TNS Gujranwala Tour Pakistan

TNS  Gujranwala  Tour  Pakistan Tourism Network Services:

Pakistan Best Ever Tour Company belongs to Gujranwala Pakistan. Thanks For Contacting TNS Tour's
"Pakistan Explorer"
(100)

Natural Tour | Cultural Tour | Historical Tour
School, Colleges & Customise Tours are also Planned.

11/11/2024

ناران آنے والے سیاح متوجہ ہوں

سیاحتی مقامات بٹہ کنڈی بھڑوائی جلکڈ جھیل سیف الملوک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔۔۔
برفباری کے دوران بٹہ کنڈی سے آگے جانے کی اجازت نہیں ۔۔
۔۔ سفر کے دوران جیپ کا استعمال کیجیے
۔۔ گاڑی میں فیول مناسب مقدار میں موجود ہونا چاہیے
۔۔ ٹائروں پر چین کا استعمال ضروری ہے ۔
۔۔ گرم ملبوسات آور خوراک ( ڈرائی فروٹ بسکٹ) ضرور ساتھ رکھیں
۔۔۔۔کے ڈی اے کا سٹاف آپ کی رہنمائی اور مدد کیلئے مختلف مقامات پر تعینات ہے ۔۔
کسی بھی قسم کی معاونت کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے

03469698461
03015619795

Join us TNS  Gujranwala  Tour  Pakistan GIFT University (The official Page) Gujranwala G for Gujranwala
10/11/2024

Join us TNS Gujranwala Tour Pakistan GIFT University (The official Page) Gujranwala G for Gujranwala

دورانِ سفر موبائل فون کا استعمال آپ کی زندگی کے لئے خطرہ ہے۔کیونکہ سڑک پر ایک سیکنڈ کی غفلت آپ کو حادثہ کی طرف لے جاتی ہ...
08/11/2024

دورانِ سفر موبائل فون کا استعمال آپ کی زندگی کے لئے خطرہ ہے۔کیونکہ سڑک پر ایک سیکنڈ کی غفلت آپ کو حادثہ کی
طرف لے جاتی ہے۔
ٹریفک قوانین پر عمل کریں،اور مخفوظ رہیں۔۔۔۔

Cappadocia, Turkiye
08/11/2024

Cappadocia, Turkiye

لولوسر جھیل کا آج کا نظارہ
03/11/2024

لولوسر جھیل کا آج کا نظارہ

Passu road
03/11/2024

Passu road

گرمی میں گرین سردی میں سفید یہ ہے تاؤ بٹ وادی نیلم
02/11/2024

گرمی میں گرین سردی میں سفید یہ ہے تاؤ بٹ وادی نیلم

بلوچستان_کے_ضلع_قلعہ_عبداللہ  میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز  داستانکوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر د...
02/11/2024

بلوچستان_کے_ضلع_قلعہ_عبداللہ میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان

کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے ضلع میں سنزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔

یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔

اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔

اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔

5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔

مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔

دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی

مون ریسٹورنٹ بیسر کاغان ویلی
01/11/2024

مون ریسٹورنٹ بیسر کاغان ویلی

31/10/2024
31/10/2024
Lulusar Lake, Naran Valley
31/10/2024

Lulusar Lake, Naran Valley

قراقرم ھائ وے تھاکوٹ تا رائیکوٹ پراجیکٹ دو ارب ڈالرز کے لاگت سے شروع ھوگا جبکہ اس میں 17 ٹنل ھونگے جنکی کل لمبائی 20 کلو...
30/10/2024

قراقرم ھائ وے تھاکوٹ تا رائیکوٹ پراجیکٹ دو ارب ڈالرز کے لاگت سے شروع ھوگا جبکہ اس میں 17 ٹنل ھونگے جنکی کل لمبائی 20 کلو میٹر تک ھوگی،
213 چھوٹے پل بھی شامل ھیں جو 2.26 کلو میٹر کو کوور کریں گے،
یہ پراجیکٹ 2025 میں شروع ھوکر 2030 میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا,
#ذرائع

اللہ کریں کہ بشام سے خوازہ خیلہ تک ایکسپریس وے پر بھی کام شروع ہو جائے ۔

آو نیلم ویلی کشمیر چلیں TNS  Gujranwala  Tour  Pakistan  Gujranwala
27/10/2024

آو نیلم ویلی کشمیر چلیں TNS Gujranwala Tour Pakistan Gujranwala

Address

63 D G Magnoli Park
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 11:00

Telephone

+923166200037

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNS Gujranwala Tour Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNS Gujranwala Tour Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Gujranwala

Show All