10/01/2023
اگر صاف الفاظ میں لکھوں تو شاہ صاحب لوگ بوک سے مر رہیں ہے ہر بندہ اپنے قرضے میں اتنا دب گیا ہےدوسرا نظر ہی نہیں آتا روڈ پر اگر نکلے تو پیچھے بچے بوک سے مر جاٸینگھے وہ وقت چلا گیا ہے کہ ایک کماتا تھا اور سب کھاتے تھے اب سب کماتے ہے پھر بھی قرضے کے نیچھے زندگی گزار رہیں ہے باقی اللہ پاک کی لاٹھی ہے ہر گھر سے وہ فریاد نکل رہی ہے کہ اللہ پاک تباہ برباد کرے اس لیڈروں کو آج کا سروے ہے کہ پاکستان میں سو فیصد عوام خلاف ہے اس گورمنٹ کے لیکن یہاں صرف نام کے لیۓ آگے کیا ہوا ہے شہباز کو باقی ساری گورمنٹ کو اس وقت زرداری چلا رہا ہے اور نواز شریفف نے ماضی میں اس کی بیوی کی ننگی تصویریں پورے کراچی اور سندهی میں پینکی تھی
آج سندهی کے گوداموں میں اتنی گندم پڑی ہے کہ جو بوریوں میں بند بیچ نکلا آۓ ہے باہر ملک سے دس جہاز گندم کے پورٹ پر کڑے ہے جس کی گومنٹ پیسے نہیں ادا کر رہی ورنہ پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے یہ آپس کی لڑاٸی اور الیکشن کیلیۓ اسٹاک لگا رہیں ہے توڑے الیکشن کا اشارہ ملتے ہی ریٹ نیچھے آہستہ جاٸینگھے