Babusar top chilas

Babusar top chilas چلے آؤ کہ تم کو یہ وادی بلا رہی ہے�
(2)

29/06/2024

یہ ہے دیامر کا اصل چہرہ👇 گلگت بلتستان❤️اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے سیاح فرقان اللہ کی نیا آئی فون موبائل بابوسر ایریا میں کھو گیا تھا جیسے ہوڈر چلاس سے تعلق رکھنے والے عارف اللہ اور مولانا عمر کو ملا ۔عارف اللہ اور مولانا عمر نے سوشل میڈیا میں موبائل ملنے کی خبر وائرل کی ۔ یہ خبر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے سوشل میڈیا پر دیکھا ۔اور رابطہ کیا ۔جس کے بعد سیاح ناراں سے چلاس پہنچے ۔ دونوں نوجوانوں نے مہمان سیاح کو موبائل حوالہ کر دیا۔۔. My City Chilas ❤️

یہ موبائل بابوسر میں محمد عمر ہڈوروی کو ملی ہے اگر کسی کی ہے تو اس نمبر پر رابط کریں035553600030355506443:
28/06/2024

یہ موبائل بابوسر میں محمد عمر ہڈوروی کو ملی ہے اگر کسی کی ہے تو اس نمبر پر رابط کریں
03555360003
0355506443
:

گلگت بلتستان ، کشمیر اور کے پی کے ٹور پر نکلنے والے احباب ایک بار اس نقشے کا جائزہ لیں تاکہ سفر کرنے میں آسانیاں پیدا ہو...
27/06/2024

گلگت بلتستان ، کشمیر اور کے پی کے ٹور پر نکلنے والے احباب ایک بار اس نقشے کا جائزہ لیں تاکہ سفر کرنے میں آسانیاں پیدا ہوں ۔ !!!
:

بابوسر ٹاپ ایریا میں گاڑی کی خرابی کے باعث کئی گھنٹوں سے پھنسے سیاحوں کی ٹوریسٹ پولیس نے مدد کرکے مثال قائم کردی۔ٹوریسٹ ...
27/06/2024

بابوسر ٹاپ ایریا میں گاڑی کی خرابی کے باعث کئی گھنٹوں سے پھنسے سیاحوں کی ٹوریسٹ پولیس نے مدد کرکے مثال قائم کردی۔ٹوریسٹ پولیس اہلکاران ممتاز،عمردین ،امتیاز اور سلطان نے چلاس سے مکینک کو بلا کر سیاحوں کی گاڑی ٹھیک کروادی۔سیاحوں نے ٹوریسٹ پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے منزل مقصود کی جانب روانگی کردی۔
:

Address

Chilas

Telephone

+923495966256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babusar top chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babusar top chilas:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Chilas

Show All

You may also like