ایبٹ آباد کشمیر پوائنٹ پر لاہور سے آئی ٹورسٹ گھوڑے سے گر کر پاؤں ٹوٹ گئی ۔ٹوارزم پولیس نے موقع پر ریسکیو 1122 کو کال کرکے ابتدائی طبی امداد دی۔اور مری ہسپتال منتقل کر دی۔ٹورسٹ کو پاؤں پر پلستر کرکے مزید معالجہ کیلئے راولپنڈی ہسپتال ریفر کردیا۔ٹورسٹ کے شوہر نے ٹوارزم پولیس کا شکریہ ادا کیا۔اور بہت دعائیں دی۔
آج کراچی سے آئے ہوئے ٹورسٹ پائپ لائن ٹریک کے درمیان میں پھنس گئے تھے۔ٹریک کی کل لمبائی 4 کلو میٹر ہے۔
جب ٹورزم پولیس ان کی مدد کے لئے پہنچے تو کافی اندھیرا چھا گیا تھا۔ اور بارش بھی تھی اور ان میں سے ایک بچے اور آنٹی کی طبعیت ڈر کی وجہ سے خراب ہوگئی تھی تو ٹورزم پولیس نے ان سب کو ریسکیو کیا۔ جن میں ایک دو سال کی بچی ایک بڑی عمر کی عورت دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے آپکو فرشتے بناکر بھیجا۔انہوں نے ٹورزم پولیس اور ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کا بہت شکریہ ادا کیا۔
انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ایبٹ آباد ٹورزم پولیس
KP TOURISM POLICE HELPLINE NUMBER 1422
Jobs in motorway police Last date for apply 25 March
ایبٹ آباد ڈونگا گلی میں لاہور سے آیے ہوئے ٹورسٹ کی گاڑی رات کے وقت بےقابو ہو کر فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکرا گئی تھی۔ٹوارزم پولیس نے موقع پر جاکر ٹورسٹ کو ہر قسم کی مدد فراہم کی۔انہوں نے ٹوارزم پولیس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کچھ اسطرح کی۔
Khyber pakhtunkhwa police zin dabad zindabad
Tourism police your first Friend
ایبٹ آباد پائپ لائن ٹریک پر لاہور سے آیے ہوئے ٹورسٹ S.P پنجاب پولیس #جمال صاحب سے ملاقات ہوئی۔انہوں نے ٹوارزم پولیس کی بہت تعریف کی۔اور ٹوارزم ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا--
🤝 ,,Your First Friend Tourism Police kpk 🤝
KPK TOURISTS SPOTS MAI OR TAREEHI JAGHON PAR TOURISM POLICE KA JAWAN TAYINAT
MUST SHARE IT
چار دن میں 86000 سے زیادہ Tourist نے حیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا