Karwan shan-e-mustafa

Karwan shan-e-mustafa Embark on a sacred journey with Karwan Shan-e-Mustafa, your trusted companion for memorable Umrah experiences.
(3)

Offering unparalleled expertise in Umrah tourism, we tailor every aspect of your pilgrimage with care and devotion.

May your جمعہ be filled with peace, prayers, and blessings. Remember to recite Surah Al-Kahf and send blessings upon the...
06/09/2024

May your جمعہ be filled with peace, prayers, and blessings.
Remember to recite Surah Al-Kahf and send blessings upon the Prophet (PBUH)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
#محمد

ربیع الاول مبارک!یہ ماہِ مقدس ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا مہینہ ہے، جو رحمت للعالمین بن کر اس دنیا میں تشریف...
06/09/2024

ربیع الاول مبارک!
یہ ماہِ مقدس ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا مہینہ ہے، جو رحمت للعالمین بن کر اس دنیا میں تشریف لائے۔
کرواں شانِ مصطفیٰ کے ساتھ اس بابرکت مہینے کی خوشیوں میں شریک ہوں اور محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام عام کریں۔

ٰ ٰ #محبت #امن

یوم دفاعِ پاکستان پر ہم اپنے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش ک...
06/09/2024

یوم دفاعِ پاکستان پر ہم اپنے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
کرواں شانِ مصطفیٰ کے ساتھ اس عظیم دن کو یاد کرتے ہوئے دعاگو ہیں کہ ہمارا پیارا وطن ہمیشہ سرسبز و شاداب رہے، اور دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے، آمین!

ٰ

کاروان شان مصطفیٰ لایا آ پ کےلئے ماہ مبارک ربیع الاول میں بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکجز۔۔۔ آج ہی بکنگ کروائیں اور ربیع...
05/09/2024

کاروان شان مصطفیٰ لایا آ پ کےلئے ماہ مبارک ربیع الاول میں بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکجز۔۔۔
آج ہی بکنگ کروائیں اور ربیع الاول کے مقدس مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔
فوری بکنگ کے لیے ابھی کال کریں:

⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

کاروان شان مصطفیٰ لایا آ پ کےلئے بہترین اور سستے ترین 15 روزہ اور 20 روزہ عمرہ پیکجز۔۔۔ آج ہی بکنگ کروائیں اور ربیع الاو...
05/09/2024

کاروان شان مصطفیٰ لایا آ پ کےلئے بہترین اور سستے ترین 15 روزہ اور 20 روزہ عمرہ پیکجز۔۔۔
آج ہی بکنگ کروائیں اور ربیع الاول کے مقدس مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔
بکنگ کے لیے ابھی کال کریں:

⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

کیا آپ اپنی زندگی کے سب سے بڑے روحانی سفر پر نکلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ؟ کیا آپ کو بھی تلاش ہے ایک معیار ی عمرہ پیکج کی...
03/09/2024

کیا آپ اپنی زندگی کے سب سے بڑے روحانی سفر پر نکلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ؟
کیا آپ کو بھی تلاش ہے ایک معیار ی عمرہ پیکج کی جہاں آپ کو ملیں بہترین سہولیات مناسب ترین قیمت میں ؟؟
آپ کی اسی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کا اپنا
"کاروان شان مصطفیٰ" لایا آ پ کےلئےماہ مبارک ربیع الاول کے بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکجز۔۔۔
⭐صرف اور صرف 80,000 سے ⭐
نوٹ:
پیکج پرائز بغیر ٹکٹ کے ہیں ۔

فوری بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

حضرت عبدالله بن مسعود رضى الله عنه فرماتے ہيں كہ!! ""لاحول ولاقوة الا بالله"" كو ميں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كے ...
02/09/2024

حضرت عبدالله بن مسعود رضى الله عنه فرماتے ہيں كہ!!
""لاحول ولاقوة الا بالله""
كو ميں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كے سامنے پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا مطلب جانتے ہو کیا ہے؟؟؟
میں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوب جانتے ہیں ـ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی ارشاد فرمایا!
"اس کا مطلب یہ ہے گناہ سے پھرنے کی طاقت نہیں مگر اللہ کی حفاظت سے
اور
اللہ کی عبادت کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے"
يہ كلمہ عرش کے نیچے جنت کا خزانہ ہے، اور جنت کی چھت عرش الھی ہے،
اس کے پڑھنے سے اعمال صالحہ کے اختیار کرنے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق ہونے لگتی ہے-
نبى كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا كہ!
""لاحول ولا قوة الا بالله "" ننانوے دنياوى واخروى بيماريوں كى دوا ہے، جن ميں سب سےادنى بيمارى غم ہے، چاهے دنيا كا ہو يا آخرت كا، یعنی اس سے دل سے غم دور ہوتا ہے،
دل میں سکون و اطمینان آجاتا ہے..

سبحان اللہ!

ان مبارک لمحات میں دعا کریں اور اللہ سے اپنی حاجات طلب کریں۔ دعاؤں کی قبولیت کا یہ وعدہ یاد رکھیں اور ان بابرکت اوقات می...
31/08/2024

ان مبارک لمحات میں دعا کریں اور اللہ سے اپنی حاجات طلب کریں۔ دعاؤں کی قبولیت کا یہ وعدہ یاد رکھیں اور ان بابرکت اوقات میں اللہ کے حضور جھک جائیں۔
بےشک اللہ دلوں کے حال جانتا ہے اور بےشک وہی بہترین عطا کرنے والا ہے ۔

کیا آپ اپنی زندگی کے سب سے بڑے روحانی سفر پر نکلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ؟ کیا آپ کو بھی تلاش ہے ایک معیار ی عمرہ پیکج کی...
28/08/2024

کیا آپ اپنی زندگی کے سب سے بڑے روحانی سفر پر نکلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ؟
کیا آپ کو بھی تلاش ہے ایک معیار ی عمرہ پیکج کی جہاں آپ کو ملیں بہترین سہولیات مناسب ترین قیمت میں ؟؟
آپ کی اسی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کا اپنا
"کاروان شان مصطفیٰ" لایا آ پ کےلئےماہ مبارک ربیع الاول کے بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکجز۔۔۔
⭐صرف اور صرف 80,000 سے ⭐
فوری بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

23/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mir Mohsin, Malik Fazil, Arman Arman, Moez Khan G, Amjad Awan Amjad Awan, Noni Khan, Asif Ali Khanzada, Imtyaz Khan, Muhammad Yousaf, Abu Bukar, Ahmad Faraz, Muhammad Ramzan, Shajad Khan, Dilshad Shah, Altaf Baloch

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میگا آفر:ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہمارے عمرہ پیکج پر خصوصی...
17/08/2024

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میگا آفر:
ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہمارے عمرہ پیکج پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔
(محدود مدت کے لیے—ابھی بک کریں اور فائدہ اٹھائیں)
🔸 بہترین عمرہ پیکجز اور معیاری سروس
🔸 گھر سے حرم اور گھر واپسی تک مکمل رہنمائی اور مسلسل رابطہ
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸عمرہ ویزہ انشورنس کیساتھ
🔸ڈائریکٹ ائرلائن
🔸زیارات مکہ مکرمہ
(طائف کی زیارات شامل ہیں)
🔸زیارات مدینہ منورہ
🔸شولڈر بیگ
🔸گروپ لیڈر کی رہنمائی
آپ کے مبارک سفر میں آپ کا ہمسفر"کاروان شان مصطفیٰ"
⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰 Let's celebrate our freedom and work towards a brighter future together..          ...
14/08/2024

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
Let's celebrate our freedom and work towards a brighter future together..

جشن آزادی آفر:ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہمارے عمرہ پیکج پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔(محدود مدت کے...
13/08/2024

جشن آزادی آفر:
ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہمارے عمرہ پیکج پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔
(محدود مدت کے لیے—ابھی بک کریں اور فائدہ اٹھائیں)
🔸 بہترین عمرہ پیکجز اور معیاری سروس
🔸 گھر سے حرم اور گھر واپسی تک مکمل رہنمائی اور مسلسل رابطہ
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸عمرہ ویزہ انشورنس کیساتھ
🔸ڈائریکٹ ائرلائن
🔸زیارات مکہ مکرمہ
(طائف کی زیارات شامل ہیں)
🔸زیارات مدینہ منورہ
🔸شولڈر بیگ
🔸گروپ لیڈر کی رہنمائی
آزادی کی خوشیوں میں آپ کے سنگ "کاروان شان مصطفیٰ"
⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

الحمدللہ۔۔۔ ماہ ربیع الاول شریف عمرہ گروپ کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے  ۔۔۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بابرک...
12/08/2024

الحمدللہ۔۔۔
ماہ ربیع الاول شریف عمرہ گروپ کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بابرکت گھڑیاں روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر گزارنے کا سنہری موقع۔۔۔
آج ہی اپنا پیکج بک کریں۔۔۔

⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

جشن آزادی کی خوشی میں کاروان شان مصطفیٰ لایا آپ کے لئے بہترین آفر:ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہم...
11/08/2024

جشن آزادی کی خوشی میں کاروان شان مصطفیٰ لایا آپ کے لئے بہترین آفر:

ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کروائیں اور ہمارے عمرہ پیکج پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔

(محدود مدت کے لیے—ابھی بک کریں اور فائدہ اٹھائیں)

🔸 بہترین عمرہ پیکجز اور معیاری سروس
🔸 گھر سے حرم اور گھر واپسی تک مکمل رہنمائی اور مسلسل رابطہ
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸عمرہ ویزہ انشورنس کیساتھ
🔸ڈائریکٹ ائرلائن
🔸زیارات مکہ مکرمہ
(طائف کی زیارات شامل ہیں)
🔸زیارات مدینہ منورہ
🔸شولڈر بیگ
🔸گروپ لیڈر کی رہنمائی

آزادی کی خوشیوں میں آپ کے سنگ "کاروان شان مصطفیٰ"

⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

الحمدللہارشد ندیم نے قوم کا سرفخرسے بلند کردیا، پاکستان نے4 دہائیوں بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا. پیرس اولمپیکس ...
09/08/2024

الحمدللہ
ارشد ندیم نے قوم کا سرفخرسے بلند کردیا، پاکستان نے4 دہائیوں بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا.

پیرس اولمپیکس میں جیولن تھرو مقابلوں کا فائنل راونڈ میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی دوسری کوشش میں 92.97 میٹر کی تھرو لگا دی.

الحمدللہ ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ہمیشہ کی طرح آ پ کا قابل اعتماد "کاروان شان مص...
09/08/2024

الحمدللہ ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔

ہمیشہ کی طرح آ پ کا قابل اعتماد "کاروان شان مصطفیٰ" لایا آپ کے لیے سستا ترین عمرہ پیکج......بے مثال سہولیات کے ساتھ:

🔸 بہترین عمرہ پیکجز اور معیاری سروس
🔸 گھر سے حرم اور گھر واپسی تک مکمل رہنمائی اور مسلسل رابطہ
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸عمرہ ویزہ انشورنس کیساتھ
🔸ڈائریکٹ ائرلائن
🔸زیارات مکہ مکرمہ
(طائف کی زیارات شامل ہیں)
🔸زیارات مدینہ منورہ
🔸شولڈر بیگ
🔸گروپ لیڈر کی رہنمائی

آپکو عمرہ پیکج کے ساتھ عمرہ نالج بھی ملے گی۔انشاءاللہ
۔
فوری بکنگ کیلئے رابطہ کریں :
کاروان شان مصطفیٰ ٹریولزاینڈ ٹورز(پرائیویٹ)لمٹیڈ
⭐Abdul Rehman:
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani:
03132399668

الحمدللہ ربیع الاول کےماہ مبارک کے لئے عمرہ بکنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ہمیشہ کی طرح آ پ کا قابل اعتماد "کاروان شان مص...
08/08/2024

06/08/2024

🔸 گروپ لیڈر
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸 ڈائریکٹ ٹکٹ
🔸زیارات (بشمول:طائف اور بدر)

آپکو عمرہ پیکج کے ساتھ عمرہ نالج بھی ملے گی۔انشاءاللہ
فوری بکنگ کیلئے رابطہ کریں ۔
⭐Abdul Rehman
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani
03132399668

ماہ صفر میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں اپنےقابل اعتماد "کاروان شان مصطفیٰ" کے ساتھ جو لایا آپ کے لیے سستا ترین عمرہ پیکج......
03/08/2024

ماہ صفر میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں اپنےقابل اعتماد "کاروان شان مصطفیٰ" کے ساتھ جو لایا آپ کے لیے سستا ترین عمرہ پیکج......

🔸 بہترین عمرہ پیکجز اور معیاری سروس
🔸 گھر سے حرم اور گھر واپسی تک مکمل رہنمائی اور مسلسل رابطہ
🔸 شاندار ہوٹل کی سہولیات
🔸 آرام دہ سفر کے انتظامات
🔸 بہترین ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
🔸 ڈائریکٹ ٹکٹ
🔸زیارات
🔸 مکہ ہوٹل شٹل سروس
🔸مدینہ ہوٹل500 میٹر

آپکو عمرہ پیکج کے ساتھ عمرہ نالج بھی ملے گی۔انشاءاللہ
فوری بکنگ کیلئے رابطہ کریں ۔
⭐Abdul Rehman
03282231270
⭐Director-Haji Abdul Ghani
03132399668

Address

Shop # 3, Daood Classic Ground Floor Plot # GK 1/16 Near Machi Miani Market G. Allana Road Kharadar Karachi
Karachi
74200

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+923100026013

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan shan-e-mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan shan-e-mustafa:

Videos

Share

Category

Other Tour Agencies in Karachi

Show All