Visit Kashmir with AJK Tourist Police
#TDCP
#MTBC
Kotla Valley Tourism Gala - Explore the Nature in Colours
AJK Tourism & Archaeology
Kotla Valley Muzaffarabad
AJK Tourist Police
AJK Tourism & Archaeology
Kotla valley Muzaffarabad
event site
12-13-14th August 2023
Kotla valley Muzaffarabad Tourism Festival 12-13-14th August 2023
Visit Kashmir with Ajk Tourist Police
۔ AJK Tourist Police
AJK Tourist Police
پیرچناسی مظفرآباد سیر کے لیئے آئے ہوئے ایک سیاح کو ٹورسٹ پولیس ملازمین نے کشمیر کے سیاحتی مقامات کے لیئے گائیڈ کیا جس کے بعد انہوں نے ٹورسٹ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بہترین الفاظ میں شکریہ ادا کیا
AJK Tourist Police
AJK Tourist Police
views of Ali Raza about todays incident
ماربل نالہ حادٹہ میں سیاحوں کی گاڑی بہہ کر ڈیم میں چلی گئی تاہم سیاحوں کو ٹورسٹ پولیس اور ریسکیو پٹہکہ سمیت مقامی لوگوں اور مقامی پولیس کے ملازمین نے بروقت ریسکیو کر لیا۔
سیاحوں میں (1) علی رضا (2) حنا اور تین بچے (3) حسن (4) تیمور (6) خدیجہ شامل ہیں انکو سپیشل کیری ڈبہ کروا کر ملازمین ٹورسٹ پولیس نے گیسٹ ہاوس میں فری رہائش اور کھانے پینے کا انتظام کروایا اور سیاحوں کو (1) موبائل (2) سم (3) چارجر اور ساری فیملی کے لیئے کپڑوں کا بندوبست کر کے دیا چونکہ سیاحوں کا سارا سامان گاڑی میں بہہ گیا تھا اور کپڑے مکمل بھیگ چکے تھے۔
ٹورسٹ پولیس کی محبت اور حوصلہ افزائی سے سیاح بے حد متاثر ہوئے اور نیک تمناؤں اور دعاوں سے شکریہ ادا کیا۔
Ajk Tourist Police
Ajk Tourist Police
پاکستان سے آئے ہوئے سیاح اپنا موبائل مالیتی 80000 روپے برارکوٹ انٹری پوائنٹ کے قریب دوران شاپنگ بھول گئے تھے۔ٹورسٹ پولیس کو موبائل فون ملنے پر سیاحوں کو ٹریس کیا گیا اور آج ٹورسٹ پولیس آفس مظفرآباد میں موبائل ان کے حوالے کیا گیا ہے۔
Ajk Tourist Police
05822.1422
05822.930028
Come and join this Beautiful Adventure
Paragliding
Ajk Tourist Police
Ajk Tourist Police
عامر شہزاد سائیکلسٹ جو لاہور سے سائیکل پر سفر کر کے مظفرآباد آیا اور پھر نیلم ویلی کے لیئے روانہ ہوا۔جو تاوبٹ تک سائیکل پر سفر کرنے کے بعد آج واپس مظفرآباد پہنچا۔
جس کو چہلہ بانڈی بیٹ کے اہلکاران نے کامسر سے رسیو کیا اور گرینڈیئر ہوٹل پر فری رہائش کا انتظام کروا کے دیا۔
Thanks to owner of Grandeur Hotel
چہلہ بیٹ ایریا کے ہوٹل مالکان ہمیشہ ٹورسٹ پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہیں جس سے انشاءاللہ ٹورزم کو پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی۔
سائیکلسٹ اب جہلم ویلی اور پیرچناسی کا وزٹ بھی سائیکل پر کرنے کا پروگرام رکھتے ہیں۔یہ کسی بھی سائیکلسٹ کا کشمیر میں سب سے طویل سفر ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔
CONGRATULATIONS
Aamir Shahzad Awan