صدا دل سے نکلی ہو تو اپنی تاثیر آپ بنا لیتی ہے۔ دل کی بات کو دل تک پہنچنے کے لیے کسی تصنّع اور ملمّع سازی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس اس کے لیے اخلاص کے ساتھ محبوب کو یاد کرنا ہی کافی ہوتا ہے۔ جیسے اس صدائے بندۂ مسلم کو سنتے ہی دل نرم، آنکھیں نم اور اعضائے جسمانی خشوع اختیار کر لیتے ہیں۔ بلاشبہ اس بزرگ کی اذان میں وہ مزہ ہے جو نغمگی اور ترنم کے بڑے بڑے حاملین کی آوازوں میں نہیں ہے۔ وجہ فقط یہ ہے کہ اس بزرگ کی آواز اخلاص اور محبت میں گندھی ہوئی ہے.
#Yasir_Ali_Official.
Highlight
Everyone
Short Tour
#Kalpanai_Maidan
Part #6.
Check out this amazing hostel in Thailand that's full of high-tech features! Everything is designed to make your stay super modern and fun. Don't miss the video to see how technology has upgraded your vacation experience.
ایک بار ضرور سنیں۔
#پختونخوا_کےوسائل اگر صرف معدنیات سے کوئی قوم مالدار ہوسکتی تھی تو افریقہ دنیا کا مالدار ترین خطہ ہوتا۔۔ ہم مالدار کس طرح ہوسکتے ہیں سنیئے معروف سائینس دان اور مصنف پروفیسر ڈاکٹر یاسین اقبال یوسفزئی کو ۔۔۔
De sare dpara hm nan sba khlk vote ghware.
Khawry ba maidan taraqi waki.
Hai zmong da maidan qesmata.
سری لنکا کولمبو سے تھائی لینڈ تک کا سفر
Travel from Sri Lanka Colombo to Thailand
Part 3.
part 2 sarilanka (Colombo)
پاکستان سے کولمبو تک کا سفر
Part 1st
#srilankatravel
#colombo
#Malaysia 🇲🇾
A short trip to Malaysia 🇲🇾
After an amazing Journey Back to home.
How To Apply Thailand Visit Visa From Pakistan 2024 | Thailand Visa
حسد کا کوئی فائدہ نہیں۔بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے۔✨🙌
kuala lumpur Malaysia 🇲🇾 Airport 🛫