Elchi Tourism

Elchi Tourism We offer service tourist in tour guiding, trecking,sighting in mountainous areas of northern Pakistan, like Khubjirav national park, Out polar glaciers

13/10/2023
12/10/2023
وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےک...
05/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔

پرنس رحیم آغا خان نے آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا پیغام وزیراعظم تک پہنچایا اور پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادکے اعلان پر پرنس رحیم آغا خان سے اظہار تشکر کیا۔

وزیراعظم نے پاکستان میں صحت، تعلیم اور دیہی ترقی کے لیے آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی مددکو سراہا۔

پرنس رحیم آغا خان نے بتایا کہ آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے تمام اداروں کو امداد اور بحالی کےکاموں میں حصہ لینےکی ہدایت کردی گئی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے آغا خان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا اور یورپی یونین میں پاکستان میں سیلاب سےہوئی صورت حال سےآگاہی دینےکی درخواست دی۔

گلگت 1931/32. اوپر والی پہلی تصویر گلگت شہر میں موجوداولڈ پولو گراٶنڈ کی ھے جہاں پرانے ایٸرپورٹ بڈیروداس موجودہ KIU گراٶ...
04/09/2022

گلگت 1931/32. اوپر والی پہلی تصویر گلگت شہر میں موجوداولڈ پولو گراٶنڈ کی ھے جہاں پرانے ایٸرپورٹ بڈیروداس موجودہ KIU گراٶنڈ کونوداس گلگت میں آۓ اولین راٸل ایٸر فورس کے جہاز کو دیکھنے کے لیے جانے سے پہلے لوگ گھوڑوں پہ اور پیدل جانے کے لیے جمع ھیں ۔ جبکہ دوسری اور تیسری تصویریں گلگت کے پرانے ایٸرپورٹ موجودہ KIU گراٶنڈ پہ موجود ناظرین اور جہازوں کی ھیں۔

04/09/2022
تاریخ کے دریچے سے راجے،  مہاراجہ گلگت بلتستان و کشمیر لداخ تک کے مسلمانوں کے ازاد وطن کے محافظ اور جنگجو ایک پولو میچ کے...
04/09/2022

تاریخ کے دریچے سے راجے، مہاراجہ گلگت بلتستان و کشمیر لداخ تک کے مسلمانوں کے ازاد وطن کے محافظ اور جنگجو ایک پولو میچ کے دوران نکالی گئی تصویر ۔

راجہ گوپس حسین علی خان مقپون
راجہ یاسین محبوب علی خان مغلوٹ
راجہ پونیال انور علی خان بریشے
اور
میر نگر شوکت علی خان مغلوٹ

Address

Gilgit
15600

Telephone

+923430108330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elchi Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elchi Tourism:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Eco Tours in Gilgit

Show All