TARIQ Writer

TARIQ Writer جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

ایسا   نہ    کہ    درد    بنے    درد   لادوا ایسا نہ ھو کہ تم بھی مداوا نا کر سکو۔۔۔🖊
21/06/2024

ایسا نہ کہ درد بنے درد لادوا
ایسا نہ ھو کہ تم بھی مداوا نا کر سکو۔۔۔🖊

01/05/2024

جو کہہ رہے تھے کہ جینا محال ہے تم بن
بچھڑ کے مجھ سے وہ دو دن اداس بھی نہ رہے . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 💔. . . . . . . . . . . . .

14/04/2024

مسلم امت کو چاہئے ایران کے ساتھ دیں

14/04/2024
13/04/2024

😭🖊

11/04/2024

تمام پردیس میں رہنے والوں میرے طرف بہت بہت عید مبارک❤

My Pinterest 🌹TARIQ AZIZ Writers
07/01/2024

My Pinterest 🌹
TARIQ AZIZ Writers

السلام علیکم و رحمة الله صبح بخیر زندگی  َلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَسَلَّم ہیں
18/12/2023

السلام علیکم و رحمة الله
صبح بخیر زندگی
َلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَسَلَّم ہیں

قلبقَلب, قلوب، انگریزی: heart) جس کو عام الفاظ میں دِل کہا جاتا ہے ایک عضلاتی عضو ہے جو تمام جسم میں خون مضخت (pump) کرت...
15/12/2023

قلب
قَلب, قلوب، انگریزی: heart) جس کو عام الفاظ میں دِل کہا جاتا ہے ایک عضلاتی عضو ہے جو تمام جسم میں خون مضخت (pump) کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت (دھڑکن) ایک غیر موقوف (نہ رکنے والی) حرکت ہے جو قبل ازپیدائش تا دمِ مرگ قائم رہتی ہے۔
روحانیت
اسلام کی تعلیمات میں ایک شخص کے دل کو زبردست اہمیت دی گئی ہے۔ دل وہ عضو ہے جسے انسانی وجود کا مرکز قرار دیا جاتا ہے۔ یہ اہم و ضروری توانائی وصول کرتا ہے اور جسم کے دیگر عضوؤں تک پہنچاتا ہے، مگر کبھی کبھی معاملات کچھ بگڑ بھی سکتے ہیں۔

اس لیے قرآن مومنین پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے دل کا جائزہ لیں۔ یہ مومنین کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ یہ دعا کریں: "اے رب نہ پھیر ہمارے دلوں کو جب تو ہم کو ہدایت کر چکا اور عنایت کر ہم کو اپنے پاس سے رحمت تو ہی ہے سب کچھ دینے والا" (آلِ عمران، آیت 8)

چوں کہ دل صحیح اور غلط کے درمیان جھولتا رہتا ہے، اس لیے اسے وجود کا بہترین اور بدترین حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ دل سفید بھی ہو سکتا ہے اور سیاہ بھی، ہدایت یافتہ بھی اور بھٹکا ہوا بھی، منور بھی اور اندھیر بھی، اس لیے انسان کو ان ذرائع کی مدد لینی پڑتی ہے جو کہ اسے دل کا جائزہ لینے میں مدد دیں۔

08/12/2023















06/12/2023

The Great Valley of Pakistan

03/12/2023

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے

چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے

ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں

وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے

اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب

روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے

روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں

روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو

دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

السلام علیکم و رحمة الله و برکاةشب بخیر زندگ🌸
20/11/2023

السلام علیکم و رحمة الله و برکاة
شب بخیر زندگ🌸

نگاہ شوق اگر دل کی ترجماں ہو جائےتو ذرہ ذرہ محبت کا راز داں ہو جائےپھر اس کے رنج و غم و داغ کی حد ہے کوئیجو اس جہاں میں ...
18/11/2023

نگاہ شوق اگر دل کی ترجماں ہو جائے
تو ذرہ ذرہ محبت کا راز داں ہو جائے

پھر اس کے رنج و غم و داغ کی حد ہے کوئی
جو اس جہاں میں گھڑی بھر کو شادماں ہو جائے

کسی سے کیا گلۂ جور آسماں کیجے
کہ جس زمیں پہ رہیں ہم وہ آسماں ہو جائے

عمر ٹھکانا بھی کچھ ایسی درد مندی کا
کہ لب تک آئے نہ اک حرف اور فغاں ہو جائے

18/11/2023

ریت کے گھریچے بنائے ھم نے
ھوا کے جھوکے آزمائے ھم نے
Its Is Deep Lines

It was a mistake to laugh Grief took birth🚬🙄🙄
17/11/2023

It was a mistake to laugh
Grief took birth🚬🙄🙄

15/11/2023

The rarest picture❤
💢محمد ﷺ💢
💞صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💕

04/11/2023

محبت کیا ہے ، دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا

السلام علیکمصبح بخیر زندگی🌹
04/11/2023

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی🌹

03/11/2023

چی خوہ خه نه وی نو بدو په بد خه خه وی
دار وی او که وی زندان ننگیال په لور قربان وی

السلام علیکم جمعۃ المبارکعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے نماز جمعہ کے بعد خاص دیر بازار میں البدر مجاہدین اور علماء کرام ...
03/11/2023

السلام علیکم
جمعۃ المبارک
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے نماز جمعہ کے بعد خاص دیر بازار میں البدر مجاہدین اور علماء کرام کے جانب سے فلسطین میں جاری جارحیت اور آخری تیسری جنک عظیم پر حدیث کے روشنی میں بات ھوگی اور الاقصیٰ مارچ کیا جائے گا تمام ہمدرد فلسطین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے

شب بخیر زندگی🥀
02/11/2023

شب بخیر زندگی🥀

21/10/2023

فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی جاری ھے دوسرےطرف تمام اسلامی ممالک ثالثی کردار پر ہاتھ دھرے بیھٹے ہیں
شرم کی بات ھیں

21/10/2023

فلسطین عجم و عرب کا مسئلہ نہیں ہے فلسطین ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر یقین رکھنے والے تمام مسلمان فلسطین کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔

21/10/2023

یااللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد عطاء فرما اور اسرائیل کو نست و نابود کردو
آمین

تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو کہ اللہ موجود ہے ❤
04/08/2023

تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو کہ اللہ موجود ہے ❤

01/08/2023

تم بول یا نہ بول تیرے بولنے کا غم نہیں
تیرے آنکھوں کا اشارہ تیرے بولنے سے کم نہیں

29/07/2023

السلام علیکم

Address

Peshawar

Telephone

+923042398337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TARIQ Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TARIQ Writer:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Peshawar

Show All