Team Nadeem Mumtaz Mir , UC Gun chatter PPP

Team Nadeem Mumtaz Mir , UC Gun chatter PPP عوامی آواز

01/11/2022
اہم اعلان27 نومبر کے الیکشن کے حوالے سے علاقے میں رواداری کا عنصر ختم نہیں ہونا چاہیے.  سب ایک جگہ کے رہنے والے لوگ ہیں....
31/10/2022

اہم اعلان

27 نومبر کے الیکشن کے حوالے سے علاقے میں رواداری کا عنصر ختم نہیں ہونا چاہیے. سب ایک جگہ کے رہنے والے لوگ ہیں. کارکنان مثبت انداز میں اپنی اپنی جماعت کے وژن کے مطابق مہم جاری رکھیں.

پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل گھن چھتر، سوشل میڈیا ٹیم سابقہ روایات کے مطابق صرف مثبت الیکشن کمپین کریں. جمہوری روایات و اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اور پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ندیم ممتاز میر صاحب کی کامیابی کے لئیے اپنا کردار ادا کریں.

ٹیم ندیم ممتاز میر

Address

Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Nadeem Mumtaz Mir , UC Gun chatter PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share