Mountain Boy

Mountain Boy love Mountain �

06/01/2024
31/01/2023

Seyah Kundi Kaghan Valley

جھیل روڈ ناران میں برف باری کا دلکش نظارہ ۔۔۔
25/01/2023

جھیل روڈ ناران میں برف باری کا دلکش نظارہ ۔۔۔

آخر یہ پیڑول مافیا نے ایسا قدم کیوں اُٹھایا مانسہرہ سے ملتان سفر کیا کسی بھی پیٹرول پمپ پر کوئی لائن نہیں کوئی شاٹ نہیں ...
24/01/2023

آخر یہ پیڑول مافیا نے ایسا قدم کیوں اُٹھایا مانسہرہ سے ملتان سفر کیا کسی بھی پیٹرول پمپ پر کوئی لائن نہیں کوئی شاٹ نہیں صرف مانسہرہ لمبی قطاریں من پسند ریٹ پیڑول شاٹ کیوں کیا مانسہرہ کا مافیا کمشنر سے زیادہ طاقتور ہے کیا مانسہرہ میں کوئی کمشنر نہیں کیا مانسہرہ میں کمشنر کے پاس سیکورٹی نہیں اختیارات موجود نہیں کیا مانسہرہ کی غریب عوام ٹیکس ادا نہیں کرتی کیذ مانسہرہ کی عوام خیبرپختونخوا صوبہ میں نہیں آتی پاکستان میں نہیں آتی آخر کار ایسا ناروا سلوک مانسہرہ کے ساتھ کیوں نہ بجلی نہ گیس نہ پیڑول نہ آٹا نہ اچھے روڈ نہ کھیلوں کے لیے گراؤنڈ نہ گورنمنٹ کی طرف سے پبلک پارک نہ ٹرانسپورٹ کا کوئی بہتر حل یہ سب مانسہرہ ہزارہ کے ساتھ کیوں اخر یہ کب تک ایسا چلے گا

تھانہ کاغان پولیس کا جوان برف باری کےدوران کاغان کے سیاحتی مقام میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتےہوۓ۔
22/01/2023

تھانہ کاغان پولیس کا جوان برف باری کےدوران کاغان کے سیاحتی مقام میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتےہوۓ۔

21/01/2023

مانسہرہ آلیو سمجھ تے گے ہوسو۔
5 سال پورے ہوگئے، 😂
خبردار کسی نے کہا کہ یہ صالح محمد ہے، 😁

مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان میں مانسہرہ پولیس کے جوان سخت موسم اور شدید برفباری کے دوران بھی ہمہ وقت سیاحوں اور عوام کی...
20/01/2023

مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان میں مانسہرہ پولیس کے جوان سخت موسم اور شدید برفباری کے دوران بھی ہمہ وقت سیاحوں اور عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

HBL PSL 8 schedule announced
20/01/2023

HBL PSL 8 schedule announced

Beautiful Halmat Azad Kashmir.
19/01/2023

Beautiful Halmat Azad Kashmir.

19/01/2023

Beautiful place Kaghanvalley #کاغان

19/01/2023

Lake Saif ul mulook #کاغان

 #ناراں  #کاغان ۔ وادیِ  کاغان کے مناظر۔ یہ فلک بوس چوٹیاں اور یہ برف پوش پہاڑ برف کی سفید چادر  ایسے دکھتے ہیں جیسے ہر ...
18/01/2023

#ناراں #کاغان ۔ وادیِ کاغان کے مناظر۔
یہ فلک بوس چوٹیاں اور یہ برف پوش پہاڑ برف کی سفید چادر ایسے دکھتے ہیں جیسے ہر طرف چاندی ہی چاندی بکھری ہو. روح میں اتر جانے والا ایک سکون بسا ہے ان خاموش وادیوں میں. زندگی کی الجھنوں سے یا ذمہ داریوں کے بوجھ سے پریشان ہیں تو ایک بار خود کے لیے بھی وقت نکالیں اور ان وادیوں میں جائیں، آپ کے دل و دماغ کے ریشے ریشے میں سکون بھر جائے گا اور آپ خود کو ہلکا ہلکا محسوس کریں گے، آپ کو زندگی سے پیار ہونے لگے گا اور آپ کو لگے گا واقع زندگی بہت خوبصورت ہے.
#

Address

Kaghan Naran
Mansehra
ALONE333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mountain Boy:

Videos

Share