19/10/2020
وتعز من تشاء و تزل من تشاء
عکس میں سفید داڑھی والا شخص جو منسٹر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے گلے لگ گئے ہیں
اُن کا منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کے ساتھ چند دن پہلے واقعہ پیش آیا تھا..
اُس واقعے پر بعض چند عناصر جو پاکستان تحریک انصاف کو تباہی کے دہانے پر لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں اُس نے غلیظ پریس کانفرنس کی
حالانکہ وہ شخص خود منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کے دفتر آکر تحریری معافی نامہ لکھ کر پیش کردیا
اور جرگے کے ساتھ منسٹر صاحب کے سامنے پیش ہوئے جس میں ہائی کورٹ کے چند وکلاء اور سوات کے مقامی افراد بھی موجود تھے،
اب سوات میں چند مکروہ چہرے جو پولیس ڈیپارٹمنٹ، وزیر اعلیٰ ،خیبرپختونخوا حکومت اور پارٹی کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
اور آخر یہ مکروہ چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں اور غلیظ حرکت میں بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں