جشن آمد جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مبارک باد جناب سیدہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضے اقدس سے 🌹💖
#pilgrims #imam #wintervacationgroup #imamaliraza #alajalyaimam #mosque #travel #discovery #shrine #fatima #molaali
جمعۃ المبارک - یا جناب سیدہ ص ادرکنی 🌸🌼
#AliParast #AliParast512 #AliParastam #AliWaris #AliJaan #AliParast110 #AliHaq #AliMola #Karbala #Najaf #MolaAbbas #YaAbbas #YaZainab #YaZehra #AlAbbas #YaGhazi #YaHassan #Karbalai #BainUlHaramain #AliParasti
ہائے یا حسین ع
ہائے کربلا 😭
جب آپ وہاں (گھر) سے امام ع کی زیارت کے لئے نکلتے ہیں تو خدا آپ کی عزت، ناموس اور گھر کی حفاظت پر آجاتا ہے، (شہید سلمان حیدر)
#ShaheedSalmanHaider #humanrights #humanitychallenge #HumanityFirst #HumanRightsCommission #HumanRightsChallenge #HumanRightsDefenders #HumanRightsPakistan #HumanRightsWatch #JusticforSalmanHaider #UnitedNationsHumanRights #UnitedNations #justice #ShiaGenocide #karachi #Pakistan
یومِ شہداء (نمائش چورنگی) کے ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری سیاسیات *علی حسین نقوی* کی جانب سے
فخر ملت جعفریہ، سرمایہ تشیع
*شہید سلمان حیدر رضوی* کی شہادت پر *حکومت و سکیورٹی اداروں سے اہم مطالبہ*
*لازمی شیئر کریں*
#سلمان_حیدر #شہید
#ShaheedSalmanHaider #SalmanHaiderShaheed #Millatjafria #Shohda #JusticeForSalmanHaider
فخر ملت جعفریہ، سرمایہ تشیع, مجاھد ملت شیر دل نڈر جوان
*شہید سلمان حیدر رضوی* کی شہادت پر علامہ عوسجہ رضوی کا بیان اور شہید کو خراجِ تحسین پیش کیا شہید کی اور ان کے والد جناب ایس ایم حیدر کی خدمات کو سراہا علامہ شہید سلمان کے قریبی دوستوں میں سے تھے۔
*لازمی شیئر کریں*
#سلمان_حیدر #شہید
#ShaheedSalmanHaider #SalmanHaiderShaheed #Millatjafria #Shohda #JusticeForSalmanHaider #AliParast
فخر ملت جعفریہ، سرمایہ تشیع, مجاھد ملت نڈر جوان
*شہید سلمان حیدر رضوی* کی شہادت پر مشہور و معروف نوحہ خواں *جناب فرحان علی وارث* کا بیان اور شہید کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔
*لازمی شیئر کریں*
#سلمان_حیدر #شہید
#ShaheedSalmanHaider #SalmanHaiderShaheed #Millatjafria #Shohda #JusticeForSalmanHaider #FarhanAliWaris
شہید سلمان حیدر کی بیٹی کی فریاد
ایک بار اور مجھے اپنے سینے سے لگا لو
#سلمان_حیدر #شہید
#ShaheedSalmanHaider #SalmanHaiderShaheed #Millatjafria #Shohda #JusticeForSalmanHaider
میر حسن میر کی شہید سلمان حیدر کے گھر نوحہ خوانی شہید کو خراج تحسین پیش کیا اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی
#شہید_سلمان #سلمان_حیدر
#ShaheedSalmanHaider #PasbaneAza #SalmanHaiderShaheed #SalmanHaider #ShiaGenocide #MirHassanMir #AliParast
Shukr-e Mola,
#pilgrimstravels
لبیک یا حسین علیہ السلام ۔۔۔
آج شبِ جمعہ،
نذرِ مولا حرم مولا عباس،
بابِ بغداد کربلا..
نجف اشرف عراق...
حرم مطہر امیر کائنات علی ابن ابی طالب عليهما السلام کا فضائی منظر..