیٹ نہیں ہوتا ہے، تو اس صورت میں بھی آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

مزید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔شکریہ

البوابة الخارجية للتطعيمات - تقديم طلب لإعتماد اللقاح داخل المملكة

30/07/2021

ماشاءاللہ اچھی خبر
سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان شاء الله نیو ویزہ ہولڈر اور اقامہ ہولڈر کے لیے بھی جلد اچھی خبر ملے گی اب تک ممالک کا نام شامل نہیں کہ کون کون سے ممالک ہیں لیکن الحمد اللہ پاکستان ریڈ لسٹ میں نہیں ہے اس لیے ہمیں اچھی کی امید رکھنی چاہیے کہ کسی بھی ٹائم اچھی خبر مل سکتی ہے ان شاء اللہ ..

طواف وداع کے موقع پر مطافِ کعبہ کا روح پرور منظر...ان شاء اللہ بہت جلد خانہ کعبہ کی رونقیں بحال ہوگی(اب سے چند لمحے پہلے...
22/07/2021

طواف وداع کے موقع پر مطافِ کعبہ کا روح پرور منظر...
ان شاء اللہ بہت جلد خانہ کعبہ کی رونقیں بحال ہوگی

(اب سے چند لمحے پہلے کی تازہ ترین تصویر)

Address

Charsadda

Telephone

+923339345641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Rahmat travels Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar ul Rahmat travels Charsadda:

Share

Category


Other Travel Companies in Charsadda

Show All