GB Darel

GB Darel یوٹیوب چینل GB DAREL کو ضرور سبسکرائیب کریں۔
https://youtube.com/

08/07/2024
08/07/2024

Shina podcast

شکریہ
29/06/2024

شکریہ

03/06/2024

کیا بات ہے گلگت والوں کے....
Juuu ga salam

16/05/2024

🙈🙈🙈🙈🙈🙈

07/05/2024

GB chilassi local dance.
Follow me

14/04/2024

Saif ullah sawan shina new song

ڈپٹی کمشنر دیامر ایک نظر ادھر ۔سمیگال اور ڈوڈشال کا ملکیتی تنازعہ کئی سالوں سے معزز عدالتوں میں زیر التوا ہے۔سوئچ نالہ ا...
28/03/2024

ڈپٹی کمشنر دیامر ایک نظر ادھر ۔
سمیگال اور ڈوڈشال کا ملکیتی تنازعہ کئی سالوں سے معزز عدالتوں میں زیر التوا ہے۔
سوئچ نالہ اور ہڈوکل میں معزز عدالت نے ملکیتی اراضی متنازعہ پر سٹے آرڈر جاری کیا ہوا ہے۔ دونوں فریقین کو ان دو جگہوں پر ہر قسم کی گاس چرائی پر پابند کیا ہوا ہے ۔
عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود ڈوڈشال والے دو جگہوں پر گاس چرائی کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر اقبال نامی بندے نے ڈوڈشال کا ملکیتی باشندے کا جھوٹا درخواست دائر کر کہ سوئچ نالے میں مال مویشی گاس چرائی کر رہا ہے جو کہ اصل میں استور کا باشندہ ہے۔ اور عرش ولی ساکن منیکال جوکہ ہڈوکل کے مقام پر مال مویشی پال کر گاس چرائی کر رہا ہے۔ جوکہ قانونی خلاف ورزی ہے۔
عمائدین سمیگال نے کہا کہ حکومت وقت معزز عدالتوں کا فیصلہ آنے تک ان دونوں جگہوں سے مال مویشی نکال دیں۔ یہ دونوں جگہیں متنازع ہے۔
وہاں کے لوگ ڈوڈشال والوں کی ملکیت سمجھ کر سٹے آرڈر کی خلاف ورزی کر رہے ہیں حکومت نے فوری ایکشن نہیں لیا تو لا اینڈ آرڈر کا ایشو کھڑا ہوگا۔
عمائدین سمیگال خود وہاں سے مال مویشی نکالنے کے لئے نکلے گی۔ تب حالات خرابی کے تمام تر زمہ داری حکومت وقت پر ہوگی۔
اس سے قبل حکومت ان دو جگہوں سے ہر قسم کے مال مویشی کو گاس چرائی سے پابند کریں۔
ہم معزز عدالتی فیصلوں کو تسلیم کرتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہتے ہیں۔
عمائدین سمیگال داریل۔

11/03/2024

😭😭

01/12/2023

بہت خوب

Address

Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Darel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share