Emerging Tour & Travel

Emerging Tour & Travel Find The Earth of Valleys with us

14/08/2024

پتلیاں جھیل لوات بالا ضلع نیلم آزاد کشمیر

یہ فضائیں یہ وادیاں بلا رہی ہیں تمیں
14/08/2024

یہ فضائیں یہ وادیاں بلا رہی ہیں تمیں

14/08/2024

سیاح حضرات کے لیئے خوشخبری

فکر دب جاۓ تو مکڑے سے کرے کسب عروج
طبع رک جاۓ تو نیلم کی روانی مانگے

پتلیاں جھیل لوات بالا ضلع نیلم کو سیاح حضرات کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ سڑیاں کے مقام پہ جہاں ایک خطرناک نالہ میں سے گاڑیوں کو گزرنا پڑتا تھا وہاں ایک پائدار پل بھی تعمیر کر دیا گیا ہے اب گاڑیاں نالہ کے بجاۓ پل سے ہو کر جائیں گیں۔
پتلیاں جھیل سطح سمندر سے تقریبا 13000فٹ بلندی پہ واقع ہے جس کی ایک طرف رتی گلی اور دوسری طرف جلکھڈ بٹاکنڈی کا علاقہ آتا ہے راستہ میں کنالی آبشار کا اپنا ہی مزہ ہے۔ مین روڈ نیلم ویلی لوات کے مقام سے آف روڈ دو گھنٹے کی ڈرائیو نالے کے ساتھ ساتھ سیدھا پتلیاں جھیل پہ جاتی ہے۔ پتلیاں جھیل بیس کیمپ پہ اتحاد ٹینٹ ویلج پہ رہائش کے بہترین انتظامات، لذیذ اور ذائقہ دار دیسی و پاکستانی کھانے دستیاب ہیں۔ اتحاد ٹینٹ ویلج کا عملہ انتہائی با اخلاق ہے۔

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2024

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

24/06/2024
19/06/2024
13/06/2024
13/06/2024
13/06/2024
Online Quran Teaching
19/12/2023

Online Quran Teaching

Address

Chella
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emerging Tour & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Muzaffarabad

Show All