Nisar E Madina Travel & Tours.& Islami Ziaraat

Nisar E Madina Travel & Tours.& Islami Ziaraat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nisar E Madina Travel & Tours.& Islami Ziaraat, Travel Company, Dera Ghazi Khan.
(4)

10/04/2024

نماز عید الفطر مدینہ شریف

22/03/2024

ماشاءاللہ رمضان کا رش مکہ شریف میں۔

07/03/2024

27 رمضان عمرہ آفر 2,30,000.Rs
Visa Full Transport +Hotel
With Dircet ✈️Ticket
From.Mux/Lhe/Isb

اس پیکج میں ٹریولنگ 21 رمضان ٹو 25رمضان تک ھوگی۔مزید معلومات کیلئے کال پر رابطہ کریں۔شکریہ
0321-6780016
0345-6780016
=================
Package no, 01

Mak Hotel 1700 mtr hijaz/ mysar shutle
Med Hotel 1100 mtr taiba/marjan shtle

*14 Night 2,30,000.Rs*
*20 Night 2,40,000.Rs*
*27 Night 2,50,000.Rs*
*=========================*
*Package no, 02 Econmy*

*Mak Hotel 900 mtr daar/sharia/similr*
*Med Hotel 900 mtr taiba/dar/wasam1*

*14 Night 2,40,000.Rs*
*20 Night 2,53,000.Rs*
*27 Night 2,65,000.Rs*
*=========================*
*Package no, 03*

*Mak Hotel 700 mtr almjd/jhora/wasam*
*Med Hotel 700 mtr ajiyal/taiba/safa*

*14 Night 2,65,000.Rs*
*20 Night 2,80,000.Rs*
*27 Night 2,95,000.Rs*
*=========================*
*Package no, 04*

*Mak Hotel 700 mtr johra/almajd/wasam*
*Med Hotel 400 mtr ikram/wasam/daar*

*14 Night 2,70,000.Rs*
*20 Night 2,90,000.Rs*
*27 Night 3,10,000.Rs*
*=========================*
*Package 05. makkah hotel 3star*

*Mak Hotel 550 mtr masa/mather/majd*
*Med Hotel 400.Mtr ikram/wasam/dar*

*14 Night 3,10,000.Rs*
*20 Night 3,20,000.Rs*
*27 Night 3,45,000.Rs*
*========================*
*Package 06 3 star hotel*

*Mak Hotel 550.Mtr masa/mather/majd*
*Med Hotel 250.Mtr amal/arjwan/mrkzia*

*14 Night 3,17,000.Rs*
*20 Night 3,50,000.Rs*
*27 Night 3,80,000.Rs*
*========================*
*یہ تمام ریٹ فائنل ھے۔ایڈوانس بکنگ سے پہلے اگر فلائٹ ریٹ یا ریال ریٹ چینج ھوا۔یا کوئی اضافی ٹیکس لگا تو پیکج ریٹ چینج ھوجائے گا۔*
*========================*
*Best Regards*
*Shahbaz Ahmad Khan.C.E.O*
*Soudia Whatsap 0096656-6780016*
*Contact pakistan 📱 0321-6780016*
*Contact office 📱 0345-6780016*
*Ptcl DG khan office☎064--2460016*
*Ptcl Karachi office ☎021-36620016*
*email*
*[email protected]*
*===================*
*Address Offic. D G KHAN.*

*NISAR E MADINA TRAVEL & TOURS*
*IATA # 27344063*
*GOVT LIC # LHR 6967*
*Near Railway Road Block 5*
*Dera Ghazi Khan*
*===================*
*Address Office. Karachi*

*NISAR E MADINA TRAVEL & TOURS*
*GOVT LIC # KHI 4950*
*Muqaddas Arcade Plot No,C-6.*
*2nd Floor,Rizvia Society Chowrangi,*
*Main Road. Nazimabad.*
*KARACHI*
*===================*

Alhamdolillah IATA RENEW 2024
29/12/2023

Alhamdolillah IATA RENEW 2024

ریاض الجنہ میں سال صرف ایک بار نوافل ادا کرسکتے ہیں
18/12/2023

ریاض الجنہ میں سال صرف ایک بار نوافل ادا کرسکتے ہیں

اناللہ واناالیہ راجعون خواجہ حضرت محمد نعمان جان نقشبندی  رحمۃ اللہ علیہ سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف ...
26/10/2023

اناللہ واناالیہ راجعون
خواجہ حضرت محمد نعمان جان نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بقضایے الہی وصال فر ما گئے ہیں انکا نماز جنازہ مورخہ 26/10/2023 وقت عصر 4:30 خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف میں ادا کی جاے گی انشاء اللہ

19/10/2023
19/10/2023

مکہ مکرمہ میں کبوتر چوک کے ھوٹل کی تازہ صورت حال!
18/10/2023

A rare picture of immigration officers checking passengers' passports in 1950 at Madina airport.
01/10/2023

A rare picture of immigration officers checking passengers' passports in 1950 at Madina airport.

ملتان ایئرپورٹ ایف آئی اے کی کاروائیعمرے کے آڑ میں بھکاریوں، انسانی سمگلرز کو آف لوڈ کردیا گیامسافروں میں 5 مرد، 11 خوات...
29/09/2023

ملتان ایئرپورٹ ایف آئی اے کی کاروائی
عمرے کے آڑ میں بھکاریوں، انسانی سمگلرز کو آف لوڈ کردیا گیا
مسافروں میں 5 مرد، 11 خواتین اور ایک بچہ شامل
سعودی عرب بھیک مانگنے جارہے تھے، بھکاریوں کا انکشاف
بھیک کی آدھی رقم سب ایجنٹ کو دینا تھی، بھکاریوں کا انکشاف
16 افراد عمرے ویزے پر 16 بھکاری سعودی عرب جارہے تھے

16/09/2023
13/09/2023

350 mtr kabooter chowk makkah hotel zahra badia 1/2 available
Ctc. 0345-6780016 0096656-6780016
Nisar e Madina Group

الحمد للہ نثار مدینہ گروپ کی طرف آن لائن  ویب سائیڈ بنا دی گئی ھے۔آج سے تمام ٹریول ایجنٹ آن لائن عمرہ ھوٹل بکنگ کر سکتے ...
05/09/2023

الحمد للہ نثار مدینہ گروپ کی طرف آن لائن ویب سائیڈ بنا دی گئی ھے۔آج سے تمام ٹریول ایجنٹ آن لائن عمرہ ھوٹل بکنگ کر سکتے ھیں۔اور اپنا ووچر خود بنا سکتے ھیں۔ www.nisaremadina.pk

19/08/2023

مکمل عمرہ پیکج صرف .1,58,000.Rs

Saudi Airline Limitd Time Offer
karachi Jeddah Karachi
Visa Full Transport +Hotel
Dep 28 Sep To Onward

مزید معلومات کیلئے کال پر رابطہ کریں۔شکریہ
0321-6780016
0345-6780016
========================
Package no, 01

Mak Hotel abeer/hijaz shutle
Med Hotel 800 mtr quba/wasam

14 Night 1,58,000.Rs
20 Night 1,67,000.Rs
27 Night 1,77,000.Rs
======================
Package no, 02

Mak Hotel 1000 mtr land/lolo
Med Hotel 800 mtr quba/wasam

14 Night 1,63,000.Rs
20 Night 1,73,000.Rs
27 Night 1,87,000.Rs
======================
Package no, 03

Mak Hotel 700 mtr johra/navir
Med Hotel 800 mtr quba/wasam

14 Night 1,65,000.Rs
20 Night 1,75,000.Rs
27 Night 1,90,000.Rs
*=========================
Package no, 04

Mak Hotel 700 mtr johra/navir
Med Hotel 450 mtr zafrani/wasam

14 Night 1,73,000.Rs
20 Night 1,87,000.Rs
27 Night 2,05,000.Rs
=========================
Package no, 05

Mak Hotel 600 mtr dar misflah
Med Hotel 450 mtr zafrani/wasam

14 Night 1,77,000.Rs
20 Night 1,92,000.Rs
27 Night 2,12,000.Rs
=========================
Package no, 06

Mak Hotel 350 mtr taqwa/daar/aroj
Med Hotel 450.Mtr Any Markazia

14 Night 1,87,000.Rs
20 Night 2,10,000.Rs
27 Night 2,40,000.Rs
========================
Package 07

Mak Hotel 350.Mtr taqwa/daar/uroj
Med Hotel 250.Mtr Any Markazia

14 Night 1,95,000.Rs
20 Night 2,20,000.Rs
27 Night 3,50,000.Rs

یہ تمام ریٹ فائنل ھے۔ایڈوانس بکنگ سے پہلے اگر فلائٹ ریٹ یا ریال ریٹ چینج ھوا۔یا کوئی اضافی ٹیکس لگا تو پیکج ریٹ چینج ھوجائے گا۔

Alhumdulillah First Umrah Visa from Pakistan
10/07/2023

Alhumdulillah First Umrah Visa from Pakistan

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا
03/07/2023

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا

17/04/2023

نثار مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے محفل نعت میں عمرہ قرآندازی میں نام نکلنے والے خوش نصیب افتخار صاحب.ٹوکن #65.کو عمرہ ویزہ کا انعام مبارک.فرام.قاری شھباز.07.01.17

الحمدللہ اس سال رمضان میں عمرہ زائرین کے رش نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔آخری عشرہ میں 1 کڑوڑ سے زیادہ عمرہ ادا ھوگا۔ھو...
17/04/2023

الحمدللہ اس سال رمضان میں عمرہ زائرین کے رش نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔آخری عشرہ میں 1 کڑوڑ سے زیادہ عمرہ ادا ھوگا۔ھوٹل سڑکیں گلیاں سب کی سب فل۔
نہ یہ بات شان کی ھے نہ یہ بات مال و زر کی
وہی جاتا ھے مدینے آقا جسے بلائیں

‏پاکستان سے چائنہ بس سروس کا آغاز ، ‏اسلام آباد سے چائنہ جانے کا کرایہ اور تاریخ !!!پہلی بس اسلام آباد فیصل موورز اڈے سے...
17/04/2023

‏پاکستان سے چائنہ بس سروس کا آغاز ،
‏اسلام آباد سے چائنہ جانے کا کرایہ اور تاریخ !!!
پہلی بس اسلام آباد فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1بجے روانہ ہو گی

کرایہ اسلام آباد سے چائنہ 25000 روپے

اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے

پہلا سٹاپ 07:30 صبح فیصل موورز ناران ٹرمینل

دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت

تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ

چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا

اگلے دن صبح 9 بجے سوست بارڈر سے روانگی

پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس

چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ

عمرہ_اپڈیٹ الحمدللہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے 74 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد الحرام آمد کے بعد سعودی حکومت نے مسجد الح...
02/04/2023

عمرہ_اپڈیٹ
الحمدللہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے 74 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد الحرام آمد کے بعد سعودی حکومت نے مسجد الحرام کی تیسری توسیع بھی زائرین کیلئے کھول دی
سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 دنوں میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا
تاہم اس سال مکمل گنجائش کے بعد دنیا بھر سے بڑی تعداد میں عمرہ زائرین ارض مقدس پہنچ رہے ہیں، رواں سال رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 دنوں میں 74 لاکھ زائرین مسجد الحرام آئے جن میں مقامی اور بیرون ملک سے آنے والے شامل ہیں، زائرین کی سہولت کے لیے مسجد الحرام میں سعودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تیسری توسیع بھی زائرین کے لیے کھول دی گئی ہے

31/12/2022

aآب زمزم صرف عمرہ اور حج کے زائرین لاسکیں گے
31.12.22

28/07/2022

سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ بہت بڑی خوشخبری الحمدللہ ثمہ الحمدللہ 🕋🕋 تقریباً عرصہ 2 سال اور 8 مھینہ کے بعد خانہ کعبہ شریف کے اردگرد جو حطار ( دیوار) لگائی گئی تھی اس کو ھٹانے کا کام شروع کردیا گیا انشاللہ ایک گھنٹے بعد یہ حطار ختم ھو جائے گئی تمام امت مسلمہ کو بہت مبارک ھو انشاللہ اب ھر کوئی خانہ کعبہ شریف کو بوسا دےگا اور چومے گا اور حجرہ اسود کو بوسا دے گا اور حطیم میں نوافل ادا کرے گ

الحمدللہ نثار مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز کا سعودی شرکہ سے عمرہ ایگریمنٹ فائنل ھوگیا ھے۔ان شاءاللہ بہت جلد عمرہ ویزہ اور پیکج ...
20/07/2022

الحمدللہ نثار مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز کا سعودی شرکہ سے عمرہ ایگریمنٹ فائنل ھوگیا ھے۔ان شاءاللہ بہت جلد عمرہ ویزہ اور پیکج کے ریٹ دیئے جائینگے۔شکریہ

الحمدللہ اللہ کے کرم سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحمت سے انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سرٹیفکٹ مل...
12/05/2022

الحمدللہ اللہ کے کرم سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحمت سے انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سرٹیفکٹ مل گیا ھے۔

05/05/2022

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923216780016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar E Madina Travel & Tours.& Islami Ziaraat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisar E Madina Travel & Tours.& Islami Ziaraat:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Dera Ghazi Khan

Show All