25/06/2023
بتایا جاتا ہےکہ41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔ ساتھ لکھا ہوتا ہے 49Ć feel like۔ اس کا کیا مطلب ہوا؟
کچھ لوگ الجھن کا شکار ھوتے ھیں کہ اس کا کیا مطلب ھے
آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ھیں
مثال کے طور پر آپ کی اپنے کسی گھر والے سے کسی بات پر بےعزتی ہورہی ہو اور اوپر سےکوئی رشتہ دار آجائے،تو ہونے والی بے عزتی کا تناسب تو وہی رہےگا مگر اسکو محسوس کرنےکی شدت بڑھ جائے گی۔.😕😂
۔۔۔