Karakoram Highway Pakistan

Karakoram Highway Pakistan All the latest Updates/information regarding Karakoram Highway. "Eighth Wonder of the World.
(217)

The Karakoram Highway (KKH) is the highest paved international road in the world. It connects China and P**istan across the Karakoram mountain range, through the Khunjerab Pass, at an altitude of 4,693 m/15,397 ft as confirmed by both SRTM and multiple GPS readings. It connects China's Xinjiang region with P**istan's Gilgit–Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa regions and also serves as a popular tour

ist attraction. Due to its high elevation and the difficult conditions in which it was constructed, it is also referred to as the "Eighth Wonder of the World.

The Karakoram Highway, connecting P**istan to China, is one of the highest paved roads in the world, at maximum elevatio...
07/05/2024

The Karakoram Highway, connecting P**istan to China, is one of the highest paved roads in the world, at maximum elevation of 4,714 m.
It is often referred to as the Eighth Wonder of the World.

30/03/2024

Rain triggered landslides have blocked Karakoram Highway P**istan near Thor in Diamer and Dasu in Kohistan.

مری میں جو ہوا  وہ دل دہلا دینے والا تھا۔اگر اس طرح کی صورتحال میں اگر کہیں آپ پھنس جائیں  تو اپنے اور اپنی فیملی کے سرو...
08/01/2022

مری میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا تھا۔

اگر اس طرح کی صورتحال میں اگر کہیں آپ پھنس جائیں تو اپنے اور اپنی فیملی کے سروائیول کے لیے کیا احتیاطی تدابیر کی جا سکتی ہیں ۔جب تک ریسکیو ٹیمیں نہیں پہنچتی تب تک آپ کے ہاتھ میں کیا ؟
کیونکہ میرا تعلق وادی نیلم سے ہے ۔ایک شدید ترین برفانی علاقے سے ہے
تو اپنے تجربات اور برفوں میں گزاری زندگی کا احاطہ کرتے ہوے کچھ پوائنٹس لکھنا چاہوں گا۔
بل فرض آپ اپنے فیملی کے ساتھ ایسے کسی برفانی علاقے میں پھنس گئے ہیں اور رات ہو گئی ہے تو کیا کرنا چاہیے؟
سب سے پہلا اور سب سے اہم کام
آپ نے نہ خود سونا ہے اور نہ اپنے ساتھ والے کو سونے دینا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں رات کا ہر گزرتا منٹ شدید ہوتا جاتا ہے ۔ آپ جاگ رہے ہیں آپ کے جسم کو خون مل رہا ہے ،اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات کیوں کہا ہے
ایک وقت تک آپ کو سردی اور ٹھنڈ کا احساس ہوتا رہے گا۔
فزکس کا قانون بھی کچھ یہی کہتا ہے۔ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کا انٹرنل باڈی ٹمپریچر ایکسٹرنل ٹمپریچر کے برابر ہو جاتا ہے اس کو equilibrium کہا جاتا ہے۔ اگر ہم اپنی زبان میں کہیں تو یہ وہ حالت ہوتی ہے جب آپ سن ہونا محسوس کرتے ہیں اور پھر آپ کو کوئی اثر نہیں پڑتا درجہ منفی پندرہ ہے یا بیس ہے۔
ایکولیبریم تک پہنچنے کے لیے آپ کا جاگتے رہنا ضروری ہے ورنہ نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آپ گاڑی میں ہے اور شدید ٹریفک میں پھنس گئے ہیں نہ آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے ۔
جب گاڑی سے باہر کا درجہ حرارت منفی دس سے اوپر ہو تو پھر شیشہ کھول کے رات گزارنا مشکل لگتا ہے
تو زیادہ تر لوگ گاڑی لاک کر کے ہیٹر آن کر دیتے ہیں۔
تو ہیٹر سے نکلنی والی گیس گاڑی کے اندر بھی جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ یہاں سانس کے گھٹن سے جان چلی جاتی ہے۔
یہاں بھی سونا نہیں کم سے کم ایک بندے کو جاگتا رہنا ضروری ہے جو تھوڑی تھوڑی دیر بعد گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے تازہ ہوا کا گاڑی میں آنا ممکن بنائے
یہاں بھی نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آپ پھنسے ہوے ہیں ۔ یہ ایک بات تو طے ہے وہ علاقہ پہاڑی ہے ، جنگلی ہے
آپ کو کچھ نہ کچھ جلانے کے لیے مل جاے گا ۔ارد گرد لکڑیاں ، جھاڑیاں ڈھونڈیں تھوڑی سے محنت کر کے۔ گاڑی سے فیول نکالیں اور آگ جلا دیں۔
یہ طریقہ بھی آپ کو کم سے کم صبح ہونے تک اور منفی دس سے اوپر والی ڈگری کے اس سخت
جان لیوا رات کے مشکل پہر گزارنے میں مدد دے گی۔

اگر کچھ بھی سمجھ نہ آ رہا ہو تو ہوا کی سمت کا تعین کریں
ہوا کی مخالف سمت جھنڈ بنا کے بیٹھ جائیں۔
یہاں بھی جاگتے رہنا ضروری ہے
ورنہ نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آخر میں( میرے نزدیک جو سب سے زیادہ مناسب طریقہ ہے )
آپ روڈ پہ چلنا شروع کریں ۔ یہ ایک بات تو کلیر ہے آپ گاڑی لے کے اگر کسی علاقے میں گئے ہیں اور پھنس گئے ہیں تو وہ علاقہ کسی نہ کسی بستی ، مارکیٹ یا ہوٹلز کی طرف جاتا ہے۔
ایسا بلکل بھی نہیں ہو گا کہ آگے کچھ ملے گا نہیں ۔
آپ پیدل چلنا شروع کریں ۔چلتے جائیں چلتے جائیں ۔مشکل ضرور ہو گا مگر سروائیول ہو گا۔
گاڑی کی لالچ نہ کریں ۔
جہاں پھنس جائیں گاڑی کو ادھر چھوڑ کے اپنے سروائیول کی طرف جائیں
جان بچی سو لاکھوں پاے۔
اللہ پاک مرنے والوں کی بخشش و مغفرت فرماے
امین

asad sayyad

Address

Hunza
15750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karakoram Highway Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Hunza

Show All

You may also like