Travel to Hijaz

Travel to Hijaz We are Hajj and Umrah service provider since five years. Not only provider but we facilitate to pilg

10/09/2023

‎ربيع الأول مدینہ شریف میں

‎10 بندوں کی بکنگ پر ایک عمرہ پیکج مفت

20 DAYS

PACKAGE INCLUDES:

‎سستا ترین عمرہ پیکیج

*VISA + HEALTH INSURANCE TAX

*DIRECT AIRLINE

*HOTEL ACCOMMODATION

*FULL AIRCONDITIONED BUS TRANSPORT *ZIYARAT (MAKKAH & MEDINA) *GROUP LEADER 24 X 7

225.000/-SHARING

PACKAGE DETAILS:

MAKKAH HOTEL - 1200 M ESHUTTLE SERVICED

MEDINA HOTEL-800 M

‎کرنسی بڑھنے پر ایئر لائن یا سعودی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے بھی چارجز لاگو ہوے کسٹمر کو پے کرنا لازم ہوگا۔ نوٹ: کسی قسم

FIX DEPARTURE 24 SEPTEMBER

For Booking Contact
Muhammad Rizwan' 0300-2255797

10/09/2023
03/09/2023

ربیع الاول مدینہ شریف میں

22/12/2022
09/09/2021

*مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:*
*"نبوت کیا چیز ہے؟"*
*افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے:*
*"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"*
*قادیانی بولا:*
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"*
*مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:*
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"*
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔*
*قادیانی بولا:*
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"*
*مولانا صاحب نے فرمایا:*
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"*
*قادیانی جج بولا:*
*"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"*
*مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا:*
*"ٹھیک ہے۔۔*
*اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*

*اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔*
*۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔*

🌸🌸🌸🌸

23/05/2021

Baitussalam ambulance in Gaza, Palestine

بیت السلام کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کیلئے تحفہ

غزہ، فلسطین

09/05/2021

10&20

02/05/2021

آخری خطبہ ،

22/04/2021

Dr. Zakir Naik's very important video regarding France ...

اے انسان سوچ سمجکر جیو۔۔۔۔یہ زندگی۔موت کی امانت ہیں۔۔
16/04/2021

اے انسان سوچ سمجکر جیو۔۔۔۔یہ زندگی۔موت کی امانت ہیں۔۔

16/04/2021

موت کا وقت

07/04/2021

الحمدللہ رب العالمین

05/04/2021

‏ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہیں
‏ایک شادی پر جانا ھوا، ہال کے ایک کونے پر اک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی جو اکیلا بیٹھا تھا.
اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا.
بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص-
‏اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کا
کام ہے-

‏حال احوال پوچھنے کے بعد وھی عام طور پر کی
جانے والی باتیں شروع ھوگئیں یعنی مہنگائی
اور کاروباری مندے کا رونا.
‏کہنے لگا آج کل کام کوئی نہیں چل رھا-
ابھی پرسوں کی بات ھے، اک بندے نے گاڑی کا
آئل تبدیل کروایا- پچیس (2500) سو بل بنا-
اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا... بعد میں پتا چلا
کہ اک ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا...
‏اوہ... میرے منہ سے نکلا، پھر--؟
‏پھر کیا.... بڑی گالیاں نکالی اسے- پتا نھیں کون تھا-
پہلی بار آیا تھا- وہ تو شکر ھے میں نے *آئل"جعلی" ڈالا اس کی گاڑی میں* ورنہ میں تو مارا جاتا.
‏اس دوران “کھانا کھل گیا” کا نعرہ لگا

‏اور پورے ھال میں گویا بھونچال آگیا.
وہ مرغ قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آیا- میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا کھانا-
‏کہنے لگا، *پاجی, لے آو آپ بھی- بعد میں شادی ھال والے خراب کھانا دینا شروع کر دیتے ھیں.*
‏میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا-

‏اس سے پوچھا، اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے-
‏کرنا کیا ھے. لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ھے.
دلہے کے والد کو سلامی میں دے دیا وہ.
‏اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو گھونٹ میں خالی کی. چھ سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے

‏کے بعد دونوں ھاتھ جوڑے. عقیدت سے آنکھیں بند کی
اور بولا....
‏*شکر الحمدللہ۔* شکر الحمد للہ
‏===========================================
‏===========================================
‏=========================
‏آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ

😂ایسا بھی ممکن ہے 😂 It is also possible 😂
03/03/2021

😂ایسا بھی ممکن ہے 😂 It is also possible 😂

11/02/2021

Very Beautiful Recitation of Surah Al Taubah with Urdu Translation ( Aya 40 To 43 )

06/12/2020

When it comes to securing your business,

There are many different types of CCTV to choose from.

Surveillance plays a huge part in today’s society, and with cameras all around us,

Our day-to-day lives are experiencing higher levels of security each day

Hashmi Enterprises, we provide services for CCTV, I T Equipment and printing solution.

Contact us – 03092140114 and 03172955263

E mail - [email protected]

01/12/2020
we are providing pick & drop service in particular areas in Karachi.  safe and secure journey. Available also for bookin...
13/11/2020

we are providing pick & drop service in particular areas in Karachi. safe and secure journey. Available also for booking.

29/10/2020

ایک افریقی بھائی کا اردو میں اظہار عقیدت،

27/10/2020

اپنے ہاتھ سے "فرانسیسی صدر" کے لیے لعنت لکھیے
بروزِ قیامت یہی ہاتھ آپ کے حق میں گواہی دیں گے
"فرانسیسی صدر پر لعنت بے شمار"

Ameeen
15/10/2020

Ameeen

حقیقت
12/10/2020

حقیقت

11/10/2020

قاری وحید ظفر قاسمی صاحب

22/09/2020

والد صاحب کو پیسے کیسے دیے جاۓ کمال بات کی ہےجناب نے

‏ فیملی کے ساتھ الریاض سے عمرہ کرنے گیاواپسی پر مکہ سے مدینہ  مدینہ سے الریاض مسلسل سفر تھکن کی وجہ سے القصیم روڑ پر صحر...
13/09/2020

‏ فیملی کے ساتھ الریاض سے عمرہ کرنے گیا
واپسی پر مکہ سے مدینہ مدینہ سے الریاض
مسلسل سفر تھکن کی وجہ سے القصیم روڑ پر صحرا بیابان میں گاڑی کھڑی کر کے سو گیا
دو چار گھنٹے بعد اسکی بیوی نے اٹھایا ہمارے پیچھے پولیس کی گاڑی کھڑی ہے
دوست نے اٹھ کر گاڑی اسٹارٹ کی تو پولیس نے بلا لیا کاغذات چیک کیے ‏اور کہا اگر دوبارہ سونا ہے تو سو جاؤ ہم آپکی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں دوست نے شکریہ ادا کیا اور چل دیا
لیکن پولیس اہلکار اسکے ساتھ مزید 150 کلومیٹر تک آئے تاکہ سیف زون میں داخل ہو جائے
ریاست قانون کی حاکمیت سزا کے خوف کی بنیاد پر چلتی ہے انسان کو حیوان بنتے چند سیکنڈ لگتے ہیں سزا کا خوف انسان بناتا ہے😐😔

10/09/2020

یہ مضمون پڑھ کر کئی اشکال دور ہوئیں ماشااللہ ۔ 0

ایک اہل تشیع اپنےمسلک کےاعتبارسےبڑےعلمی گھرانےسےتعلق رکھتاتھا۔
اس کےپاس کافی معلومات بھی تھیں ۔اس کےبقول میرے ان سوالات کاجواب کسی مولوی کےپاس نہیں ہے۔

میں نےاس سےجب ملاقات کی تواسکی ہرہراداسے گویاعلماءسے حتّٰی کہ صحابہ کرامؓ سےبھی نفرت وحقارت کی جھلک واضح تھی۔

میں نے میزبان ہونےکی حیثیت سے بڑےاخلاق سےانہیں بٹھایا۔تھوڑی دیر حال ،احوال دریافت کرنے کےبعد گفتگوشروع ہوگئی۔

اس کاپہلاسوال ہی بزعم خودبڑاجاندارتھا اوروہ یہ کہ تم ابوبکر(رضی اللہ عنہ)کونبی ؐکاخلیفہ کیوں مانتے ہو؟۔ ہم تو ابوبکرصدیق(رضی اللہ عنہ)کو خلیفہ رسولؐ اسلیےنہیں مانتےکہ انہوں نےسیدہ کائنات،خاتون جنت کوان کاحق نہیں دیاتھا۔بلکہ ان کاحق غصب کرلیاتھا۔

میں نےکہاذراکھل کربولیں جوآپ کہناچاہ رہےہیں۔اوراس حق کی وضاحت کردیں کہ وہ حق کیاتھا؟۔

کہنےلگاوہ ،باغ فدک؛ جوحضورؐنےوراثت میں چھوڑاتھا۔وہ حضورؐ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ؓکوملناتھا۔لیکن وہ باغ انہیں ابوبکرؓنےنہیں دیاتھا۔
یہ صرف میرادعوی ہی نہیں بلکہ میرے پاس اس دعوےہرمسلک کی کتابوں سے ایسےوزنی دلائل موجود ہیں جنہیں آپ کاکوئی عالم جھٹلانہیں سکتا۔
یہ بات اس نےبڑےپراعتماداورمضبوط اندازمیں کہی۔

مزیداس نےکہاکہ میری بات کےثبوت کیلیےیہی کافی ہےکہ وہ،باغ فدک ؛ آج بھی سعودی حکومت کے زیرتصرف ہے۔اوروہ حکومتی مصارف کیلیےوقف ہے۔یہ اس بات کی دلیل ہےکہ آج تک آل رسولؐ کوان کاحق نہیں ملاہے۔

اب آپ ہی بتائیں جنہوں نےآل رسولؐ کےساتھ یہ کیاہوہم انہیں کیسےخلیفہ رسول تسلیم کرلیں؟؟؟

میں نےاسکی گفتگوبڑےتحمل سےسنی۔اوراس کااعتراض سن کرمیں نےپوچھاکہ آپ کاسوال مکمل ہوگیایاکچھ باقی ہے؟
وہ کہنےلگامیراسوال مکمل ہوگیاہےاب آپ جواب دیں۔

میں نےعرض کیا کہ آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کےبعدپہلاخلیفہ کن کومانتےہو؟؟؟

وہ کہنےلگاہم مولٰی علی ؑکوخلیفہ بلافصل مانتےہیں ۔

میں نےکہاکہ عوام وخواص کےجان ومال اورانکےحقوق کاتحفظ خلیفةالمسلمین کی ذمہ داری ہوتی ہےکسی اورکی نہیں۔مجھےآپ پرتعجب ہورہاہےکہ آپ خلیفہ بلافصل توحضرت علیؓ ؓکومان رہےہیں اوراعتراض حضرت ابوبکرپرکررہےہیں۔یاتوابوبکرؓ کوپہلاخلیفہ مانوپھرآپ کاان پراعتراض کرنےکاکسی حدتک جواز بھی بنتاہے ورنہ جن کو آپ پہلاخلیفہ مانتےہویہ اعتراض بھی انہی پرکرسکتےہوکہ آپ کی خلافت کےزمانےمیں خاتون جنت کاحق کیوں ماراگیا؟؟؟

میری بات سن کراسےحیرت کاایک جھٹکالگامگرساتھ ہی اس نےخودکوسنبھالتےہوئےکہا جی بات دراصل یہ ہےکہ ہمارےہاں مولیٰ علی ؑ کی خلافت ظاہری آپکے خلفاء ثلاثہ کےبعدشروع ہوتی ہےاس سےپہلےتوہم ان کی خلافت کوغصب مانتےہیں یعنی آپ کےخلفائےثلاثہ نےمولیٰ علی کی خلافت کوظاہری طورپرغصب کیاہوا تھا۔اسلیےمولاعلی تواس وقت مجبورتھے وہ یہ حق کیسےدےسکتےتھے؟۔

اس کی یہ تاویل سن کرمیں نےکہاعزیزم !میرے تعجب میں آپ نےمزیداضافہ کردیاہے ایک طرف توآپ کایہ عقیدہ ہے کہ مولاعلیؓ مشکل کشاہیں۔عجیب بات ہےکہ انہیں کے گھر کی ایک کےبعددوسری مشکل آپ نےذکرکردی یعنی ان کی زوجہ محترمہ کاحق ماراگیا لیکن وہ مجبورتھےاوروہ مشکل کشاہونےکے باوجود ان کی مشکل کشائی نہ کرسکے۔پھران کااپناحق (خلافت)غصب ہوالیکن وہ خوداپنی مشکل کشائی بھی نہ کرسکے۔یاتوان کی مشکل کشائی کاانکارکردواوراگرانہیں مشکل کشامانتےہوتویہ من گھڑت باتیں کہناچھوڑدو کہ طاقتوروں نےان کےحقوق غصب کرلیےتھے۔

دوسری بات یہ ہےکہ اگربالفرض والمحال آپ کی یہ بات تسلیم بھی کرلی جائےکہ اصحاب ثلاثہ نےان کی خلافت غصب کرلی تھی،اب سوال یہ ہےکہ خلفاءثلاثہ کےبعدجب حضرت علی ؓ کوظاہری خلافت مل گئی اوران کی شہادت کےبعدانہی کےصاحبزادےحضرت حسن ؓ خلیفہ بنےتوکیااس وقت انہوں نےباغ فدک لےلیاتھا؟؟؟

جب آپ کےبقول وہ خلفاء ثلاثہ کےزمانےمیں غصب کیاگیاتھا،اب توانہی کی حکومت تھی جن کاحق غصب کیاگیا۔لیکن انہوں نےاپنی حکومت ہونےکےباوجوداس حق کوکیوں چھوڑدیاتھا؟۔آج بھی آپ کےبقول وہ سعودی حکومت کےکنٹرول میں ہے تو بھائی وہ باغ جن کاحق تھاجب انہوں نےچھوڑ دیاہےتوآپ بھی اب مہربانی کرکےان قصوں کوچھوڑدیں اوراگرآپ کااعتراض حضرت ابوبکرپرہےکہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کوباغ فدک کیوں نہیں ملا؟تویہی اعتراض آپ کاحضرت علی پربھی ہوگاکہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کوباغ فدک کیوں نہیں ملا؟؟؟

میری بات سن کہ وہ کچھ سوچنےلگامگرمیں نےاسی لمحہ اس پرایک اور سوال کردیاکہ آپ یہ بتائیں کہ وراثت صرف اولادکوہی ملتی ہےیابیویوں اوردوسرے ورثاءکوبھی ملتی ہے؟؟؟
کہنےلگا۔۔۔بیویوں اوردوسرےورثاء کوبھی ملتی ہے۔

میں نےکہاپھرآپ کااعتراض صرف حضرت فاطمہؓ کےبارےکیوں ہے؟حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کےبارے آپ نےکیوں نہیں کہاکہ انہیں بھی وراثت سےمحروم رکھاگیاہے۔اورآپ جانتےہیں کہ ازواج مطہرات میں حضرت ابوبکرؓ کی صاحبزادی حضرت عائشہؓ اورحضرت عمرؓکی صاحبزادی حضرت حفصہ ؓبھی ہیں۔آپ نےخلفاء رسول پریہ الزام دھرنےسےپہلےکبھی نہیں سوچاکہ اگرانہوں نےنبی صلی اللہ
علیہ وسلم کی صاحبزادی کوحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت نہیں دی تواپنی صاحبزادیوں کوبھی تواس سےمحروم رکھاہے۔

میری گفتگوسن کراب وہ مکمل خاموش تھا۔ساتھ ہی وہ گہری سوچ میں ڈوباہوابھی معلوم ہوا۔

میں نےاسےپھرمتوجہ کرتے ہوئےکہاکہ عزیزم !کب تک ان پاک ہستیوں کےبارےبدگمانی پیداکرنےوالی بےسروپاجھوٹی باتوں کی وجہ سےحقائق سےآنکھیں بندکرکےرکھوگے؟۔
آ۔۔۔۔اب میں تمہیں وہ حقیقت ہی بتادوں جس کی وجہ سےحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت آپؐ کےکسی وارث کونہیں دی گئی۔وہ خودجناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے
؛نحن معشرالانبیاء لانرث ولانورث،ماترکناصدقة؛
یعنی ہم انبیاء دنیاکی وراثت میں نہ کسی کےوارث بنتےہیں اورنہ کوئی ہماراوارث بنتاہے۔ہم جومال وجائیدادچھوڑتےہیں وہ امت پرصدقہ ہوتاہے۔

میں نےاسےکہاعزیزم! یہ وہ مجبوری تھی جس کی وجہ سے حضرت ابوبکرؓ سےلےکرحضرت علیؓ اورحضرت حسنؓ تک کسی بھی خلیفہ نے؛باغ فدک؛ آل رسول کاحق نہیں سمجھا جسے لےکرآج آپ ان کےدرمیان نفرتیں ڈالنےکی کوشش کررہےہیں۔

نوجوان اب میری گفتگوسن کرپریشان اورنادم محسوس ہونےلگا۔پھرانتہائی عاجزی سےاس نےمجھےدیکھااورگویاہوا۔آپ کابہت بہت شکریہ آپ نےمیری آنکھیں کھول دیں۔آج سےمیں اس طرح کےاعتراضات کرنےسےتوبہ کرتاہوں۔اب میں رب تعالی سےبھی وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہؓ کےبارےمیں اپنی سوچ کومثبت بناوں گا۔

میں نےاس نوجوان کومبارک دی اورایک محبت سےبھرپورمعانقہ ومصافحہ ہوا۔
پھروہ نوجوان شکریہ اداکرتےہوئےچلاگیا۔
والسلام ۔۔۔۔{منقول}

🌹یہ جو پوسٹ آپ نے پڑھ لیاہے میرےدوستوں اوربہن بھاٸیوں ، یہ ایک لاجواب کالم اورہزاروں کتابوں سے زیادہ پُرمغز مدلل مضمون ہے براہ کرم اس کواتناپھیلادیجٸے کہ حق وسچ ہر ایرے غیرےپر بھی واضح ہوجاٸیں۔ لھذا آپ کی ایک کلک دوسرے کی رہنماٸ کاباعث بن سکتاہے!!!
اسلام اورمعاشرہ کے ساتھ منسلک رہیں!!

‏اللّٰہ تعالیٰ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے دن کراچی میں طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور زخمیو...
22/05/2020

‏اللّٰہ تعالیٰ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے دن کراچی میں طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو شفا یاب کرے آمین

Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel to Hijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel to Hijaz:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Karachi

Show All