RABAT View

RABAT View it's all about the beauty of rabat, Pakistan

01/08/2023

Rabat Cricket Tournament Mirzo Live

Please do support our team by subscribing our youtube gaming channel
13/07/2023

Please do support our team by subscribing our youtube gaming channel

Hi! Welcome to "Drago World" Youtube Channel. Bringing you the best content from Mobile Games. Keep visiting our Channel for best gaming videos (e.g PUBG Mob...

12/07/2023

رباط ماتوڑ بازار میں آگ لگنے کا واقعہ 😢😢😢

Subscribe for more informative videos
17/02/2023

Subscribe for more informative videos

PSL 2023 Live Streaming TV Channels and Mobile AppsHow to watch PSL season 8 for freeHow to watch psl for freehow to watch psl live on mobilepsl ko kese deky...

Contact now
02/12/2022

Contact now

لوئر دیر (بیورورپورٹ) انتظامیہ نے رباط میں سیاحتی پارکوں اور خوبصورت مقامات کو تجاوزات کے نام پر مسما ر کردیا،دو مساجد ب...
05/07/2022

لوئر دیر (بیورورپورٹ)

انتظامیہ نے رباط میں سیاحتی پارکوں اور خوبصورت مقامات کو تجاوزات کے نام پر مسما ر کردیا،دو مساجد بھی شہید،سیاحتی مقامات میں توڑ پھوڑ پر شہریوں اور مالکان کا شدید احتجاج،کل تک پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کئے جانے والے اپریشن پر مشاورت ہوگی جس کی بعد احتجاج کا راستہ اپنا یا جائیگا،ان خیالات کا اظہار رباط میں ویلج کونسل کے چیئر مین بادشاہی الملک نے میڈیا کے نمائندوں کو پارکوں کی مسماری پر تفصیلار بتاتے ہوئے کیا اس موقع پر ریوور پارک کے مالک شعیب خان اور دیگر مقامی عمائدین موجود تھے،ویلج کونسل رباط کی چیئرمین بادشاہی الملک نے کہا کہ لوئر دیر انتظامیہ نے دریائے پنچکوڑہ میں تجاوزات کی نام پر نام نہاد اپریشن کا اغاز پسند اور ناپسند کی بنیاد پر شروع کیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،انہوں نے الزام لگایا کہ اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ فرحان احمد ایک سازش کی تحت لوئر دیر کی سیاحت اور قدرتی حسن کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کی خلاف شدید مزاحمت کی جائیگی،انہوں نے کہا کہ رباط میں ریوروویو پارک کے مالکا ن کی غیر موجودگی میں ان کی املاک پر بھاری مشینری چلاکر ان کی لاکھوں روپے کا نقصان کیا ہے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے پارک کے اندر خواتین اور مردوں کیلئے قائم مساجد کو بھی شہید کردئے ہیں انہوں نے کہا کہ انتظامیہ دریائے پنچکوڑ ہ میں پسند اور ناپسند کی بنیاد پر اپریشن کررہے ہیں اور چکدرہ سے لیکر دیر تک سینکڑوں تجاوزات ہیں جن کی خلاف اپریشن کیوں نہیں کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ ریورپارک یہاں کے مقامی لوگوں کی ذاتی جائید اد ہے اور ان کی حدبندی بھی کرادی گئی ہیں جو کہ دریا ئے پنچکوڑہ سے 300فٹ فاصلے پر واقع ہے جس کی خلاف اپریشن سمجھ سے بالاتر ہے ویلج چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر ایک سازش کی تحت دیر کی خوبصورتی کو خراب کررہی ہے تاکہ یہاں سیاح رخ نہ کرسکے انہوں نے کہا کہ کمراٹ اور چترال جانے والے ہزاروں سیاح اس پارک میں بغیر معاوضے کی سٹے کررہے ہیں اور مقامی بچوں کیلئے ایک تفریح گاہ بھی ہے جس کو بلاوجہ بھاری مشینری سے مسمارکرکے ظلم کیا گیاہے اور اس ظلم کی خلاف کل مقامی عمائدین اور ایم پی ایز کی جرگہ میں فیصلہ کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ پسند اور ناپسند کی بنیاد اپریشن کا یہ سلسلہ بند نہ کیا گیا اور ان مالکان کو معاوضہ ادا نہ کیا گیا تو دیر پشاور شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے غیر معینہ مدت تک بند کردیں گے انہوں نے کہا کہ بلامبٹ میں اسسٹنٹ کمشنر کو تجاوزات نظر نہیں ارہی اور یہاں سیاحت کو برباد کرنے کیلئے نام نہاد تجاوزات نظرارہی ہے

03/07/2022
01/04/2022

رباط شاگئ تحریک انصاف کے تمام امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب مکمل کلین سویپ

31/03/2022

Pti 156
Ji 35
saligram payan

31/03/2022

Mandish polling station
Asim shoaib 352
Mazhar hussain 222
Malak ayub 141
Imran ud Din 71
Tany khan 42

ہمارا پیغام، امن کا پرچار رہبر ترقی و کمالعجیب سی بات ہے ہمارے ملک میں جب ایک آدمی ایک دفعہ وزیراعظم،  وزیراعلی ، وزیر، ...
10/03/2022

ہمارا پیغام، امن کا پرچار
رہبر ترقی و کمال
عجیب سی بات ہے ہمارے ملک میں جب ایک آدمی ایک دفعہ وزیراعظم، وزیراعلی ، وزیر، ممبر، مشیر یا ناظم بن جاۓ. تو وہ اسکا موروثی سیٹ بن جاتا ہے اور پھر اسکا بیٹا یا نواسہ اسے حاصل کرنے کے لیۓ ڈکٹیٹر اور یہاں تک کہ لوٹا بھی بن جاتا ہے۔ اور ھم بے شعور غریب سیاسی نوکر چاپلوس مرید مختلف پارٹیوں میں تقسیم انہی کے لیے نعرے لگاتے ہیں اور ان پر مرمٹتے ہیں ۔
سیاسی ورکروں میں شعور لاکے انہی موروثی لیڈروں اور غاصبوں سے نجات دلانے اور لیڈرشپ اپنے طبقے کے غریب مزدور کو سونپ دیں۔
یہی شعور پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیجیے ۔

افسوس دہ بابا جی زما خیال دے خال کی بہ ڈیر خلق پیجنی دہ جاپانی پل سہ اخپل حلال مزدوری کہ وی او اوسیگی پہ رباط کی پرون دہ...
30/07/2021

افسوس
دہ بابا جی زما خیال دے خال کی بہ ڈیر خلق پیجنی دہ جاپانی پل سہ اخپل حلال مزدوری کہ وی او اوسیگی پہ رباط کی پرون دہ دی دہ خولی وینا دہ چی مالہ 1کس 80ہزار روپیہ راکڑی وی او امانت وو
او زہ رباط تہ تلم دہ خال نہ نو 1گاڑی والا خیجولے او پہ لار کی تہ پہ زبردستی روپی اغستی دی او بیا یہ کوز کڑے ڈیر ظلم ورسی شوے دہ افسوس مقام دے چی داسی خلق ہم پاتی نہ شو ڈیر زیات وائی چی خفہ ہم وائی چی پیسہ ہم دہ بل چا وی
کہ سوک ورسہ مدد کولے شی نو دہ جاپانی پل سہ دغلتہ دہ پیزار خرسوی کہ دہ چا سہ وس کیگی نو دہ اللّٰہ دہ رضا دہ پارہ ورسہ وکی ڈیر زات پہ خفگان کی دے

اس بچے کو والدین سے ملانے میں تعاون کرے۔مندرجہ ذیل لڑکا جسکا تعلق دیر پائین رباط ویلج کونسل ڈوگئی غوڑگو سے ہے اور عمر 10...
30/11/2020

اس بچے کو والدین سے ملانے میں تعاون کرے۔
مندرجہ ذیل لڑکا جسکا تعلق دیر پائین رباط ویلج کونسل ڈوگئی غوڑگو سے ہے اور عمر 10 سے 12 سال تک بتایا جاتا ہے۔اور ذہنی توازن ٹھیک نہیں اور بول بھی نہیں سکتا ہے۔جوآج گھر سےلاپتہ ہوچکا ہےاگر کسی کو کہیں پر نظر آیا توبرائے مہربانی درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 03139100206۔ 03449635166
تعاون کرنے کےلئے پوسٹ کو آگے شئیر کریں۔شکریہ

د کلی مازیگرے
20/11/2020

د کلی مازیگرے

14/11/2020

تاجدارِ حرم 🌹🌹🌹🌹🌹🔆🎉🔆❤️

Da Namar prewato yu khukly akas...  🌅  Rabat.... 💖Click by Ijaz Ahmad
09/10/2020

Da Namar prewato yu khukly akas... 🌅
Rabat.... 💖
Click by Ijaz Ahmad

بارون پل بشکریہ عبداللہ
25/09/2020

بارون پل
بشکریہ عبداللہ

  beauty after rain ☔By.  Ijaz Ahmad
04/09/2020

beauty after rain ☔
By. Ijaz Ahmad

Random clicks of sky view.....  After sunset 🌅  Rabat....  💖By.  Ijaz Ahmad 💖
04/09/2020

Random clicks of sky view..... After sunset 🌅
Rabat.... 💖
By. Ijaz Ahmad 💖

01/09/2020

دریائے پنجکوڑہ میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ احتیاط کریں
پوسٹ کو شیئر کریں

آج مالوچکے کرکٹ گراونڈ شنگریلا رباط پہ  #بونیر کرکٹ کلب بونیر اور  #ایلون سٹار رباط کے درمیان ایک سنسنی خیز کرکٹ میچ ہوا...
13/08/2020

آج مالوچکے کرکٹ گراونڈ شنگریلا رباط پہ #بونیر کرکٹ کلب بونیر اور #ایلون سٹار رباط کے درمیان ایک سنسنی خیز کرکٹ میچ ہوا جس میں ایلون سٹار رباط نے 211 رنز کا ایک مشکل ٹارگٹ بونیر کی ٹیم کو دیا تھا لیکن بونیر کی ٹیم مقررہ اوورز میں ٹارگٹ چیز کرنے میں ناکام رہی اور #ایلون سٹارز رباط آسانی کے ساتھ میچ جیت گیا۔ رباط کی طرف سے بن آمین نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ پیش کیا اور 63 رنز بنائے جبکہ بولنگ میں ینگ سٹار عثمان خواجہ نے زبردست گیند بازی سے بونیر کی ٹیم کی کمر تھوڑ رکھی۔ عثمان نے 2 اوورز میں صرف 5 رنز دئے اور 3 ویکٹ لینے میں کامیاب رہے۔
یاد رہے اس میچ کیلئے بونیر کی ٹیم نے دیر کی ٹیم کو چیلنج کیا تھا۔
Weldone Eleven Stars Rabat Dir Lower

Morning view of Village Ghwargo (GPS Baloo Dara) Click by Mr. I A Khan
10/08/2020

Morning view of Village Ghwargo (GPS Baloo Dara)
Click by Mr. I A Khan

Weather ☁️  Click by Mr.  I A Khan
09/08/2020

Weather ☁️
Click by Mr. I A Khan

07/08/2020



۔۔

Some Random clicks of River Park Rabat  town
04/08/2020

Some Random clicks of River Park Rabat
town

  Land beauty....   Bank  Clicks by Mr. I A Khan
29/07/2020

Land beauty.... Bank
Clicks by Mr. I A Khan

وادی لڑم دیر پائین  چکدرہ موٹر وے سے 20 منٹ  فاصلے پر اوچ خاص ، پھر اوچ  کے راستے   تقریباً دو گھنٹوں پر محیط سفر  ہے۔ آ...
29/07/2020

وادی لڑم دیر پائین
چکدرہ موٹر وے سے 20 منٹ فاصلے پر اوچ خاص ، پھر اوچ کے راستے تقریباً دو گھنٹوں پر محیط سفر ہے۔ آلٹو ویڈز سے لیکر ٹی زیڈ تک ہر قسم گاڑی جاسکتی ہے۔
لڑم ٹاپ پر شاپس نہیں ہے. ضروری اشیاء مثلاً ، سبزی ، گوشت، نان، کولڈرنکس وغیرہ وغیرہ آپ اوچ بازار سے خرید کر اپنے ساتھ لائیں۔ لڑم ٹاپ پر آپ کو لکڑیاں ملی گی آگ جلانے کلئے ، اور ساتھ میں درختوں کا آغوش بھی۔
لڑم ٹاپ سے پورے دیر کا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
سردیوں میں یہاں برف باری ہوتی ہے اور اپریل تک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔
گرمیوں میں موسم ڈھونڈ اور ساتھ میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ۔
لڑم ٹاپ پر کئی پرائیوٹ گیسٹ ہاؤسز بن چکے ہیں۔
جب بھی دیر کمراٹ کے سیر پر آجائیں ، وادی لڑم کو بھولنا مت۔ ایک دفعہ ضرور دیکھیں۔
ہائکنگ، کیمپنگ، ایڈوینچر، کیمپ فائیر کلئے زبردست جگہ ہے۔




❤️📸🥰

Address

Rabat
Peshawar
18500

Telephone

+923449773546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RABAT View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RABAT View:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Peshawar

Show All