Vital Travel & Tours Swat

Vital Travel & Tours Swat Specialized in Hajj, Umrah, Local & International Tourism

میرے طرف سے سب مسلمانوں کو عید الاضح مبارک ہو
09/07/2022

میرے طرف سے سب مسلمانوں کو عید الاضح مبارک ہو

23/06/2022

اللہ کی قدرت نے جون کو جنوری بنا دیا ۔21 جون کو گبین جبہ سوات میں برفباری ۔۔۔

02/05/2022

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔

01/05/2022
11/04/2022
🤲
06/03/2022

🤲

ضلع سوات کے تمام ہوٹلوں کے لیے حتمی اور مناسب قیمت کی فہرست۔ پورے ضلع کو 3 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ زون 1:  مینگورہ، ب...
10/01/2022

ضلع سوات کے تمام ہوٹلوں کے لیے حتمی اور مناسب قیمت کی فہرست۔
پورے ضلع کو 3 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
زون 1: مینگورہ، بری کوٹ، سیدو شریف، خوازہ خیلہ اور مٹہ۔
زون 2: مدین، بحرین، میاندام اور گبین جبہ۔
زون 3: کلام، مالم جبہ، اترور، اوشو اور متلتھن۔
نوٹ:
ہوٹلوں کو ان کی خدمات کا معائنہ کرتے ہوئے ستاروں کے زمرے میں درجہ بندی کیا جاتا ہے اور انہیں مناسب قیمتیں تفویض کی جاتی ہیں۔
کوئی بھی قانون اور ایکٹ سے بالاتر نہیں.... اور جو بھی قصوروار پایا گیا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

09/01/2022

پختونخواہ حکومت نے گلیات میں تمام ہوٹل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ کسی بھی سیاح کو تب تک ہوٹل سے چیک آوٹ کی اجازت نہ دی جائے جب تک روڈ کلئیر نہ ہو اس دوران ہوٹل میں رہنے والوں کو تمام سروسز پختونخواہ حکومت کی جانب سے مفت دی جائیں گی

ضلع سوات آنے والے تمام ٹورسٹ حضرات کے لئے ہدایات، ایمرجنسی نمبراتتمام ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کسی بھی ہیلپ کے لئے دیئے گ...
09/01/2022

ضلع سوات آنے والے تمام ٹورسٹ حضرات کے لئے ہدایات، ایمرجنسی نمبرات

تمام ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کسی بھی ہیلپ کے لئے دیئے گئے نمبرات پر رابطہ کریں۔

برف پوش علاقے میں جاتے وقت اپنے گاڑیوں کی بریکس چیک کرائیں اور ٹائر چین کا استعمال یقینی بنائیں۔


‏وادی سوات کے ماتھے کا جھومر وادی کالام ___Kalam Swat Valley
06/01/2022

‏وادی سوات کے ماتھے کا جھومر وادی کالام ___Kalam Swat Valley

06/01/2022

Swat Malamjabba...Make your individual tour with Vital tour swat...

04/01/2022

Swat Shangla top..Enjoy snow fall 4.5.6 January....

04/01/2022

سوات میں برفباری منگل سے ۔۔۔۔۔4/1/2022

13/12/2021

السلام علیکم
سعودی حکومت نے
عمرہ ویزے کے اجراء لئے ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے اور بغیر ویکسینیشن والے لوگ عمرہ پر نہیں جاسکتے اور اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے افراد بھی ابھی فلحال نہیں جا سکتے.
سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسینیشن اور قرنطنیہ کے بارے معلومات مندرجہ ذیل ہیں

*جن پر قرنطنیہ لاگو نہیں*

وہ لوگ جنہوں نے WHO اور سعودی حکومت سے منظور شدہ مندرجہ ذیل وکیسین لگوائی ہے ان قرنطنیہ نہیں

1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ ویکسین 2 خوراکیں
2) جانسن اور جانسن 1 خوراک
3)ماڈرنا 2 خوراکیں
3) فائزر/ بیون ٹیک 2 خوراکیں
----------------------------
4) سینوفارم + اوپر مذکور ویکسینیشن مکمل خوراکیں
5) سینوویک +اوپر مذکور ویکسینیشن کی مکمل خوراکیں

*جن پر 3 دن قرنطنیہ لاگو ہے*

وہ لوگ جنہوں نے WHO سے منظور شدہ مندرجہ ذیل وکیسین لگوائی ہے
1) سینوفارم 2 خوراکیں
2) سینوویک 2 خوراکیں
اور اگر ان پر 1 بوسٹر ڈوز مندرجہ ذیل وکیسین کی لگوائی ہے تب بھی 3 دن قرنطنیہ کرنا ہو گا
1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ
2)ماڈرنا
3) فائزر/ بیون ٹیک

*جن پر 5 دن قرنطنیہ لاگو ہے*

جن لوگوں نے مندرجہ ذیل وکیسین کی 1 ڈوز لگوائی ہے ان پر 5 دن قرنطنیہ لاگو ہو گا
1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ
2)ماڈرنا
3) فائزر/ بیون ٹیک
4) سینوفارم
5) سینوویک

*قرنطنیہ کہاں کرنا ہو گا*

قرنطنیہ جس طرح اقامہ والوں کو اور وزیزٹ ویزے والوں کی قرنطنیہ ائیرلائن فراہم کر رہی ہے بلکل اسی طرح عمرے کے زائرین کو بھی قرنطنیہ کی سہولت ائیر لائن فراہم کرے گی اور قرنطنیہ کے دن پورے کرنے کے بعد سعودی کمپنی زائرین کو ان ہوٹل میں جہاں ان کی بکنگ ہے پہنچانے کی ذمہ دار ہے اور اس قرنطنیہ پیکج کی پیمنٹ نان ریفنڈیبل ہے

اس کے علاوہ عمرہ کمپنیاں ہی اب وہاں سروسز فراہم کرنے کی ذمہ دار ہیں ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں کو پیمنٹ بھی عمرہ کمپنیاں اپنے ایجنٹ کے اکاؤنٹ سے خود ادا کریں گی
عمرہ زائرین کو اب پہلے سے بتائیے گئے شیڈول کے مطابق ہی اپنا سفر مکمل کرنا پڑے گا فلحال اس میں ویزے کے اجراء کے بعد تبدیلی ممکن نہیں
اسی طرح ان حالات کو دیکھتے ہوئے یہی لگ رہا ہے کہ ہوٹل پیکج اور ٹرانسپورٹ کی پیمنٹ بھی ویزا لگنے کے بعد نان ریفنڈ ہوگی.
باقی جیسے جیسے مزید معلومات موصول ہونگی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا
منجانب
#وائٹل #ٹریول #اینڈ #ٹورز*

19/11/2021

Jumma Mubarak

19/10/2021

حرم شریف کے قریب یہ وہ قبرستان ہے جہاں اسلام سے پہلے بیٹیوں کو زندہ دفنایا جاتا تھا،

16/10/2021

The white barrier which surrounded the Ka’bah for 1.5 years has been removed.

      of
04/10/2021

of

26/09/2021

Gabeen Jabba swat KPK

29/08/2021

الحمدللّٰہ حرمین شریفین کی رونقیں بحال ہورہی ہے،
یا اللہ اس کورونا کے وباء کو پوری دنیا سے ختم کردیں، امین

24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

18/08/2021

Malamjabba Swat....Make your individual standards and comfortable family tour with Vital tour and travel Swat from Islamabad to all northern arias Pakistan. We arrange Hotels. Camping. Pods. Transport. Guide. Contact or watsup 03409463202 Swat....

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ۔۔۔۔۔
14/08/2021

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ۔۔۔۔۔

Address

Mingora

Telephone

+923409463202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vital Travel & Tours Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vital Travel & Tours Swat:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Mingora

Show All