Kalam Tour's A piece of Heaven

Kalam Tour's A piece of Heaven Any time well come to bottom of my heart �
1. tour travels and tour agency
2. tour Free informatio

13/12/2022

انڈیا پاکستان کے درمیان سرحد کا دلکش منظر۔  ایک طرف فیروز پور (انڈیا)، دوسری طرف قصور (پاکستان)بھارت بائیں جانب ہے
10/12/2022

انڈیا پاکستان کے درمیان سرحد کا دلکش منظر۔
ایک طرف فیروز پور (انڈیا)، دوسری طرف قصور (پاکستان)
بھارت بائیں جانب ہے

Please 🥺 be careful 👍
23/11/2022

Please 🥺 be careful 👍

گزشتہ دنوں بد امنی کے بعد سوات کی سیاحت بری طرح متاثر ہوا تھا۔سوات میں اب خوف کی فضا ختم، غیر ملکی سیاحوں کی امد سے سوات...
23/10/2022

گزشتہ دنوں بد امنی کے بعد سوات کی سیاحت بری طرح متاثر ہوا تھا۔
سوات میں اب خوف کی فضا ختم، غیر ملکی سیاحوں کی امد سے سوات میں امن کی ثبوت ہے۔۔۔ اب ملکی اور غیر ملکی سیاح سوات کے حسین مقامات کا رخ کر سکتے ہیں۔۔

28/09/2022
کالام :کوئین جھیل پر جاری 4×4 ٹریک کے فیز 1 کا کام اختتام پذیر ہوا ۔فیز 2 پر  مشینری نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا جس میں م...
03/08/2022

کالام :کوئین جھیل پر جاری 4×4 ٹریک کے فیز 1 کا کام اختتام پذیر ہوا ۔فیز 2 پر مشینری نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا جس میں مقامی مشران اور ملک بھر سے آئے ہوئے مہمانوں نے شرکت کی ۔KTA کے صدر عمر سید سخی کے مطابق 14 اگست تک فیز 2 مکمل ہوجائے گا اور مہمان بہ اسانی سے کوئین جھیل کی خوبصورتی دیکھ سکتے ہیں۔۔
کالام میں یہ ایک نیا سیاحتی مقام ہوگا ۔۔اس سے پہلے سیاح یہاں 8 گھنٹنے کا پیدل سفر کر کے پوھنچتے تھے ۔۔
یاد رہے کوئین جهیل سوات کی بڑی جهیلوں میں شمار ہوتی ہے ۔

17/07/2022

اندرب ٹریک کالام بلو واٹر سے آگے ایک نئی پوائنٹ ہیں
کالام کے سب سے خوبصورت جھل

17/07/2022

کالام ٹرانسپورٹ ایسوسیشن نے اندرب ٹریک کا راستہ کھول دیا ۔

Sciences information
16/07/2022

Sciences information

New apartment available in Kalam swat
14/07/2022

New apartment available in Kalam swat

19/06/2022

Kalam swat right now weather ☁️🌡️

18/06/2022

Well done Shahid Khan 

سوات خوازہ خیلہ لنگر کے رہائشی شاہد خان نے ایک ایسا جھولا بنایا ہے جسکا تعلق ساونڈ سینسر کیساتھ ہے۔۔۔ اس جھولے میں سویا بچہ جب رونے لگے تو یہ جھولا خود سے جھولنے لگتا ہے۔۔

17/06/2022

انسانیت کی اعلیٰ مثال پنجاب سے آئے ہوے سیاح لیڈی ڈاکٹر اور اسکے شوہر نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچائی
شکریہ ڈاکٹر صاحبہ

ملک گیر ہڑتال
15/06/2022

ملک گیر ہڑتال

15/06/2022

Walnut height hotel Kalam swat

14/06/2022
14/06/2022

Kalam update

08/01/2022

New snow video

Jeep s tour see the nature
11/10/2021

Jeep s tour see the nature

Beauty of Kalam
04/10/2021

Beauty of Kalam

The beauty of Kalam
04/10/2021

The beauty of Kalam

29/12/2020

Beautiful sence of Islamabad..

Shahi Bagh utror ..
28/12/2020

Shahi Bagh utror ..

Frist snow fall in kalam
28/12/2020

Frist snow fall in kalam

28/12/2020

Nature is Life

27/12/2020

Best of hunxa

27/12/2020

Enjoying in chatral

27/12/2020

Winter's is best for tour

Address

Phatak Chock
Kalam

Telephone

+923182474566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Tour's A piece of Heaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Tour's A piece of Heaven:

Videos

Share

Category



You may also like