Bora Waterfall Peshawar

Bora Waterfall Peshawar Bora Waterfall is a natural waterfall located in sub division Hassan Khel some 50Km away from main P
(2)

20/07/2023

Attention Bllod Donors. SAVE A LIFE
Urgent Blood Required : B/Grp = A+ (6 Packs)
Address: CMH Peshawar Saddar
Contact Number: 0318-9762469
Attendant name: Mehar Ali Shah
Patient Name: Rooh e Tabana (female)
Its her Surgery in emergency.

Please Forward further in your groups & circle to save a life.

+ Blood Donors Pakistan

مفتی سردارعلی حقانی صاحب ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئےصوابی: معروف عالم دین مفتی سردارعلی درہ آدم خیل شینی کلی بازارمیں ٹ...
08/05/2022

مفتی سردارعلی حقانی صاحب ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
صوابی: معروف عالم دین مفتی سردارعلی درہ آدم خیل شینی کلی بازارمیں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے ۔

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
ترجمہ: بیشکــ ہر شخـص نـے مـوتــ کا ذائقـہ چکھنـا ہـے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے. آمین 🤲

جرندہ اکاخیل ٹورازم سپاٹ، پشاور صدر سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک نئی اور خوبصورت جگہ ہے جسکو پشاور شہر سے ...
26/05/2021

جرندہ اکاخیل ٹورازم سپاٹ، پشاور صدر سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک نئی اور خوبصورت جگہ ہے جسکو پشاور شہر سے براستہ کوہاٹ روڈ متنی غازی آباد چوک سے راستہ جاتا ہے اور یہ جگہ پشاور شہر سے تقریباً 2 گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ اس کو چند دن پہلے مقامی لوگوں نے دریافت کیا ہے
https://youtu.be/_NX8atQThPY

Jrranda is a new Tourist Spot recently discovered by locals in Aka Khel, Khyber Agency. it is approximately 50Km away from Peshawar city with a 2Hrs drive fr...

31/01/2021

Congratulations to the newly selected Monitoring & Data Collection Assistants for newly merged district of KP.

22/01/2021
11/01/2021

حکومت پاکستان نے ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا ہے اورسرکاری سطح پر عوام کو مفت COVIDویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے
ابتدائی مرحلے میں ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کولگائی جائے گی.

.

25/12/2020

Audit Tax & Other Financial Services. Including Personal Financial Management Solutions and Advisory

1- پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا میگا صفائی مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ اب ہوگا 'مجھ سے صاف خیبرپختونخوا'2- سرسبز خیبرپختو...
04/03/2020

1- پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا میگا صفائی مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ اب ہوگا 'مجھ سے صاف خیبرپختونخوا'

2- سرسبز خیبرپختونخوا کے بعد اب ہوگا صاف اور صحت مند خیبرپختونخوا

3- حکومت خیبر پختونخوا کا وزیراعظم عمران خان کے وژن "کلین گرین پاکستان" کو عملی شکل دینے کی جانب ایک اور اہم قدم "مجھ سے صاف خیبرپختونخوا'

4- عوام اور حکمران - بنا رہے ہیں سرسبز و صاف پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے تو اپنا وعدہ پورا کیا اور اب ہم نے بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

پاکستان میں پہلی مرتبہ محکمہ بلدیات اور عوام مل کر بنا رہے صوبہ خیبر پختونخوا سرسبز و شاداب پاک و صاف

24/02/2020
31/01/2020

پشاور کے علاقے بڈەبیر (PK-70 ) میں آج صبح سے بجلی غائب ہے. بڈەبیر میں آج پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ (12pm -- 01pm) کیلئے بجلی آئی تھی مگر اس کے بعد بجلی مکمل غائب ہے. عوام پینے کے پانی کیلئے ترس گئے ہیں. گورنر شاہ فرمان، ایم پی اے خوشدل خان، ایم این اے شاندانہ گلزار اور ایم پی اے صلاح الدین کا تعلق بھی اسی گاوں سے ہے مگر بڈەبیر کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں
Shah Farman Official Khushdil khan Shandana Gulzar Khan

پشاور کے علاقے بڈەبیر (PK-70 ) میں آج صبح سے بجلی غائب ہے. بڈەبیر میں آج پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ (12pm -- 01pm) کیلئے ...
31/01/2020

پشاور کے علاقے بڈەبیر (PK-70 ) میں آج صبح سے بجلی غائب ہے. بڈەبیر میں آج پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ (12pm -- 01pm) کیلئے بجلی آئی تھی مگر اس کے بعد بجلی مکمل غائب ہے. عوام پینے کے پانی کیلئے ترس گئے ہیں. گورنر شاہ فرمان، ایم پی اے خوشدل خان، ایم این اے شاندانہ گلزار اور ایم پی اے صلاح الدین کا تعلق بھی اسی گاوں سے ہے مگر بڈەبیر کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں

پشاور کے علاقے بڈەبیر (PK-70 ) میں آج صبح سے بجلی غائب ہے. بڈەبیر میں آج پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ (12pm -- 01pm) کیلئے بجلی آئی تھی مگر اس کے بعد بجلی مکمل غائب ہے. عوام پینے کے پانی کیلئے ترس گئے ہیں. گورنر شاہ فرمان، ایم پی اے خوشدل خان، ایم این اے شاندانہ گلزار اور ایم پی اے صلاح الدین کا تعلق بھی اسی گاوں سے ہے مگر بڈەبیر کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں
Shah Farman Official Khushdil khan Shandana Gulzar Khan

KP Tourism display.
06/12/2019

KP Tourism display.

05/10/2019
23/09/2019

Share Your Pictues Videos
We Will Publish Here

21/09/2019

پشاور میں آبشار۔۔۔ یہ خواب نہیں حقیقت ہے۔ قدرت کے اس حسین شہکار کو بوڑا آبشار کہتے ہیں۔۔۔ جسے دیکھ کر کوئی بھی شخص خود کو اس کے سحر سے بچا نہیں پاتا

Video By Zeeshan Anwar

21/09/2019

Hum News Package On Bora Waterfall Peshawar Bora Waterfall is a natural waterfall located in sub division Hassan Khel some 50Km away from main Peshawar city. Bora Waterfall has been recently found by locals. KP is full of such beautiful tourism https://t.co/ypcfkTjBoV

21/09/2019

خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافات میں ایک ایسی جگہ دریافت کی گئی ہے جسے دیکھ کر اس کے حسن کے سحر سے کوئی بھی خود کو بچا نہیں پاتا، قدرت کے اس شاہکار اور یہاں موجود بوڑا آبشار کی جھلکیاں۔
پشاور شہر کے گرد وغبار سے نکل کر مضافاتی علاقے متنی کی سڑک سے ہوتے ہوئے۔۔۔۔ حسن خیل کے مقام پر موجود یہ ہے بوڑا آبشار۔۔۔ جس کے حسن کو دیکھ کر یہاں پہنچنے والے ساری تھکاوٹ بھول جاتے ہیں
پہاڑوں کا سینہ چیرتا ہوا پانی جب پتھروں پر گرتا ہے تو اس سے نکلنے والی آواز دل مول لیتی ہے

سرسبز پہاڑوں کے درمیان واقع اس آبشار کو قدرت کے حسن سے محبت کرنے والے چند نوجوانوں نے دریافت کیا ہے جو اسے مستقل پکنک سپاٹ بنانے کے خواہاں ہیں۔
شہر سے چند کلومیٹر کی مسافت پر واقع قدرت کے اس شاہکار کو دیکھنے کے لیے آنے والے یہاں کے مناظر دیکھتے ہی پلک جھپکنا بھول جاتے ہے

خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافات میں ایک ایسی جگہ دریافت کی گئی ہے جسے دیکھ کر اس کے حسن کے سحر سے کوئی بھی خ...
21/09/2019

خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافات میں ایک ایسی جگہ دریافت کی گئی ہے جسے دیکھ کر اس کے حسن کے سحر سے کوئی بھی خود کو بچا نہیں پاتا، قدرت کے اس شاہکار اور یہاں موجود بوڑا آبشار کی جھلکیاں۔
پشاور شہر کے گرد وغبار سے نکل کر مضافاتی علاقے متنی کی سڑک سے ہوتے ہوئے۔۔۔۔ حسن خیل کے مقام پر موجود یہ ہے بوڑا آبشار۔۔۔ جس کے حسن کو دیکھ کر یہاں پہنچنے والے ساری تھکاوٹ بھول جاتے ہیں
پہاڑوں کا سینہ چیرتا ہوا پانی جب پتھروں پر گرتا ہے تو اس سے نکلنے والی آواز دل مول لیتی ہے

سرسبز پہاڑوں کے درمیان واقع اس آبشار کو قدرت کے حسن سے محبت کرنے والے چند نوجوانوں نے دریافت کیا ہے جو اسے مستقل پکنک سپاٹ بنانے کے خواہاں ہیں۔
شہر سے چند کلومیٹر کی مسافت پر واقع قدرت کے اس شاہکار کو دیکھنے کے لیے آنے والے یہاں کے مناظر دیکھتے ہی پلک جھپکنا بھول جاتے ہے
Bora Waterfall is a natural waterfall located in sub division Hassan Khel some 50Km away from main Peshawar city. Bora Waterfall has been recently found by locals
Bora Waterfall
Frontier region Peshawar, Federally Administered Tribal Area
https://maps.app.goo.gl/oePF6xVSHMGJMr2T7

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bora Waterfall Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Other Tour Guides in Peshawar

Show All