Charsadda TP

Charsadda TP We Deales in travel and property in KPK, for the last 10 Years. Our name is our Brand.

09/09/2024

وہاں مت جاؤ
جہاں لوگ تمھیں مجبورا برداشت کریں.
بلکہ وہاں جاؤ
جہاں لوگ شوق سے تمہارا انتظار کر رہے ہوں.

07/09/2024
18/07/2024

بیٹی کے گھر کا پانی بھی پئیں روٹی بھی کھائیں لیکن جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اس کیلیے مختص کیا ہے وہ نہ کھائیں وہ حرام ہے

13/07/2024

5 مرلہ پلاٹ D بلاک برائے فروخت ترنگزی بابا ٹاون چارسدہ ❗
*0333-9345641*

22/06/2024

ضروری اعلان

خدانخواستہ اگر میرے اکاؤنٹ سے کوئی نازیبہ میسج یا پوسٹ یعنی کہ غیر اسلامی اسلام کے خلاف یا گستاخانہ میسج یا پوسٹ موصول ہوئی تو اپ سمجھیں کہ میرے ائی ڈی ہیک ہو چکی ہے اور میری ائی ڈی میرے ہاتھ سے نکل چکی ہوگی تو ایسی حالت میں کسی پوسٹ کا ذمہ دار نہیں ہوں۔ شکریہ
(ختم نبوت ذندہ باد)❤

حجاج کی واپسی کے لیے تیاریاں مکمل ہیں: سعودی محکمہ پاسپورٹ.یاد رہے کہ اس سال حج 2024 میں 18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد نے فر...
19/06/2024

حجاج کی واپسی کے لیے تیاریاں مکمل ہیں: سعودی محکمہ پاسپورٹ.
یاد رہے کہ اس سال حج 2024 میں 18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔ ان کا تعلق دنیا کے 200 سے زیادہ ملکوں سے ہے۔
ایشیائی ملکوں سے آنے والے حجاج کی تعداد 63.3 فیصد، عرب ممالک سے 23.3 فیصد، افریقہ سے 11.3 فیصد جبکہ امریکہ اور آسٹریلیا سے 3.2 فیصد رہی۔
خلی حجاج کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 854 جبکہ بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کی تعداد 16 لاکھ 11 ہزار 310 ریکارڈ کی گئی ۔
حجاج میں 9 لاکھ 58 ہزار 137 مرد اور 8 لاکھ 75 ہزار 25 خواتین ہیں۔
15 لاکھ 46 ہزار 345 حجاج فضائی، 60 ہزار 251 بری جبکہ 4 ہزار 714 بحری راستے سے سعودی عرب پہنچے۔
مکہ روٹ کے ذریعے مملکت آنے والے حجاج کی تعداد 3 لاکھ 22 ہزار 901 رہی۔

16/06/2024

5 marla carner plot MMC tariq town !
0333-9345641

15/06/2024

جو لوگ بہنوں عزیز رشتے داروں کی زمین پر قابض ہیں وہ قربانی کے جانوروں پر پیسے ضائع نہ کریں, شکریہ

مکہ میں ہر طرف لبیک لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں یا اللّه☝🏻 ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما🤲🏻Ameen
15/06/2024

مکہ میں ہر طرف لبیک لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں
یا اللّه☝🏻 ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما🤲🏻Ameen

18/05/2024

جب آپ مالی طورپر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ہیں..!

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(۱۵۴)ترج...
01/02/2023

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(۱۵۴)
ترجمہ:
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں...

غم کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے ساتھ انکے دکھ و درد میں برابر کے شریک ہیں..
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کرام کی درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو اس عظیم سانحے پر صبر جمیل و اجر عظیم عطا فرمائے....

ترنگزئی بابا ٹاؤن میں جو کوئی بھی اپنا پلاٹ بیچنا / خریدنا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں! *0333-9345641*
23/01/2023

ترنگزئی بابا ٹاؤن میں جو کوئی بھی اپنا پلاٹ بیچنا / خریدنا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں!

*0333-9345641*

15/01/2023

تلاش گمشده

11/01/2023

5 مرلہ فریش گھر برائے فروحت!
ترنگزئی بابا ٹاؤن چارسدہ
0333-9345641

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی، سچ بولو تو بے ادبی،چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو نا...
03/01/2023

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی، سچ بولو تو بے ادبی،چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی

... چارسدہ کے مشہور چپل...جس میں کپتان سٹائل، زلمے سٹائل،پشاوری سٹائل ،پائنجیدار سٹائل ،نیروزے سٹائل ،سنگل اور ڈبل گیر س...
01/01/2023

... چارسدہ کے مشہور چپل...
جس میں کپتان سٹائل،
زلمے سٹائل،
پشاوری سٹائل ،
پائنجیدار سٹائل ،
نیروزے سٹائل ،
سنگل اور ڈبل گیر سٹائل وغیرہ وغیرہ،
اور بہت دلکش، منفرد رنگوں اور ڈیزائن، میں......
جو آپ کے شخصیت کے نکھار میں اضافہ کریں...
ھمارے ہاں ہاتھوں سے بنے چپل دستیاب ہیں..
گارنٹی کے ساتھ..
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی جاتی ہیں..دیکھیں ھمارا فیس بُک فیج...
What's app number #
0333-9345641
Dar Ul Rahmat Travels & treader's charsadda

Like us and share us...
deserve the best
Delivery all over Pakistan
پاکستان زندہ باد..

5 مرلہ پلاٹ برائے فروحت!ترنگزئی بابا ٹاؤن چارسدہ0333-9345641
12/12/2022

5 مرلہ پلاٹ برائے فروحت!
ترنگزئی بابا ٹاؤن چارسدہ
0333-9345641

Address

Charsadda

Telephone

+923339345641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda TP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda TP:

Share

Category


Other Travel Companies in Charsadda

Show All

You may also like