14/12/2021
السلام علیکم
سعودی حکومت نے
عمرہ ویزے کے اجراء لئے ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے اور بعیت ویکسینیشن والے لوگ عمرہ پر نہیں جاسکتے اور اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے افراد بھی ابھی فلحال نہیں جا سکتے.
سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسینیشن اور قرنطنیہ کے بارے معلومات مندرجہ ذیل ہیں
*جن پر قرنطنیہ لاگو نہیں*
وہ لوگ جنہوں نے WHO اور سعودی حکومت سے منظور شدہ مندرجہ ذیل وکیسین لگوائی ہے ان قرنطنیہ نہیں
1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ ویکسین 2 خوراکیں
2) جانسن اور جانسن 1 خوراک
3)ماڈرنا 2 خوراکیں
3) فائزر/ بیون ٹیک 2 خوراکیں
----------------------------
4) سینوفارم + اوپر مذکور ویکسینیشن مکمل خوراکیں
5) سینوویک +اوپر مذکور ویکسینیشن کی مکمل خوراکیں
*جن پر 3 دن قرنطنیہ لاگو ہے*
وہ لوگ جنہوں نے WHO سے منظور شدہ مندرجہ ذیل وکیسین لگوائی ہے
1) سینوفارم 2 خوراکیں
2) سینوویک 2 خوراکیں
اور اگر ان پر 1 بوسٹر ڈوز مندرجہ ذیل وکیسین کی لگوائی ہے تب بھی 3 دن قرنطنیہ کرنا ہو گا
1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ
2)ماڈرنا
3) فائزر/ بیون ٹیک
*جن پر 5 دن قرنطنیہ لاگو ہے*
جن لوگوں نے مندرجہ ذیل وکیسین کی 1 ڈوز لگوائی ہے ان پر 5 دن قرنطنیہ لاگو ہو گا
1) اسٹرازینکا/ آکسفورڈ
2)ماڈرنا
3) فائزر/ بیون ٹیک
4) سینوفارم
5) سینوویک
*قرنطنیہ کہاں کرنا ہو گا*
قرنطنیہ جس طرح اقامہ والوں قور وزیزٹ ویزے والوں کی قرنطنیہ ائیرلائن فراہم کر رہی ہے بلکل اسی طرح عمرے کے زائرین کو بھی قرنطنیہ کی سہولت ائیر لائن فراہم کرے گی اور قرنطنیہ کے دن پورے کرنے کے بعد سعودی کمپنی زائرین کو ان ہوٹل میں جہاں ان کی بکنگ ہے پہنچانے کی ذمہ دار ہے اور اس قرنطنیہ پیکج کی پیمنٹ نان ریفنڈیبل ہے
اس کے علاوہ عمرہ کمپنیاں ہی اب وہاں سروسز فراہم کرنے کی ذمہ دار ہیں ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں کو پیمنٹ بھی عمرہ کمپنیاں اپنے ایجنٹ کے اکاؤنٹ سے خود ادا کریں گی
عمرہ زائرین کو اب پہلے سے بتائیے گئے شیڈول کے مطابق ہی اپنا سفر مکمل کرنا پڑے گا فلحال اس میں ویزے کے اجراء کے بعد تبدیلی ممکن نہیں
اسی طرح ان حالات کو دیکھتے ہوئے یہی لگ رہا ہے کہ ہوٹل پیکج اور ٹرانسپورٹ کی پیمنٹ بھی ویزا لگنے کے بعد نان ریفنڈ ہوگی.
باقی جیسے جیسے مزید معلومات موصول ہونگی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا
منجانب
میزاب کعبہ ٹریولز و ٹورز میرپور ماتھیلو