Zeb bhai

Zeb bhai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeb bhai, Tour Agency, Kalam, Dir.

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیںسنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہ...
12/11/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔

Wengen Switzerland Tradition
06/11/2023

Wengen Switzerland Tradition

نتھیا گلی
03/11/2023

نتھیا گلی

نیچے دیکھو نیچے
03/11/2023

نیچے دیکھو نیچے

چترالی
10/10/2023

چترالی

24/11/2022
08/11/2022

روح کی غذا ۔ ثواب کی نیت سے شیئر کریں

کمراٹ ویلی ❣️۔۔اپنی قدرتی حسن کے بدولت ملکہ حسن کے نام سے مشہور دیر کوہستان کی حسین وادی کمراٹ کے کچھ دلکش مناظر ۔۔۔Heav...
18/10/2022

کمراٹ ویلی ❣️۔۔

اپنی قدرتی حسن کے بدولت ملکہ حسن کے نام سے مشہور دیر کوہستان کی حسین وادی کمراٹ کے کچھ دلکش مناظر ۔۔۔
Heaven on Earth, The Kumrat Valley
Kumrat Valley Dir Kohistan KPK
Credit: Zaheer Ahmed

19/09/2022

سیاحوں کیلئے خوشی کی خبر پٹرول میں 0.08 روپے فی لٹر کمی متوقع
تو دیر نہ کریں اور پلان بنائیں ورلڈ ٹور کا😍

17/09/2022
16/09/2022
09/09/2022

ویلڈن نسیم شاہ ۔ چار واڑو کو مسلمان کیا۔

06/08/2022

السلام علیکم ۔گرین پاکستان ٹورز میں خوش آمدید۔
کہاں کہاں سے آن لائن ہیں پیج فالورز۔اپنے علاقے کا نام لکھیں۔

کمراٹ ویلی کا چکر لگانے والوں کے لیے  روٹ میپ پیش خدمت ہے۔سوات موٹر وے  سے اتر کر چکدرہ اور پھر تیمرگرہ سے ہوتے ہوئے باب...
03/07/2022

کمراٹ ویلی کا چکر لگانے والوں کے لیے روٹ میپ پیش خدمت ہے۔
سوات موٹر وے سے اتر کر چکدرہ اور پھر تیمرگرہ سے ہوتے ہوئے باب کمراٹ اور پھر سیدھا تھل کمراٹ ویلی ۔

09/06/2022

#” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
#‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “♥️

10/05/2022

چی کعبه زمونگه یو دہ
کلیمه زمونگه یو دہ
سجیدہ زمونگه یو دہ
عقیدہ زمونگه یو دہ

پاک سبحان زمونگه یو دے
آؤ قرآن زمونگه یو دے

چی دا ستا جبه پختو دہ
أو زما جبه پختو دہ

چی ته ھم یو یو مسلمان یی
او زہ ھم یو مسلمان یم

نو زمونگه په دی منز کی
دا نفرت آخر په سه دے
بغاوت آخر په سه دے

ته زما د سر دشمن یی
او زہ ستا د سر دشمن یم
ته زما وینو ته تگے
او زہ ستا وینو ته تگے

دا ٹول خلک خه پوخیگی
داسی نه چی نه پوخیگی

خو یو سو کسه پیدا دی
په دی کار باندی لگیا دی
بس نفرت خوراول غواڑی
بغاوت خوراول غواڑی

د یو بل سه مو پہ جنگ کی
او پہ وینو مو خہ رنگ کی

د دوی خہ سینہ سڑہ شی
زمونگ رونڑہ پکی مڑہ شی
بدنام زکه پختانه شی
چی لگ سوچ فکر اونشی

بس روان په اغه لار شی
او ملگرے د اغیار شی

ترینہ جوڑہ زان زانی شی
عجیبه مسلمانی شی

یو جزبہ پکی پیدا کی
دغه کار ورته روا کی
یو جاکٹ ورلا پیدا کی
خودکش اوکی زان تباہ کی

دا تاوان آخر د چا دے
آؤ خفگان آخر د چا دے

زئئ چی یو بل لرہ ڈال شو
د دشمن مخ تہ دیوال شو

د افسر زڑگے به خہ شی
دا آرمان به یی پورہ شی
چی یو موټي پښتانه شی.🇵🇰❤️🇦🇫

کمراٹ ویلی ۔آپ لوگوں کے انتظار میں۔کون کون تیار ہے۔پیج کو فالو کریں نئ اپڈیٹ کے لئیے
02/05/2022

کمراٹ ویلی ۔آپ لوگوں کے انتظار میں۔
کون کون تیار ہے۔
پیج کو فالو کریں نئ اپڈیٹ کے لئیے

شازورجھیل ، گورشئی، ایزگلو، کاشکین (کمراٹ کےگمنام علاقے)2016 سے پہلے بہت کم لوگ کمراٹ کے بارے میں جانتے تھے لیکن 2016 می...
21/04/2022

شازورجھیل ، گورشئی، ایزگلو، کاشکین (کمراٹ کےگمنام علاقے)

2016 سے پہلے بہت کم لوگ کمراٹ کے بارے میں جانتے تھے لیکن 2016 میں عمران خان صاحب کے کمراٹ وزٹ کے بعد کمراٹ مشہور ہوا اور لوگوں نے اس گمنام لیکن سحر انگیز وادی کا رخ کیا۔ پچھلے تین چارسال سے دنیا بھر کے لوگ کمراٹ آرہے ہیں جن میں باہر کے دوستوں سے لے کر پاکستان کے ہر علاقے کے لوگ شامل ہیں ۔ زیادہ تر لوگ کوتگل یعنی ابشار تک آتے ہیں ۔ کچھ کشین دھیرا اوس ( کالا پانی) تک آتے ہیں اور کچھ کی پہنچ دوجنگاہ تک ہوتی ہے، آگے بہت کم لوگ جاتے ہیں۔ دو جنگا سے آگے روڈ نہیں ہے اس لئےآگے کے علاقے ابھی تک گمنام ہیں، شازور اور کاشکین گورشئی وغیرہ بھی ان گمنام علاقوں میں سے ہیں۔
یہاں پہنچنے کے لئے آپ کو سب سے پہلے دیر کوہستان کے سب سے آخری گاوں تھل کویستان آنا ہوگا، تھل آنے کے لئے دو راستے ہیں ، ایک سوات بحرین کالام سے ہو کر دشت لیلی باڈگوئی پاس سے تھل کمراٹ آتا ہے، اور ایک راستہ تیمرگرہ سے ہوکر دیر شہر سے پانچ چھ کلومیٹر پہلے چکیاتن کے مقام پر باب کمراٹ سے گذر کر آتا ہے، راستے میں دیر شرینگل پھر راجکوٹ پھر جار پھر پیود پھر کلکوٹ سے گذر کر تھل آتا ہے۔ تھل ایک چھوٹا سا خوبصورت گاوں ہے ۔ تھل سے آپ نے کمراٹ دو جنگاہ تک گاڑی میں آنا ہوگا۔ تھل بازار سے دو جنگاہ تک گاڑی میں تقریباٰ تین ساڑھے تین گھنٹوں کا سفر ہے۔ وہاں سے آگے پیدل راستہ ہے جس پر پیدل جانا پڑیگا۔
دوجنگاہ سے اوپر دس منٹ کی چھڑائی ہے پھر ہموارسیدھا راستہ ہے جس پر 20 پچیس منٹ کے سفر کرنے کے بعد چھاروٹ بانال آتا ہے۔ بانال ہم گاوری لوگ موسم گرما کے چراہ گاہ کو کہتے ہیں ۔ وہاں راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، سیدھا راستہ ( یعنی شمال کے طرف ) آگے شازور کے طرف نکلتا ہے اورالٹے ہاتھ پر مڑنے والا ( مغرب کے طرف ) راستہ کاشکین پاس کے طرف جاتا ہے۔ چھاروٹ بانال سے تقریباٰ دو سے تین گھنٹے مسلسل چھڑائی کے بعد کاشکین بانال آتا ہے، کاشکین بانال کا شمار کمراٹ کے سب سے حسین علاقوں میں ہوتا ہے، یہاں بڑے بڑے سرسبز میدان ہے ، کاشکین بانال کے مغرب کے طرف ایک گلیشئر ہے جس کے قریب ہی ایک چھوٹی س جھیل ہے۔ کاشکین بانال سے تقریباٰ 30 / 45 منٹ کے فاصلے پر اوپر کنڈو یعنی کاشکین پاس ہے، کاشکین پاس کا راستہ زمانہ قدیم سے لے کر آج تک ہمارے لوگ چترال جانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ کاشکین پاس کے مشرق میں ایک بڑا برف پوش پہاڑ نظر آئے گا اس کے اس طرف گورشئی، ایزگلو وغیرہ کے بانال ہیں ۔ مغرب کے طرف نیچے جوعلاقہ نظر آتا ہے یہ وادی گوالدی کا علاقہ صمد شاہی ہے، پاس سے صمد شاہی تک تقریباٰ 30 منٹ کا راستہ ہے ۔ صمد شاپی سے پھر آگے چترال کے علاقے شروع ہوتے ہیں۔ کاشکین کے پاس کے شمال کے طرف ایک چھوٹا سی ڈھلوان نما پہاڑی ہے اسے ہمارے لوگ چھوٹا کنڈو کہتے ہیں ، اس سے آگے دس منٹ بعد چترال کا علاقہ شروع ہوتا ہے پھر آگے 30 منٹ کے بعد چترال کے چراہ گاہیں شروع ہوتی ہے ۔
واپس چھاروٹ بانال آتے ہیں ۔ آپ نے پڑھا کہ چھاروٹ سے دو راستے نکلتے ہیں ایک شازور کے طرف اور ایک کاشکین پاس کے طرف ، کاشکین پاس کے بارے میں تو معلوم ہوا اب شازار کے بارے میں جانتے ہیں ۔
چھاروٹ بانال سے 20 پچیس منٹ آگے ایز گلو بانال آتا ہے۔ اس کے بعد تقریباٰ بعد گورشئی بانال اور پھر ایک گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ سفر کرنے کے بعد شازور بانال آتا ہے، یہ پورا علاقہ قدرتی حسن سے مالامال علاقہ ہے، چھاروٹ سے لے کر شازور تک سیدھا ہموار راستہ ہے ۔ شازور بانال سے تقریباٰ 50 منٹ کے فاصلے پر شازور جھیل ہے۔ یہ ایک خوبصورت جھیل ہے جس کے کنارے جنگلی پھولوں کی بہتات ہوتی ہے، بزرگوں سے سنا ہے کہ کمراٹ میں سب سے زیادہ جنگلی پھول اس علاقے یعنی چھاروٹ سے لے کر شازور جھیل تک پیدا ہوتے ہیں ، دیکھنے میں بھی ایسا ہی ہے، یہاں ہر رنگ کے جنگلی پھول آپ کو نظر آئیں گے۔ شازور جھیل سے 30 منٹ کے بعد راستے میں ایک چھڑائی آتی ہے، اس چھڑائی پر دوگھنٹے سفر کرنے کے بعد ٹاپ آتا ہے۔ ٹاپ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی سی جھیل ہے جسے ہمارے لوگ سر جھیل کہتے ہیں ، اس کے دوسرے طرف ایک اور چھوٹی سی بے نام جھیل ہے، دونوں جھیل کے درمیان ایک بہت بڑا گلیشئر ہے جس کے اوپر دس منٹ سفر کرنے کے بعد ایک اور چھوٹی سی جھیل سے ملاقات ہوتی ہے۔ اس جھیل سے تقریباٰ 30 منٹ سفر کرنے کے بعد لمبوتری جھیل آتی ہے، یہ ایک بہت بڑی جھیل ہے جسے ہمارے لوگ کول سر کہتے ہیں ، کول مطلب لمبوترا اور سر مطلب جھیل۔ کول سر کے کنارے ایک گھنٹہ مسلسل چلنے کے بعد آگے ایک تنگ گھاٹی آتی ہے جہاں کول سر کا پانی ابشار بن کر چترال کے طرف بہتا ہے ۔ یہاں سے آپ نے نیچے اترنا ہوگا ٹھیک 30 منٹ کے بعد درختوں کا ایک جھنڈ آتا ہے۔ وہاں سے دو گھنٹوں کے فاصلے پر کاک سر یعنی کاک جھیل ہے، اس کے بعد دو گھنٹوں کے فاصلے پر لاسپور چترال کا علاقہ ہے۔۔۔۔۔۔

گمنام کوہستانی

وادی کمراٹ کے چند خوبصور مناظر             ❤️
21/04/2022

وادی کمراٹ کے چند خوبصور مناظر
❤️

Aftar with this View💗💖
20/04/2022

Aftar with this View💗💖

کیسی لگی۔اچھی ہو تو شئیر کریں
20/04/2022

کیسی لگی۔اچھی ہو تو شئیر کریں

Address

Kalam
Dir
14344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeb bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Dir

Show All