Dekh Mera Pakistan

Dekh Mera Pakistan Exploring Pakistan / Exploring Punjab
Dekh Mera Pakistan / Dekh Mera Punjab

EID shopping Festival For free Ride 28 April to 2 May 2022😋😋 departure for free ride schedule and routes.. For More info...
30/04/2022

EID shopping Festival For free Ride 28 April to 2 May 2022😋😋 departure for free ride schedule and routes.. For More information /Reservation:042-99231360/62

05/01/2022
مری میں 4000 گاڑیوں کی گنجائش ہے مگر ڈنگروں کا ہجوم 50 ہزار گاڑیاں لیکر گھس گیا .
29/12/2021

مری میں 4000 گاڑیوں کی گنجائش ہے مگر ڈنگروں کا ہجوم 50 ہزار گاڑیاں لیکر گھس گیا .

26/12/2021
19/10/2021

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی مبارک ہو !!!۔۔۔

لاہور ( دیکھ میرا پنجاب )

Murree Punjab Want this winter season Soon .
01/08/2021

Murree Punjab
Want this winter season Soon .

یہ 2016 کی بات ہے جب میں اپنے دوستوں کے ہمراہ پہلی دفع خنجراب پاس تک گیا تھا ۔.ہمارا ٹور راستہ خراب ملنے کی وجہ سے 4 دن ...
27/06/2021

یہ 2016 کی بات ہے جب میں اپنے دوستوں کے ہمراہ پہلی دفع خنجراب پاس تک گیا تھا ۔.ہمارا ٹور راستہ خراب ملنے کی وجہ سے 4 دن کی بجائے 8 دن میں مکمل ہوا اور گھنٹوں انتظار کرنے کے بعد ہم اپنی منزل تک پہنچا کرتے تھے ۔
اب تو راستہ کافی حد تک بہترین ہوگئے ہیں ۔ اب کے لوگوں کو ان مشکلات کا کیا علم ۔
💜 چھتر پلان سے داسو تک کے سفر کی کچھ جھلکیاں ۔

📸 Arsalan Naeem

𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙈𝙚𝙧𝙖 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 ( 𝘿𝙈𝙋 )

Nestlé in collaboration with KP Tourism Dept, World Bank and GDA launched the TREK communication campaign in Nathiagali ...
21/06/2021

Nestlé in collaboration with KP Tourism Dept, World Bank and GDA launched the TREK communication campaign in Nathiagali to promote responsible tourism. It includes radio and geo-targeted social media awareness campaigns for tourists and installation of information boards.

An awareness walk was organized to create awareness regarding ecosystem protection, heritage preservation and sustainable tourism. Reusable bags were also handed over to be distributed to local tourists and hotel association. As a continued commitment towards a greener Pakistan, partners planted trees too. TREK is in line with Nestlé’s vision for a waste-free future.

  Waterfall or   Waterfall comes on the way from   to   in   at the glaciers   on the east side. The waterfall comes jus...
14/06/2021

Waterfall or Waterfall comes on the way from to in at the glaciers on the east side.
The waterfall comes just half hour before 🇵🇰



یہ ھے خوبصورت گلگت بلتستانفیصل آباد کے رہائشی یاسر سیاحت کی غرض سے بلتستان آئے جہاں منٹوکھا آبشار گھومنے گئے اس دوران  ا...
14/06/2021

یہ ھے خوبصورت گلگت بلتستان

فیصل آباد کے رہائشی یاسر سیاحت کی غرض سے بلتستان آئے جہاں منٹوکھا آبشار گھومنے گئے اس دوران ان کا رقم سے بھرا بٹوہ گم گیا تو یاسر صاحب تلاش کرتے رہے لیکن کامیاب نہ ملی اور رقم کا سراغ نہ ملنے پر واپس چلے گئے۔
اس دوران رقم سے بھرا پرس ایک مقامی شخص حاجی شبیر کو پیشے کے اعتبار سے ایک غیر سرکاری ادارے میں ڈرائیور ہیں کو ملا تو انہوں نے اڑھائی لاکھ روپے سے زائد رقم ملنے کی اطلاع مقامی پولیس کو دی تو پولیس نے پرس میں دستیاب کارڑ کی مدد سے یاسر صاحب سے رابطہ کیا تو وہ اس وقت بابوسر ٹاپ دیامر پہنچ چکے تھے پولیس نے ان سے ضروری معلومات حاصل کرنے کے بعد ان کو رقم ملنے کی اطلاع دی تو وہ واپس کھرمنگ آئے اور اپنی رقم اور پرس وصول کیا۔
یہ ھے گلگت بلتستان کا خوبصورت چہرہ یہ ہے .

.

Covid-19 SOPs must be followed to ensure safety and security of your friends and family.
22/05/2021

Covid-19 SOPs must be followed to ensure safety and security of your friends and family.

Naran chillas Road - Kaghan Valley is Waiting !
22/05/2021

Naran chillas Road - Kaghan Valley is Waiting !

لندن سے کلکتہ، 8 سے 10 ہزار کلو میٹر، 30 روز کا سفر، 85 پاؤنڈ کرایہ، ساڑھے پانچ دہائی قبل بس سروس کی روداد  برصغیر پاکس...
01/05/2021

لندن سے کلکتہ، 8 سے 10 ہزار کلو میٹر، 30 روز کا سفر، 85 پاؤنڈ کرایہ، ساڑھے پانچ دہائی قبل بس سروس کی روداد

برصغیر پاکستان ہندوستان کے لاکھوں افراد کیلئے یہ انتہائی حیرت انگیز انکشاف ہوگا کہ آج سے ساڑھے پانچ دہائی قبل کلکتہ ہندوستان سے لندن تک دنیا کی طویل ترین مسافر بس سروس چلتی تھی جو آغاز سے اختتام تک 50یوم کا سفر کرتی تھی۔

حیرت انگیز سفرنامہ کی تفصیلات کے مطابق مذکورہ بس سروس لندن کے ایک شخص البرٹ نے 15اپریل 1957ء کو لندن سے شروع کی۔ فی مسافر کرایہ اس وقت کے 85پونڈ رکھا گیا۔ بس سروس کا نام بھی البرٹ ٹورز رکھا گیا تھا۔ بس سروس کا مجموعی سفر 32ہزار 669کلومیٹر پر محیط تھا اور وہ بس 50یوم میں لندن سے کلکتہ پہنچتی۔

مذکورہ بس انگلینڈ، بیلجیم، آسٹریا یوگوسلاویہ، ترکی استنبول، کابل افغانستان، مشہد ایران،براستہ بلوچستان پھر لاہور پاکستان، امرتسر، آگرہ، نئی دہلی اور پھر کلکتہ پہنچتی تھی۔

بس کے اندر پڑھنے کی سہولت، نیند کے لیے بیڈ، فین آپریٹڈ ہیٹرز اور مکمل سامان کے ساتھ کچن موجود تھا۔ اگر راستے میں کوئی پارٹی بس پر ہی کرنی ہوتی تھی تو میوزک سسٹم بھی فراہم کردیا جاتا تھا۔ خریداری یعنی شاپنگ کی سہولت تہران، سیلزبرگ، کابل، استنبول اور ویانا میں دی جاتی تھی۔ کچھ عرصے بعد یہ سروس ایک حادثے کی وجہ سے بند ہوگئی کیونکہ بس ناقابل استعمال ہوگئی تھی۔

اسی وجہ سے کوئٹہ، لک پاس تا تفتان روڈ کو لندن روڈ کہا جاتا ہے. اور ایک پرانی تصویر جس میں کچھ انگریز میم کو لک پاس پر کھڑی بس کے ساتھ تصویر کھینچتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور ایک بورڈ جس پر لندن ایران اور ترکی کا فاصلہ بھی لکھا ہوا ہے.

🇵🇰

IMAGES FROM THE PAST. File photo of 1960 shows a Dodge bus of Pindi Murree Transport on its way to Rawalpindi from Murre...
05/04/2021

IMAGES FROM THE PAST.
File photo of 1960 shows a Dodge bus of Pindi Murree Transport on its way to Rawalpindi from Murree.

۔

Beautiful City Muzafarabad Capital of Kashmir 🇵🇰۔
05/04/2021

Beautiful City Muzafarabad Capital of Kashmir 🇵🇰

۔

Malakand pass Kpk pakistan 🇵🇰
04/04/2021

Malakand pass

Kpk pakistan 🇵🇰

بلوچستان کے ضلع تربت کے ایک چوک میں لگا یہ مجسمہ بیٹیوں کی تعلیم کا پیغام دے رہا ہے کیا خوبصورت پیغام .                 ...
04/04/2021

بلوچستان کے ضلع تربت کے ایک چوک میں لگا یہ مجسمہ بیٹیوں کی تعلیم کا پیغام دے رہا ہے کیا خوبصورت پیغام .

جب پہلی بار 1924 میں پشاور سے براستہ ملاکنڈ دیر  چترال کیلیۓ ٹریکٹر کار چلی..۔ برطانوی حکومت کے کرنل کرافٹ نے پہلی بار ا...
03/04/2021

جب پہلی بار 1924 میں پشاور سے براستہ ملاکنڈ دیر چترال کیلیۓ ٹریکٹر کار چلی..۔
برطانوی حکومت کے کرنل کرافٹ نے پہلی بار اپنی سٹرویان ٹریکٹر کار سے پشاور سے براستہ بٹ خیلہ چکدرہ اور دیر چترال تک ڈرائیونگ کرنے کا فیصلہ کیا. یہ ایک تجرباتی سفر تھا کہ آیا بٹ خیلہ تا چترال گاڑی کا سفر کیسا ہوگا. تجرباتی طور پر سٹرویان ٹریکٹر کار کو بٹ خیلہ چکدرہ تا چترال لے جانے کے لئے کرنل کرافٹ نے ملاکنڈ ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ لیفٹننٹ کرنل سٹیورٹ کو خط لکھا.
اُس خط کا متن یوں تھا.
'' کرنل کرافٹ جو ٹینکوں اور دوسری آرمرڈ گاڑیوں کا انچارج ہے, اُسکی خواہش ہے کہ وہ اپنی سٹرویان ٹریکٹر کار میں چترال تک ڈرائیونگ کریں تاکہ ان علاقوں میں گاڑی چلانے کے تجربے سے مُستفید ہوں . میں اس بات پر اُسے قائل کرنا چاہتا ہو کہ اگر آپ سفر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو پھر واڑی سے آگے ایک تنگ سڑک پر سے گُزرنا ہوگا, کیونکہ واڑی سے سڑک آگے بُہت تنگ ہے اور اُس پر سے گاڑی بڑی مشکل سے گُزرتی ہے. مگرکرنل کرافٹ اس مشن کو مکمل کرنے کے لئے بے چین ہے کہ اپنی ٹریکٹر کو ضرور چترال تک لے جائیے''
پولٹیکل ایجنٹ لیفٹننٹ کرنل سٹیورٹ کی اجازت سے جب کرنل کرافٹ نے اپنی ٹریکٹر کار پر سفر شروع کیا تو اُس سفر کی تفصیل یوں تھی.
1. 21 اگست 1924 کو کرنل کرافٹ پشاور سے دو دن سفر کرنے کے بعد اور 77 میل کا فاصلہ طے کرنے کے بعد چکدرہ پہنچا۔

2. 24 اگست کو چکدرہ سے اپنی ٹریکٹر چلا کر 13 میل کا فاصلہ طے کرنے کے بعد کوز سیرئی پہنچا..
3..25 اگست کو کرنل کرافٹ نے اپنی ٹریکٹر کار میں کوز سیرئی سے سفر شروع کیا اور 11 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سدو پہنچا.
4. 26 اگست کو پھر سدو سے سفر شروع کیا اور 12 میل کا سفر طے کرنے کے بعد رباط پُہنچا.
5. 27 اگست کو کرنل کرافٹ نے اپنی ٹریکٹر کار پر سفر شروع کیا اور رباط سے 11 میل کا سفر طے کرکے واڑی پہنچا.
6. 28 اگست کو پھر واڑی سے سفر شروع کیا اور 13 میل کا سفر طے کرکے داروڑہ پہنچا.
7. 29 اگست کو داروڑہ سے سفر شروع کیا اور 13 میل کا سفر طے کرکے ریاست دیر کے دارالحکومت پہنچا.
8. 30 اگست کو دیر سے سفر شروع کیا اور 10 میل کا سفر طے کرکے میرگاہ پہنچا.
9. 31 اگست کو میرگاہ سے سفر شروع کیا اور 10 میل کا سفر طے کرکے سیارت پہنچا.
اسطرح کرنل کرافٹ نے پشاور تا چترال کے حدود تک یہ سفر اپنی ٹریکٹر کار میں 11 دنوں میں مکمل کیا.

Source,
Experiment with tractors on the road by colonel craft. Circa 1924

Follow COVID-19 SOPs for Responsible Tourism in  . A message by Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Projec...
29/03/2021

Follow COVID-19 SOPs for Responsible Tourism in . A message by Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE and KP Archaeology and Tourism Department.

✅Wear Mask
✅ Ensure Social Distancing
✅Wash Hands Often
✅Sanitise hands before/after touching objects
gatherings
❌No traveling if ill
✅Prefer outdoor dining

Mind blowing, mesmerising and amazing view of the cliff located at Gwadar Cricket Stadium. Specially lit with the colour...
22/03/2021

Mind blowing, mesmerising and amazing view of the cliff located at Gwadar Cricket Stadium. Specially lit with the colours of Pak Flag at the occasion of March 23. Peaceful view exhibiting a peaceful nation.


🇵🇰

Pearl Continental ( PC ) Malam Jabba Swat 😍 🇵🇰📸 M Arsalan Naeem
21/03/2021

Pearl Continental ( PC ) Malam Jabba Swat 😍 🇵🇰

📸 M Arsalan Naeem

Whatever your age, just pack your bags and go – you won't regret it!Book your adventure with     ( Siri Paye )    : 12 t...
08/03/2021

Whatever your age, just pack your bags and go – you won't regret it!

Book your adventure with

( Siri Paye ) : 12 to 14 March 2021 ( 2 Day Tour )

Whatever your age, just pack your bags and go – you won't regret it!Book your adventure with     ( Siri Paye )    : 5 to...
01/03/2021

Whatever your age, just pack your bags and go – you won't regret it!

Book your adventure with

( Siri Paye ) : 5 to 7 March 2021 ( 2 Day Tour )

High commissioner of Australia visited Derawar Fort today.He was briefed by SDO Archeology Directorate about conservatio...
25/02/2021

High commissioner of Australia visited Derawar Fort today.He was briefed by SDO Archeology Directorate about conservation work being done at Darawer Fort Bahaealpur.He visited different areas and appreciated conservation work.He was amazed to see beautiful fresco work at the Baradari in the fort.He appreciated Archaeology Directorate and Tourism Department for preserving this world Heritage.

Get Ready Pakistan For Explore Mohodand & Pulogah .🇵🇰Kalam-Mahodand road is clear and open for general traffic. The said...
21/02/2021

Get Ready Pakistan For Explore Mohodand & Pulogah .🇵🇰

Kalam-Mahodand road is clear and open for general traffic. The said road was blocked from yesterday due to glacier occurred near Paloga, Mahodand.
۔
۔


Tour Dinner At Gee Qurban fizzagut ۔
14/02/2021

Tour Dinner At Gee Qurban fizzagut
۔

سکردو سے بتیس کلو میٹر دور شنگریلا کی جنت میں قیام پذیر یہ اورینٹ کمپنی کا ہوائی جہاز ہے۔جب یہ ہوائی جہاز 1954ء میں اپنی...
14/02/2021

سکردو سے بتیس کلو میٹر دور شنگریلا کی جنت میں قیام پذیر یہ اورینٹ کمپنی کا ہوائی جہاز ہے۔
جب یہ ہوائی جہاز 1954ء میں اپنی اڑان کے چند ہی منٹوں بعد فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا تو اس کے پائلٹ نے اسے دریاۓ سندھ کے کنارے ریت میں لینڈ کرا دیا تھا۔ اس واقعے میں ہوائ جہاز میں سوار مسافر محفوظ رہے مگر یہ جہاز ہمیشہ کے لیے ناکارہ ہو گیا تھا اور اس کے بعد پھر کبھی اڑان نہیں بھر سکا۔

اک عرصہ تک یہ جہاز وہیں پڑا رہا تو شنگریلا ریزورٹ کے بانی برگیڈیئر اسلم نے اسے حکومت سے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور سودے بازی کے بعد اسے محض ڈیڑھ سو روپے میں خرید لیا اور اسے یاک، گھوڑوں اور انسانوں کی مدد سے کھینچ کر یہاں تک لے آئے اور اس جہاز کی سیٹنگ تبدیل کرکے اسے اک کافی شاپ میں تبدیل کر دیا گیا۔

Tour Lunch At Mian Jee Hotel ( Kharian GT Road )
14/02/2021

Tour Lunch At Mian Jee Hotel ( Kharian GT Road )

4 days Kalam , Malam Jabba,Ushu Forest,  Swat ( Customize Tour ) by
14/02/2021

4 days Kalam , Malam Jabba,Ushu Forest, Swat ( Customize Tour ) by

اسلام آباد: وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مارگل...
02/02/2021

اسلام آباد: وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مارگلہ ہلز آنے والے اندھیرا ہونے پر جنگل جانے سے گریز کریں۔
تفصیلات کے مطابق وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں 5 چیتوں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے، چیتے کی موجودگی کی 31 جنوری کو کھینچی گئی تصویر بھی جاری کر دی گئی۔
وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ شہزادی نامی مادہ چیتا کی مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں مستقل رہائش پائی گئی ہے، اس چیتے کی رہائش مارگلہ ہلز ٹریلز 4 اور 6 کے درمیان ہے۔
مادہ چیتے کی تصاویر وائلڈ لائف بورڈ کے لگائے گئے کیمروں نے بنائی ہیں، بورڈ کا کہنا ہے کہ چیتے کی موجودگی کی تصاویر 31 جنوری کو کھینچی گئی تھیں، مارگلہ ہلز میں 5 چیتے موجود ہیں۔

📸 Neelum Valley, Kashmir                   ˢᵘᵐᵐᵉʳ                   ᵛˢ               ᵂⁱⁿᵗᵉʳˢ
30/01/2021

📸 Neelum Valley, Kashmir

ˢᵘᵐᵐᵉʳ ᵛˢ ᵂⁱⁿᵗᵉʳˢ

Fairy Meadows & Nanga Parbat ❤
23/01/2021

Fairy Meadows & Nanga Parbat ❤

“The choices we make lead up to actual experiences. It is one thing to decide to climb a mountain. It is quite another t...
19/01/2021

“The choices we make lead up to actual experiences. It is one thing to decide to climb a mountain. It is quite another to be on top of it.” – Herbert A. Simon

(The journey of K2 above the shoulder)

Abruzzi, the most popular climbing route (click on each picture to read the details)* Basecamp & ABC* House Chimney* The...
17/01/2021

Abruzzi, the most popular climbing route (click on each picture to read the details)

* Basecamp & ABC
* House Chimney
* The Black Pyramid
* K2 Bottleneck at 8350m:
* The Snowfield, K2 summit:

Red fox and Eurasian Magpies enjoying the leftover food(Himalayan Ibex) by the snow leopard and family.Witnessed that lu...
15/01/2021

Red fox and Eurasian Magpies enjoying the leftover food

(Himalayan Ibex) by the snow leopard and family.

Witnessed that luckiest & rare moment in Khunjerab National Park, Pakistan. ( Date: 25-12-2020 )

📸 Awais Ali Sheikh

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب شاہراہوں سے اُٹھ کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے والاہے؟ جی ہاں ، پاکستان...
15/01/2021

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب شاہراہوں سے اُٹھ کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے والاہے؟ جی ہاں ، پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ہوا بازی کا ایک تربیتی ادارہ اپنے دو نشستوں والے سیسنا طیارہ کو رنگین اور سجاوٹ سے آراستہ انداز میں پینٹ کروا رہا ہے۔ یہ کارنامہ حیدر علی سر انجام دے رہے ہیں ، جو بین الاقوامی سطح پر معروف ٹرک آرٹسٹ ہیں۔

عکاسی بشکریہ رائیٹرز

نتھیا گلی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔❄🌿The Forever beautiful Nathia Gali in snowy season 💕   Urdu:  #نتھیاگلی‎) is a mountain re...
15/01/2021

نتھیا گلی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔❄🌿
The Forever beautiful Nathia Gali in snowy season 💕

Urdu: #نتھیاگلی‎) is a mountain resort town or hill station in District of Pakhtunkhwa, . It is located at the center of the range, where several hill-stations are situated, closely connected to each other, and with their names mostly ending in 'Gali'. It is situated 32 kilometers at one hour's drive away from both and , lying midway between these two places.

Always say yes to new adventures............!!!!
14/01/2021

Always say yes to new adventures............!!!!

اب انتہائی کم قیمت میں لاہور ۔گوجرانوالہ وزیر آباد - گجرات - جہلم اور اسلام آباد سے سوات  کالام۔ مشکپوری ٹاپ  اور شوگران...
05/01/2021

اب انتہائی کم قیمت میں لاہور ۔گوجرانوالہ وزیر آباد - گجرات - جہلم اور اسلام آباد سے سوات کالام۔ مشکپوری ٹاپ اور شوگران ویلی کی سیر کریں۔ ♻

فیملیز کے لئے خصوصی ڈسکاونٹ ۔
:
✔ ✔ ✔
✔ ✔ ✔ #فوٹوگرافی

✅ انتہائی مناسب اخراجات صرف :

🔰 3 دن سوات کے لیے صرف 8500،
7 jan to 10 jan 2021
🔰 2 دن شوگران ویلی صرف 6800,
08 jan to 10 jan 2021
🔰 1 مشکپوری ٹاپ کے لیۓ صرف 4000,
10 jan 2021
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔

Advance booking per head 2500

Booking Now.. 0322-8044015



یونانی شخص Antonios sykariy نے پاکستان میں دنیا کی خطرناک اور دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کر کے یونانی پرچم کے ساتھ...
02/01/2021

یونانی شخص Antonios sykariy نے پاکستان میں دنیا کی خطرناک اور دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کر کے یونانی پرچم کے ساتھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں 🇬🇷🇵🇰

Address

Lahore

Telephone

+3228044015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekh Mera Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dekh Mera Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Lahore

Show All