Syed Qazi Travels

Syed Qazi Travels All airlines tickets are available with suitable rate throughout the market.
(1)

04/09/2024

Azerbaijan 🇦🇿
Visit Available
For details WhatsApp
03009342818

CEO Syed Qazi Travels -حاجی سید وزیر آفریدی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور کچھ بیرون ممالک میں اہم میٹنگ  کے حوالے کچھ دن ک...
07/08/2024

CEO Syed Qazi Travels -
حاجی سید وزیر آفریدی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور کچھ بیرون ممالک میں اہم میٹنگ کے حوالے کچھ دن کیلے آفس میں نہیں رہے گا
تمام آفس اور سٹاف آپ کی حدمت کیلے حاضر ہوگا
اور آفس کھلے رہینگے
شکریہ

16/07/2024

دوبئی دو ماہ ڈن بیس ویزٹ
دستاب ہے

سید قاضی ٹریول عمرہ پیکچ الحمداللہ عمرہ پیکج تیار کسی بھی رہنمائی یا گروپ ڈسکاؤنٹ  کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہے !! سعودی ای...
28/06/2024

سید قاضی ٹریول عمرہ پیکچ

الحمداللہ عمرہ پیکج تیار کسی بھی رہنمائی یا گروپ ڈسکاؤنٹ کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہے !!
سعودی ایئرلائن فلائٹ کے ساتھ اچھے کیٹگگری ہوٹل مارکیٹ میں سب سے کم ریٹ پر!

For Booking Contact Us

اسلام علیکم عمرہ زائیرین کیلے حوشحبری سید قاضی ٹریول انشاللہ اگلے ہفتے سے اپنے عمرے پیکچ کی ڈیٹیٹل شیئر کریں گا انشاللہ ...
20/06/2024

اسلام علیکم
عمرہ زائیرین کیلے حوشحبری
سید قاضی ٹریول انشاللہ اگلے ہفتے سے اپنے عمرے پیکچ کی ڈیٹیٹل شیئر کریں گا
انشاللہ زبردست پیکچ مناسب ریٹ اور بہترین سہولیات کیساتھ
برائے رابطہ
03009342818
0915253101
03072222471
03003000802

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی اور حج مبارک اللہ تعالی تمام عبادات قبول فرمائیں*سید قاضی ٹریول اینڈ ٹور* عید الاضحی کی  چھ...
16/06/2024

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی اور حج مبارک
اللہ تعالی تمام عبادات قبول فرمائیں

*سید قاضی ٹریول اینڈ ٹور* عید الاضحی کی چھٹیوں کی وجہ سے
16/06/2024
20/06/2024
تک ہمارا آفس بند رہیے گا ۔
شکریہ
03009342818
03072222471

اسلام علیکم امید ہے اپ سب حیر سے ہونگے سید قاضی ٹریول ہیڈ افس یعنی پشاور ڈینز افس سٹاف ٹور کی وجہ سے اتوار تک بند رہے گا...
06/06/2024

اسلام علیکم
امید ہے اپ سب حیر سے ہونگے
سید قاضی ٹریول ہیڈ افس یعنی پشاور ڈینز افس سٹاف ٹور کی وجہ سے اتوار تک بند رہے گا
سید قاضی ٹریول حیبر برانچ اور چارسدہ روڈ افس کھلا رہے گا -
ہماری انلائن ٹیم اپ کی سروسز کیلے دستیاب ہوگا
03009342818/03181767698

02/06/2024

Branch 4 is loading-
انشاللہ

*سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین*...
10/05/2024

*سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین* *پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں*۔
*مناسب اخراجات*
*ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں.*
برائے رابطہ 03072222471/03009342818
0915253101
ایڈریس باڑہ برانچ :جان پلازہ نزد مینار مسجد
ہیڈ آفس :ڈینز پلازہ آفس نمبر UG 160Ug133.

*اسلام علیکم**امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ ہم اپنے سب ٹریڈ پارٹنر اور ایجنٹس کے بہت دل سے مشکور ہیں۔جس نے...
24/04/2024

*اسلام علیکم**امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ ہم اپنے سب ٹریڈ پارٹنر اور ایجنٹس کے بہت دل سے مشکور ہیں۔جس نے 2023 اور 2024 میں عمرے کے سعادت حاصل کرنے کے لیے ہم پر اعتماد کیا اور ہمارہ ساتھ دیا۔ہم نے بھرپور کوشش کی کہ آپ کو اچھی سروس دیں۔ لیکن اگر پھر بھی ہمارے سروس میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہوں تو ہم اس پر معزرت خواہ ہیں۔ انشاءاللہ اگلے سال ہم کوشش کرینگے کہ آپ کو اس سے بھی بہترین سروس دیں۔*
*سید قاضی ٹریول اینڈ ٹورز*

اسلام علیکمشدید بارشوں اور اس  کے وجہ سے نقصان پر سید قاضی ٹریول تمام عمزدہ حاندانوں کے عم میں مکمل شریک ہے سی آئی او سی...
20/04/2024

اسلام علیکم
شدید بارشوں اور اس کے وجہ سے نقصان پر سید قاضی ٹریول تمام عمزدہ حاندانوں کے عم میں مکمل شریک ہے
سی آئی او سید وزیر کی جانب تمام حکومتی اداروں سے مکمل امداد کی التماس
ساتھ میں انشاللہ اپنی طرف سے ہر ممکن مدد کا بھی اعلان
دکھ کی اس گھڑی میں سید قاضی عوام کے ساتھ ہے

دکھ کی اس کھڑی میں قوم اکاحیل شین درنگ کی حاندان کیساتھ اپنی   سید قاضی  کی جانب اس کی درد میں برابر کی شریک ہے رب کریم ...
15/04/2024

دکھ کی اس کھڑی میں قوم اکاحیل شین درنگ کی حاندان کیساتھ اپنی سید قاضی کی جانب اس کی درد میں برابر کی شریک ہے
رب کریم ان کی تکالیف میں آسانی فرمادیں ☹️

عید مبارک
09/04/2024

عید مبارک

09/03/2024

اسلام علیکم
سید قاضی ٹریول زبردست عمرہ پیکچ
سیرین Serine ائیرلائنز
ڈائیریکٹ فلائٹ
21 دن عمرہ پیکج
04 مارچ جانا -04اپریل واپسی
Special Discount on Call

سید قاضی ٹریول سٹاف ٹور مالم جبہ سواتProud Staff -Qazi Family
03/03/2024

سید قاضی ٹریول سٹاف ٹور
مالم جبہ سوات

Proud Staff -Qazi Family

اسلام علیکم سید قاضی ٹریول سپیشل رمضان 21 دن عمرہ پیکچ بذریعہ سیرین ائیر لائن۔ Serine Airline روانگی 7 مارچ واپسی 28 مار...
01/03/2024

اسلام علیکم
سید قاضی ٹریول
سپیشل رمضان 21 دن عمرہ پیکچ بذریعہ سیرین ائیر لائن۔ Serine Airline
روانگی 7 مارچ
واپسی 28 مارچ
اس گروپ میں محدود سیٹ رہ چکے ہے
مزید معلومات کیلے برائے رابطہ
03009342818/0915253101
03072222471

رمضان مبارک ایک بابرکت مہینہ آرہا ہے ہم سب حوش نصیب ہے اللہ تعالی نے ہمیں ایک اور بابرکت  مہینہ  نصیب فرمائی —لیکن ملکی ...
28/02/2024

رمضان مبارک
ایک بابرکت مہینہ آرہا ہے ہم سب حوش نصیب ہے اللہ تعالی نے ہمیں ایک اور بابرکت مہینہ نصیب
فرمائی —لیکن ملکی اور لوگوں کی معاشت کافی کمزور ہے آپ سب سے اپنے ساتھ عریبوں کا اس بابرکت میں مہنے حیال رکھنے کی درحواست کرتا ہو
کافی سفید پوش لوگ نہایت عریبی کی زندگی کزاررہے ہے
ھم سید قاضی ٹریول اور لونگین کیفے ان شا اللہ اپنی طرف سے بھر پور مدد کی کوشش کریں گے

09/02/2024

اسلام علیکم
تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد اس امید کیساتھ کہ وہ عوام کی اعتماد پر پورا اترے اور ہارنے والے امیدواروں کیلے نیک تمنائیں
اللہ تعالی ہم سب کو استقامت دے

Address

Deans Trade Center UG/160
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923343000802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Qazi Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Qazi Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Peshawar

Show All