Bin Aziz Travels and Tours

Bin Aziz Travels and Tours بن عزیز ٹریول اینڈ ٹورز

 اکتوبر کے مہینے میں کریں  #سستاعمرہ اپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس اور بابر...
27/09/2024


اکتوبر کے مہینے میں کریں
#سستاعمرہ
اپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا
انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ
ریٹ سے اپنے مقدس اور
بابرکت سفر کو مزید
پرسکون بنائیں
نوٹ👇
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے


➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

48-C, Trust Plaza Model Town

0553736902
Email: [email protected]
Ghufran Sajid Alvi
📞 03004933086
📞 03214933086
📞 03124933086

ہوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ہوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے، لیکن دورانِ سفر تو ہم AC کی بہترین کولنگ حاصل ک...
15/09/2024

ہوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ہوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے، لیکن دورانِ سفر تو ہم AC کی بہترین کولنگ حاصل کر رہے ہوتے ہیں، لیکن کس طرح ؟
آئیں آپ کو بتاتے ہیں !!
جب ہوائی جہاز گراؤنڈ پر ھوتا ہے بورڈنگ کے بعد مسافر اپنی اپنی سیٹوں پر بیٹھ جاتے ہیں اکثر یہ دیکھا گیا ھے کہ کچھ افراد گرمی یا گھٹن محسوس کرتے ہیں ، مسافر کمنٹ کارڈ یا میگزین نکال کر پنکھے کے طور پر جھل رھے ہوتے ہیں اور بار بار عملے کو ائرکنڈیشن چلانے کا کہتے رہتے ہیں جس سے عملہ بھی پریشان ہوتا ہے کیونکہ جہاز میں ائرکنڈیشن نہیں ہوتا عملہ مسافروں کو تسلیاں دیتا رہتا ہے کہ ابھی کچھ دیر میں نارمل ہو جائے گا، اور یہ چیز زمینی عملے کی جہاز کے ساتھ ائرکنڈیشننگ یونٹ لگانے میں تاخير کی وجہ سے ہوتی ہے جو پورے جہاز کو ٹھنڈی ہوا پائپ کے ذریعے فراہم کرتے ہیں ،
ایئر کرافٹ کنڈیشننگ یونٹ (ACU) کیا ھے؟
✈️ 🛫
ایئرکرافٹ ایئر کنڈیشننگ یونٹ ایک اھم گراؤنڈ سپورٹ آلات میں سے ایک ہے جو گراؤنڈ ہینڈلنگ کی گاڑی میں نصب ہے جو ہوائی جہاز میں حرارت کی ضرورت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو ہوائی جہاز میں ٹھنڈی ہوا یا گرم ہوا فراہم کرتی ہے جب کہ جہاز زمین پر پارک ہوتا ہے تاکہ مسافروں کے لیے آرام دہ درجہ حرارت کو برقرار رکھا جا سکے۔
لیکن جب جہاز ٹیک آف کرنے رن وے کی جانب روانہ ہو رہا ہوتا ہے تو یہ یونٹ ہٹا دیا جاتا ہے تھوڑی دیر میں مسافر پھر سے کچھ گرمی سی محسوس کر رہے ہوتے ہیں جب تک کہ جہاز فضا میں بلند نہیں ہو جاتا اور اپنی مطلوبہ پوزیشن پر جب جہاز آ جاتا ہے تب آپ کو ائرکنڈیشن کے آن ھونے کا احساس ہونے لگتا ھے اب آپ کو ٹھنڈی ہوا کیسے مل رہی ہے جبکہ جہاز میں تو اے سی ہی نہیں ھے، تو ایسا ہے کہ سائنسی طور جتنی بلندی پر جاتے ہیں تو باہر کا ٹمپریچر گرتا جاتا اور جہاز جس بلندی پر ہوتا ہے تو اسکے باہر کا ٹمپریچر مائینس 30- سے لیکر مائینس 50- ڈگری ہوتا ہے اس ہی ٹمپریچر کو جہاز میں کنٹرول کرکے مطلوبہ ائرکنڈیشنڈ کیا جاتا ہے۔ لہٰذا معلومات میں ایک اور اضافہ کر لیں۔

کاپی
@

 #بن عزیز_عمرہ_اپڈیٹربیع الاول کے مہینے میں کریں  #سٹارعمرہاپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ...
14/09/2024

#بن عزیز_عمرہ_اپڈیٹ
ربیع الاول کے مہینے میں کریں
#سٹارعمرہ
اپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا
انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ
ریٹ سے اپنے مقدس اور
بابرکت سفر کو مزید
پرسکون بنائیں
نوٹ👇
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

48C Trust plaza Gujranwala
0553736902
[email protected]
Ghufran_Sajid_Alvi
📞 03004933086
📞 03214933086
📞 03124933086

·  #بن عزیز_عمرہ_اپڈیٹربیع الاول کے مہینے میں کریں  #سٹارعمرہاپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ ر...
14/09/2024

·
#بن عزیز_عمرہ_اپڈیٹ
ربیع الاول کے مہینے میں کریں
#سٹارعمرہ
اپنی مرضی کی تاریخ اور سیکٹر کا
انتخاب کریں سپیشل ڈسکاؤنٹ
ریٹ سے اپنے مقدس اور
بابرکت سفر کو مزید
پرسکون بنائیں
نوٹ👇
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

48C Trust plaza Gujranwala
0553736902
[email protected]
Ghufran_Sajid_Alvi
📞 03004933086
📞 03214933086
📞 03124933086

07/09/2024
03/09/2024

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*بن عزیز ٹریول اینڈ ٹوورز* کا افیشل پیج
Bin Aziz Travels and Tours کو ضرور لائیک کردیں

Bin Aziz Travels and Tours Ibn E Tariq
02/09/2024

Bin Aziz Travels and Tours
Ibn E Tariq

مشاعر مقدسہ کے درمیان مسافت۔ مسجدحرم ، منی، عرفات، مزدلفہ اور جمرات کے درمیانی مسافت کو ظاہر کیاگیا ہے۔ جمرات سے عرفات ت...
24/05/2024

مشاعر مقدسہ کے درمیان مسافت۔
مسجدحرم ، منی، عرفات، مزدلفہ اور جمرات کے درمیانی مسافت کو ظاہر کیاگیا ہے۔
جمرات سے عرفات تک دنیا کا لمبا ترین پیدل ٹریک جو پچیس کلومیٹر سے زائد ہے اکثر حجاج کرام پیدل طے کرتے ہیں۔

23/05/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
محرم اور صفر عمرہ پیکج
بہت جلد آپ سب کے ساتھ شیئر ہو گا۔
*بن عزیز ٹریول اینڈ ٹوورز* Bin Aziz Travels and Tours

 نئے سزن    میں کریں  ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 48-C, Trust Plaza Gujranwala 055 3736902Email: binaziztt@gmail.com 👨🏻‍💻 Ghufran Saji...
23/05/2024


نئے سزن میں کریں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

48-C, Trust Plaza Gujranwala
055 3736902
Email: [email protected]
👨🏻‍💻 Ghufran Sajid Alvi
📱 wa.me/03004933086
👨🏻‍💻 Zarrar Tariq Alvi
📱 wa.me/03124933086
👨🏻‍💻 Qari Tayyab Bilal Awan
📱 wa.me/03038033612

Address
Office: 48-C, Trust Plaza Gujranwala

Follow this link to join our Whatsapp group 👇
https://chat.whatsapp.com/IgQtqVTHkf5GxHXNmanwDX

  #سعودیہ عرب سے 92  #پاکستانی نرسز ڈی  #پورٹ ہونے کا معاملہ، ایف آئی اے نے  #تحقیقات شروع کر دی ‏🧷ایف آئی اے نے تحقیقات...
14/05/2024


#سعودیہ عرب سے 92 #پاکستانی نرسز ڈی #پورٹ ہونے کا معاملہ، ایف آئی اے نے #تحقیقات شروع کر دی
‏🧷ایف آئی اے نے تحقیقات جرم ثابت ہونے پر ایف آئی آر درج کر لی،ایف آئی اے نے پہلے مرحلے میں #فرید ساہی اور سب ایجنٹ #ذولفقار کو گرفتار بھی کر لیا ہے،سعودی کمپنی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سے ٹرینڈ نرسز کی ڈیمانڈ کی تھی۔
‏🧷سعودی #کمپنی تمام نرسز کو اپنے اخراجات پر سعودیہ لےکر گئی۔
‏سعودیہ کے #ہیلتھ سسٹم نے تمام 92 نرسز کے ڈاکیومنٹ کو #جعلی قرار دیدیا
‏🧷ڈاکیومنٹ جعلی ہونے پر #سعودیہ نے تمام نرسز کو ڈی پورٹ کر دیا #سعودیہ وزارت صحت اور وزارت خارجہ نے #پاکستانی حکام کو احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔
‏🧷اعلی حکام کی ہدایت پر نے حکومت پاکستانی کی ساکھ خراب کرنے پر کارروائی کا آغاز کیا ،ایف آئی اے نے #اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور #امیگریشن بیورو کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ،کاظم ملک ، سعید خان خٹک ،گل اکبر ،غلام نبی ،احمر اور شیراز بھی مقدمہ میں نامزد ہیں

وزارتِ حج وعمرہ

فلائی جناح نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اپنی پہلی نان اسٹاپ پرواز کا آغاز کر دیا ہ...
12/05/2024

فلائی جناح نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اپنی پہلی نان اسٹاپ پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔

مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر پرواز کا روایتی واٹر کینن کی سلامی اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ابتدائی طور پر، نیا روٹ ہفتہ وار دو پروازوں کے ساتھ کام کرے گا، جو پاکستان اور عمان کے دارالحکومتوں کو ملاتا ہے۔

فلائی جناح کے ایک ترجمان نے ایئر لائن کی تیسری بین الاقوامی پرواز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، "ہمیں فضائی سفر کی رسائی کو بڑھانے اور بڑھانے پر فخر ہے۔ اسلام آباد، پاکستان اور مسقط، عمان کے درمیان نان اسٹاپ پروازوں کا آغاز، فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔ گھریلو اور بین الاقوامی سطح پر سستی اور اعلیٰ معیار کے ہوائی سفر کے اختیارات۔"

فی الحال، فلائی جناح پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں خدمات انجام دے رہا ہے: کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، اور کوئٹہ۔ یہ نیا راستہ فلائی جناح کی بین الاقوامی منزلوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں اضافہ کرتا ہے، جو شارجہ، متحدہ عرب امارات کے موجودہ فلائٹ روٹ کی تکمیل کرتا ہے
Fly Jinnah

Address

Gujranwala

Telephone

+923004933086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Aziz Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Aziz Travels and Tours:

Videos

Share