28/04/2024
ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقابلہ موسیقی جیسی بے مقصد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ واپس لیا جائے اور سکولز میں اسلامی تہذیب و ثقافت پر مبنی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے۔
ڈاکٹر حمیرا طارق
سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان