Sohail Afzal Air Travels

Sohail Afzal Air Travels Sohail Afzal Air Travels is a well developed sole-proprietor having attractive packages for Hajj Umra

Sohail Afzal Air Travels, is founded in 2020, under the visionary leadership of its chief executive Sohail Afzal. Ever since it has grown to a major status of one of top among the travel and tourism industry, enabled by its farsighted management and highly professional executive team. A strong, well qualified, trained and dedicated sales and reservation staff, travel consultants and back office su

pport staff render their very professional and quality services to the various clientele of Sohail Afzal Air Travels.

02/04/2024
02/04/2024

Important for Visit visa, Tourist visa or cancelled visa, expired visa holders. Please renew visas, extend visas, do status change (in/out) before immigration close for 9 days starting April 6, Saturday until April 14, Sunday. The immigration staff will resume work on April 15, Monday.

31/03/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات 04 اپریل بروز جمعرات سے شروع ہو رہی ہیں
اس لئے ویزا پروسیسنگ کی آخری تاریخ 03 اپریل 2024 ہے پھر عید کے بعد دوبارہ ویزا Processing 15 اپریل سے ہوگی
یاد رہے 04 اپریل سے 14 اپریل تک تمام سعودی بنگ بند ہو نگے
رمضان کے آخر اور شوال کے شروع میں ٹریول کرنے والے معتمرین کے ویزے فوری Process کروالیں تا کہ کسی قسم کی تاخیر اور نقصان سے بچا جا سکے

ستےکے چکر میں اپنا اور اپنے کسٹمرز کا ٹائم ضائع نہ کریں۔ ارجنٹ سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ خلی ولی دبئ وزٹ صرف 2 سے 3 دن ...
25/03/2024

ستےکے چکر میں اپنا اور اپنے کسٹمرز کا ٹائم ضائع نہ کریں۔ ارجنٹ سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ خلی ولی دبئ وزٹ صرف 2 سے 3 دن میں حاصل کریں .

07/03/2024

سعودی عرب سے اچھی خبر
ہروب کا قانون بدل گیا، ہروب کا اختیار کفیلوں سے لے لیا گیا، کفیل صرف انتقال العمل لگا سکے گا

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کردی گئی5 سال والے پاس...
06/03/2024

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کردی گئی

5 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے کردی گئی

10 سال والے پاسپورٹ کے لئے فیس 4500 سے بڑھا کر 6700 روپے کردی گئی

*10 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے کردی گئی*

20/02/2024

📣 *Important Update:*
*Flight Time Change* ✈️

Hey there,

🔹 SalamAir flight timings have been updated to depart at *02:50 am*
🔹 Kindly remind passengers to arrive at the airport 3 hours prior to boarding to avoid any inconvenience.

Thanks,

12/02/2024

Attention all travel partners: Pax traveling to *Dubai on family visit visa* are required to travel with family in order to avoid any deportation and charges at Dubai airport.
Instructions by *Manager PIA DXB*

30/01/2024

*Dear Business Partners,*

This is to advise all concerned that henceforth, any passenger travelling to UAE and Gulf stations will be allowed to travel if they are holding valid 02 one-way tickets, either on the same airline or two different airlines.

However, the valid return ticket number should be inserted in SSR: OSI Other Supplementary Information (refer to attachment).

Check-in staff shall have the right to deny boarding to any passenger if the return ticket number has not been entered in the remarks by the ticketing issuing agent.

All to please disseminate the above information to all selling outlets for compliance.

Regards
*PAKISTAN INT AIR LINE*

*محترم ٹریڈ پارٹنرز۔**آپ احباب سے گزارش ہے کہ بکنگ کرتے وقت پاسپورٹ کی Date of expiry کی تسلی کرلیں کہ  پاسپورٹ کی معیاد...
29/01/2024

*محترم ٹریڈ پارٹنرز۔*

*آپ احباب سے گزارش ہے کہ بکنگ کرتے وقت پاسپورٹ کی Date of expiry کی تسلی کرلیں کہ پاسپورٹ کی معیاد چھ ماہ سے زائد ہے۔ چھ ماہ یا اس سے کم معیاد والے پاسپورٹ ہولڈرز کو تمام ائیر لائنز کی جانب سے آف لوڈ کیا جارہا ہے۔*

29/01/2024

🚨*ضروری اعلان*🚨

*سسٹم اپڈیٹنگ کی وجہ سے اعتماد آفس اسلام آباد بروز منگل بتاریخ 30 جنوری کوبھی بندرہے گا-برائے مہربانی کسی ایپلیکنٹ کو منگل والے دن مت بیجھیں۔* *یہ بھی امید کی جا رہی ہے کہ شایداس پورا ہفتہ بائیومیٹرک نہ ہوں۔* *جیسے ہی بائیومیٹرک شروع ہونگے اسی دن میسج کے ذریعے آگاہ کر دیا جائے گا-*

*شکریہ*

20/01/2024

🚨 Asslam o Alaikum. 🔔
✋Dear Trade Partners✋

Most Important Notice in Advance.

Last Date of Exit from Ksa on umrha visa

30th APRIL 2024 .

Any passenger not exit by this date
Will be given fine of SR 25000. Per pax .

20/01/2024

🚨ضروری اعلان🚨

اعتماد آفس میں One Year Multiple Visit Visa کے بے ہنگم رش کے باعث اسکی پراسیسنگ کے قوائد میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

💥 نئیے قانون میں کیا تبدیلی کی گئی ہے یہ سوموار والے دن واضح ہوگا۔

💥 ابھی کوئ بندہ پراسیس اور بائیومیٹرک کے لئیے اسلام آباد مت بھیجیں۔

💥 تمام ایجنٹ حضرات سے گذارش ہے کہ نیا قانون سامنے آنے تک کوئ نیا کیس نا پکڑیں۔

💥جیسے ہی قانون کی وضاحت ہوتی ہے تو سب کو مطلع کر دیا جائے گا۔

نوٹ: ویزہ لگ جانے کے بعد جب تک پاسپورٹ آپکے پاس نا پہنچے تب تک ٹکٹ ایشو نا کریں۔ اعتماد کے پاسپورٹ واپس کرنے کے slove اور گھٹیا پروسیجر کے باعث پاسپورٹ واپس آنے کا ٹائم زیادہ بھی لگ سکتا ہے جو ٹکٹ کینسل کرنے والے نقصان کا باعث بن سکتا ہے

(سعودی عرب میں خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختمبدھ 17 جنوری 2024 )سعودی عرب نے خروج و عود...
20/01/2024

(سعودی عرب میں خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختم
بدھ 17 جنوری 2024 )
سعودی عرب نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر سفر کرنے والے ان کارکنان کی تین سال سے قبل واپسی پر عائد پابندی اٹھالی جو ویزے کی میعاد ختم ہونے پر واپس نہ آسکے ہوں۔

عکاظ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بتایا ’ ائیر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹوں کے حکام کو تحریری طور پر اس کی اطلاع کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ اس قبل تک ایسے کسی بھی شخص پر جو خروج و عودہ ویزے پر مملکت سے باہر گیا اور ویزے کی میعاد ختم ہوجانے تک واپس نہیں آیا تین برس سے قبل سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں تھی۔
پابندی اٹھانے کے فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ اس کی اطلاع فضائی کمپنیوں، بحری جہازوں اور بری سرحدی چیک ٹرانسپورٹ کے ذمہ داران کو بھی دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں سعودی محکمہ پاسپورٹ نے آفیشل ایکس اکاونٹ پر خروج و عودہ ویزے (ایگزٹ ری انٹری) پر مملکت سے سفر کرکے واپس نہ آسکنے والے تارکین کے اہم سوالات کے جواب دیے ہیں۔

20/01/2024

سعودی عرب کے تمام ایئرپورٹس پر پاکستان سے ملٹی پل ویزا/ویزٹ ویزہ افراد کا داخلہ یکم ذی القعدہ سے 15 ذی الحجہ تک سفر ممنوع ہوگا

*سعودی عرب ایک سال کا ملٹی پل وزٹ ویزہ دستیاب ہے۔* ✅ ایک سال میں سعودیہ کے کسی بھی شہر میں آ جا سکتے ہیں ۔✅ عمرہ ادا کر ...
15/01/2024

*سعودی عرب ایک سال کا ملٹی پل وزٹ ویزہ دستیاب ہے۔*

✅ ایک سال میں سعودیہ کے کسی بھی شہر میں آ جا سکتے ہیں ۔
✅ عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔
✅نا میڈیکل نا اقامہ فیس کی پریشانی۔
✅ ویزہ صرف دو سے تین دن میں حاصل کریں
✅ نۓ ریٹ آج سے لاگو ہوں گے ۔

*نوٹ:*
✅ *اس ویزہ پر حج ادا نہیں کر سکتے*

🚫 *اگربندہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ ہوا تو مکمل فیس ناقابلِ واپسی ہو گی*

*دستاویزات:*
*پاسپورٹ،1تصویر اور شناختی کارڈ فرنٹ بیک سکین*

==========================

SOHAIL AFZAL AIR TRAVES ✈️️
_________________
📲0332-6645757
📲0342-6645757

01/01/2024

Happy New Year 2024

پنجاب میں کرونا کے ٹیسٹ پھر شروع کرنے کہ ہدایت.. ملک بھر میں نزلہ بخار اور کھانسی وبا بن گئی جب کہ کئی ملکوں میں کرونا ک...
29/12/2023

پنجاب میں کرونا کے ٹیسٹ پھر شروع کرنے کہ ہدایت..
ملک بھر میں نزلہ بخار اور کھانسی وبا بن گئی جب کہ کئی ملکوں میں کرونا کے واقعات مستقل بڑھ رہے ہیں.

گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔سعودی عرب بحرینعمانمتحدہ عرب امارات (دبئی,شارجہ)🇸🇦Saudia Ar...
26/12/2023

گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔

سعودی عرب
بحرین
عمان
متحدہ عرب امارات (دبئی,شارجہ)

🇸🇦Saudia Arabia
🇧🇭Bahrein
🇴🇲Oman
🇦🇪UAE (Dubai, Sharjah)

Our services to
get Gamca Medical Slip Token

📞 Feel Free to Contact

*SOHAIL AFZAL AIR TRAVELS *

Call/WhatsApp

📲 0332-6645757
📲 0342-6645757
🤳🪀 wa.me/+92332-6645757
📧[email protected]

🏠 AL-KARIM CENTRE NEAR PULL DATT, JAMPUR ROAD, D.G. KHAN

ریاض الجنہ میں ایک بندے کی سال میں ایک مرتبہ انٹری ہو گی۔
26/12/2023

ریاض الجنہ میں ایک بندے کی سال میں ایک مرتبہ انٹری ہو گی۔

اسلام و علیکم ڈیئر ٹریول ایجنٹس ، ویزہ سروس ، عمرہ ، ٹکٹس ، وزٹ ویزہ کیلئے ضرور تشریف لائیں ۔ ہم ہمیشہ آپکی خدمت میں پیش...
17/12/2023

اسلام و علیکم ڈیئر ٹریول ایجنٹس ، ویزہ سروس ، عمرہ ، ٹکٹس ، وزٹ ویزہ کیلئے ضرور تشریف لائیں ۔ ہم ہمیشہ آپکی خدمت میں پیش رفت رہینگے انشاءاللہ ۔

Address

Al-Karim Center Near Pull Datt, Jampur Road
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923326645757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Afzal Air Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Afzal Air Travels:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Dera Ghazi Khan

Show All