02/06/2023
ہنزہ
وادیوں کے لیے مشہ گلگت بلتستان میں واقع اس خوبصورت وادی میں ہر سال بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔ برف پوش پہاڑوں کوزہ دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ کے دامن میں واقع اس سر سبز و شاداب وادی کو دنیا کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔ ہنزہ شمالی پاکستان کا ایک علاقہ ہے۔ اسے وادی ہنزہ بھی کہتے ہیں۔ یہ گلگت سے شمال میں نگر کے ساتھ اور شاہر اور ریشم پر واقع ہے۔ یہ چھوٹی چھوٹی بستیوں کا مجموعہ ہے۔ سب سے بڑی بستی کریم آباد ہے۔ سیاحوں کا یہ بڑا مرکز ہے۔ راکا پوشی کا نظارہ بہت دلفریب ہے۔ پاک فوج میں ملازمت اور سیاحوں کی خدمت سب سے بڑا زریعہ روزگار ہے۔ دریائے ہنزہ اسکے ساتھ سے گزرتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کی زبان وخی اور بروشسکی ہے۔ لیکن یہاں کے لوگ شینا زبان بھی بولتے ہیں۔ تین جغرافیائی حصوں ، یعنی مرکزی ہنزہ ، دادی گوجال اور شینا کی پر مشتمل وادی ہنزہ منفر د ثقافتوں اور سیاحتی مقامات کا مرکز ہے۔ مشہور سیاحتی مقامات میں قلعه بلت، قلعه التت، بوریت جھیل، دریائے ہنزہ کی حادثاتی بندش سے وجود میں آنے والی ۲۲ کلو میٹر گو جال جھیل، پھسو گلیشر ، درہ خنجراب ، در هنگا، گلت، الترکی پہاڑی اور وادی شمشال شامل ہیں۔
دریائے ہنزہ دریائے ہند و پاکستان کے شمالی علاقوں بنز و اور نگر کا اہم دریا ہے۔ بہت زیادہ مٹی اور چٹانی ذروں کی آمیزش کی وجہ سے یہ بہت گدلا ہے۔ مختلف گلیشیر اور خنجر اب اور کلک نالے اسکی بنیاد ہیں۔ پھر اسی میں نلتر نالہ اور دریائے گلگت ملتے ہیں۔ بلاآخر یہ دریائے سندھ میں مل جاتا ہے۔ شاہر ا
Laara Travel&Tours
ہنزہ
پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ کا بلت قلو - سو سال پہلے تمغیر کیا گیا تھا۔ اس قلعے کے باسٹھ دروازے ہیں۔ سنہ انیس سو پینتالیس تک یہ قلعہ ہنزہ کے حکمرانوں کے زیر استعمال رہا تھا۔ بعد میں انیس سو نوے میں ہنزہ کے آخری حکمران کے بیٹے نے قلعے کو با قاعدہ طور پر بلتت بیر پیج ٹرسٹ کے حوالے کر دیا تھا۔