Kaghan Naran

Kaghan Naran Facilatate Tourist
(1)

30/01/2024
10/03/2023

کاغان تا بالاکوٹ کا کرایہ 295 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔۔جبکہ اس سے قبل 350روپے وصول کیا جاتا تھا ۔آج مورخہ ۔9مارچ 2023سے 295روپے فی سواری مقرر کر دیا ھے

19/12/2022

ضلع مانسہرہ کے علاقع مراد پور میں قبر کی کھدائی کے دوران کئی سال پرانی قبر سے خون کے فوارے ابل پڑے۔وہاں موجود بزرگوں کا کہنا ہے کہ یہ قبر تقریبا ایک صدی پرانی ہے اور ایک شہید کو یہاں دفنایا گیا ہے

04/12/2022

ملکنڈی کے مقام پر زخمی چیتا شاہراہ کاغان پر آگیا۔۔۔

09/11/2022

way to Naran 9 November

01/10/2022

آج 10 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے لیکن آج پتہ چلا کہ لائک کے بٹن کو تین بار دبائیں تو سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 🙆

01/10/2022

ناران میں بابو سر ٹاپ پر شدید برفباری ، سفر کرنے سے گریز کریں

27/08/2022

تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے جو ان سیلابی صورتحال میں بھی سیاحت کا شوق رکھتے ہیں وہ ان حالات میں اپنا ٹور کینسل کر کے سیلاب زدگان کی مدد کریں۔

26/08/2022

کاغان ناران ویلی میں اس وقت شدید بارش جاری ہے لہذا احتیاط کریں سیلابی ریلے خطرہ لاحق ہے

22/07/2022

valley

22/07/2022

Naturalflower

Fresh snow 21 june 2022
21/06/2022

Fresh snow 21 june 2022

                     ناراں تک روڈ  ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن ہو چکی ہے اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مستعد اور سیاحت د...
07/04/2022


ناراں تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن ہو چکی ہے اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مستعد اور سیاحت دوست ٹیم ناراں تا بٹہ کنڈی سیکشن کو کھولنے میں مصروف ہیں مشینری سے برف ہٹای جا رہی ہے ، بٹہ کنڈی تک راستے کلیئر ہونے کے بعد بٹہ کنڈی بوراوئ تا جھلکڈ بیسر و لولوسر تک راستہ کلیئر کیا جاے گا اور آخری مرحلہ میں لولوسر تا بابو سر ٹاپ کو کلیئر کیا جاے گا ، اس دفعہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیم نے ماضی کی نسبت بہت جلد کام شروع کیا ہے اور امید ہے جلدی ساری وادی سیاحت کے لئے اوپن ہو جاے گی انشااللہ۔۔۔۔۔

02/04/2022

سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری
ناران روڈ مکمل طور پر چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا

Address

Mansehra

Telephone

+923000590922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan Naran:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Mansehra

Show All