Abu Sufyan Travel & Tours / Hajj Umra Service

Abu  Sufyan Travel & Tours / Hajj Umra Service bussiness Abu Sufyan Travel & Tour charsadda

24/12/2019
19/12/2019
13/12/2019

عمرہ کریں اسان اور سکون کے ساتھ
حرم کے ساتھ نزدیک ترین رھا ئش
ابو سفیان ٹریول نوشہرہ روڈ چارسدہ
contact 0313 9537100

19/11/2019

makka hotel warda zahoor 600
madina safa sakini 400 mtr
direct sv airline 114000

19/11/2019

مکہ وردہ زھور 600
مدینہ صفا سکنی400
21دن ڈأریک
114000

17/11/2019
09/11/2019

umra package
mak hotel 600metr
madina 600metr
116500

08/11/2019

umra package
mak hotel 600metr
madina 600metr
12 6,500

21/10/2019

umra package
mak hotel 600metr
madina 600metr
130000

12/09/2019
10/09/2019

عمرہ سسٹم اپ ڈیٹ (9ستمبر2019)

*دوبارہ عمرہ کرنے پر 2،000ریال ٹیکس ختم کر کے بنیادی ویزہ فیس میں200 فیصد اضافہ کر دیا گیا*
*لازمی ٹرانسپورٹ سروسز کے ساتھ ویزہ ریٹ 550 ریال سے زائد ہونے کا امکان*
*ستمبر کے آخر تک عمرہ سسٹم فعال نہ ہونے کا امکان*

آج کی تاریخ تک کی صورتحال:

*ٹیسٹنگ بنیاد پر پاکستان سے پہلا عمرہ ویزہ جاری کیا گیا ہے۔نارمل ویزہ کااجراء بدستور تاخیر کا شکار ہے۔

*امکان ہے کہ سعودی حکومت پاکستانی کمپنیز کو ان کے سعودی بینک اکاؤنٹ میں کیش جمع کرانے کی اجازت دے سکتی ہے۔اس صورت میں ویزہ کا اجراء فوری شروع ہو سکتا ہے۔

*پاکستان میں عمرہ ویزہ کے اجراء میں اس وقت صرف ایک رکاوٹ ہے جو پاکستان میں اسپیشل بنک اکاؤنٹ کا آپریشنل ہونا ہے۔صرف ان خصوصی بینک اکاؤنٹ سے ہی اپرول، ہوٹلز اور ٹرانسپورٹ کی رقم سعودیہ ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹ کے آپریشنل ہونے میں لازمی شرط رکھی ہوئی ہے کی عمرہ ایگریمنٹ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے تصدیق شدہ ہو۔ تاہم وزارت نے اس ہفتے کے آخر تک تصدیق کرنے کی پالیسی وضع کرنے کی یقین دہانی کرائی ہوئی ہے جس کے بعد تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔

*اس صورتحال میں نارمل عمرہ ویزہ کا اجراء 22ستمبر سے پہلے نا ممکن نظر آرہا ہے۔

*دوبارہ عمرہ کرنے پر لگایا گیا 2،000 ریال ٹیکس ختم کر کے بنیادی عمرہ ویزہ فیس میں 200 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد لازمی ٹرانسپورٹ سروسز کے ساتھ یہ فیس 550 ریال سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

*تمام مکہ اور مدینہ کے ہوٹل اس وقت نئے الیکٹرانک نظام میں اپنی رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ اس عمل میں ہزاروں ہوٹلوں میں سے مکہ کے صرف 44 اور مدینہ کے 12 کے قریب آج تک آن لائن آچکے ہیں۔

*روانگی صرف گروپ میں ہو گی۔اس وقت بکنگ سسٹم میں 49 افراد تک کا ایک گروپ بنانے کا آپشن آرہا ہے۔5 افراد تک کے لیے کار اضافی رقم کی ادائیگی پر بک کرائی جا سکتی ہے۔

*اس وقت سسٹم میں جدہ-مکہ-مدینہ-مدینہ ائرپورٹ کا ایک ہی آپشن آ رہا ہے۔ ڈبل عمرہ کا آپشن نہیں ہے۔

*ویزہ اپرول جاری کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق سعودی وزارت نے کم ازکم 5 راتوں کی ہوٹل بکنگ لازمی قرار دی ہے۔جتنے دن قیام ہو گا اتنے دنوں کی مکمل ہوٹل بکنگ لازمی ہو گی۔

*گزشتہ سالوں کی طرح کا پیکج پرنٹ کے اجراء میں رکاوٹ آن لائن سسٹم کا تا حال مکمل فعال نہ ہونا ہے۔ پورے سیزن کے لیے بک(Book) کرائے جانے والے فادی ملیان ہوٹلز کی Pricingسسٹم میں ڈالنے کا طریقہ تاحال ایکٹویٹ نہیں ہوا۔

*تمام سٹیک ہولڈرز 15 اکتوبر سے پہلے ٹکٹ بلاک لینے سے اجتناب کریں۔

*یہ اپ ڈیٹ بسمہ ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے اپنے بزنس پارٹنرز کے لیے جاری کی گئی ہے

Address

Charsadda
2500

Telephone

+923139537100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Sufyan Travel & Tours / Hajj Umra Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Companies in Charsadda

Show All