#Zairay_Moor main Takreeban 7 Ghantay say #Truck kharaab hai, jis ke wajaha say Logon ko bahoat zyaadha Mushkilaat ka Saamna hai.
Is k Asal Zimadaar ya #Tekadaraana_Nizam hai, jis ko hum Kaye saalon say Jheel raha hain...😢😢😢
استغفرالله تیراہ میں بہت زیادہ ژالہ باری ہوئی...!!😢😢
آج #زیڑے_پیکٹ کے روڈ کو ڈرائیوروں نے تقریباً 3 گھنٹے کیلئے بند کیا تھا، اُن کا کہنا تھا کا حکومت ہمارے ساتھ اچھا نہیں کر رہی کیونکہ وہ پرمٹ کے نام پر #کھاد سے برے ٹرکوں کو تو اجازت دیتی ہے جب کے ہم کسان اپنی ضرورت کیلئے 5 بوری بھی نہیں لے کے جاسکتے...!!
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی چیز بند ہے تو سب کیلئے ایک ہی قانون ہونا چاہئے جب کہ بعض لوگ ایک ہی بوری میں 800، 1000 روپے غریب عوام سے کماتے ہیں جو سارا سر ناجائز ہے...!! 🤔😢😢
#عید آنے والی ہے، اور ہم لوگوں میں #ہوائی_فائرنگ کا کیڑا تھوڑا زیادہ ہے. تو برائے مہربانی اس سے اجتناب کریں کیونکہ آپ کے پستول سے نکلی گولی کسی کیلئے #جان_لیوا ثابت ہو سکتی ہے...!!
شکریہ
کل صبح تیراہ روڈ #چشمہ_میٹھاخان میں بچے کا جو ایکسیڈنٹ ہوا تھا، اُس کی ویڈیو فوٹیج...!!
تاندہ ڈیم کے ننھے منے پھول #ڈوبنے سے پہلے...😭😭😢
#Snow_Fall District Lower Ørakzaiiiii...
#Teerah...❤️
#Feroz_Khail
#District_Lower_Orakzai
#Teerah...❤️
#Village_Panzari
#District_Lower_Orakzai
#Teerah...❤️
یہ لوگ آپ کو کسی بھی روپ میں لوٹ سکتے ہیں، لہٰذا کسی سے نیکی کرنے سے پہلے #ہزار بار ضرور سوچیں...!! 😢
تھوڑی دیر پہلے میں نے ایک #ویڈیو شئیر کی تھی، یہ ویڈیو بھی اس سے ملتی جلتی ہے، ایک بار ضرور دیکھیں...!! 🤔🤔🤔
آج کل #محلوں میں ایک #زنانہ_ٹیم گھومتی نظر آرہی ہے جو #چھوٹو_بچوں کو #فری میں پنسل بانٹتے ہیں اور اُس پنسل میں #کیا ہوتا ہے اور وہ پنسل #کیوں بانٹتے ہیں، اس کیلئے ویڈیو ضرور دیکھیں...!!
#AhmaD...❤️
#Natural
#Beauty
#Teerah...❤️
پاکستان کی حکومت سے اپیل کی جاتی ہے کہ غریب عوام کو نچوڑنا چھوڑ دے اور وقت آگیا ہے کہ یہ جو بڑے گاڑیوں میں گھومتے ہیں اِن کا احتساب کیا جائے...😪😥😪