28/04/2023
قیام امن کے بعد سابقہ فاٹا کے علاقے پاکستان کی سیاحت میں ایک زبردست اضافہ ہیں۔ ان خوبصورت علاقوں میں میں سے ایک علاقہ تیراہ بھی ہے جو کہ ضلع خیبر ، ضلع اورکزئی اور سنٹرل کرم میں واقع ہے۔ وادی تیراہ کا سب سے زیادہ اور خوبصورت علاقہ میدان ہے جس کو وادی تیراہ میدان کہتے ہے ۔ وادی تیراہ رقبے کے لحاظ سے بہت بڑی وادی ہے۔ وادی تیراہ اونچی اونچی پہاڑوں ، گھنے جنگلات، سرسبز چراگاہیں، خوبصورت آبشاروں اور ٹھنڈے چشموں سے مالا مال وادی ہے۔ پشاور سے تقریبا 120 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہاں پر سیاحوں کے لئے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز ضلع خیبر میں بن چکے ہیں۔
ذیل تصاویر وادی تیراہ میداندواتوئ کی ہےپشاور سے آئے ہوے بائیکر گروپ جو ک تیراہ میں موجود ہیں۔
وادی تیراہ میدان ضلع خیبر کا ایک خوبصورت ترین مقام دواتوئ جو کہ پاکستان کے سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے - یہ سیاحت کیلیئے بہترین مقامات ہیں صرف سہولیات کی کمی ہے -
۔
وادی تیراہ
خیبرپختونخوا پاکستان