Tour with nomi

Tour with nomi زندگی نام ہے سفر کا
انسان بے پر پرندہ ہے
آج یہاں کل وہا?
(1)

10/09/2022

Arabic beef and chicken showrma recipe
Tour with nomi

07/09/2022

مزار کاکا صاحب رحمہ اللّٰہ
شیخ المشائخ شیخ رحمکار المعروف کاکا صاحب صوبہ خیبر پختونخوا کی معروف شخصیت ہے
شیخ رحمکار کی ولادت یکم رمضان 981 ہجری مطابق 25 دسمبر 1573ء، جمعہ کی شب صبح صادق کے قریب کنڑہ خیل کوہسار نوشہرہ میں ہوئی
آپ کا اسم گرامی سید کستیر(پشتو میںسیاہی مائل زرد رنگ کے عنبر فشاں پھول کو کہتے ہیں) لقب رحمکار(حد درجہ شفیق) اور معروف کاکا صاحب(پشتون معمر اور بزرگ کو کاکا کہتے ہیں) ہے، والد کا نام شیخ بہادر المعروف ابک بابا ، دادا کا نام مست بابا (انکا مزار شیخ رحمکارکے مزار سے سات میل دور ہے۔ آپ کی زیارت مرجع خلائق ہے)اور پردادا کا نام غالب بابا (انکا مزار چراٹ کے پہاڑ کے نیچے واقع ہے بڑا دشوار گزار علاقہ ہے مگر لوگ زیارت کرتے ہیں)تھا۔ آپ تمام صوبہ سرحد اور اکناف و اطراف میں کاکاصاحب کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا لقب ’’ شیخ المشائخ‘‘ تھا۔آپ حسینی سید ہیں جو 23 واسطوں سے امام حسین تک پہنچتا ہے ان کی اولاد عرفی نام کی نسبت سے کاکا خیل کہلاتی ہے

آپ وفات سے ایک سال پہلے سے علیل رہتے تھے۔ مگر باوجود علیل رہنے کے آپ نے نماز قضا نہیں کی۔ اکثر اوقات قیام کی طاقت نہ رکھتے تو دو آدمی آپ کے بازوپکڑ کر آپ کو کھڑا کر دیتے۔ پھر آپ نماز کی تکمیل کر دیتے۔ اپنے معمولات کو آخری وقت تک پورا کیا۔ 24رجب 1063ھ جمعہ کے دن نماز جمعہ کے لیے جب امام منبر پر خطبہ پڑھنے کے لیے نکلا۔ آپ کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔ آپ کی عمر اسی برس تھی
Tour With Nomi 👉❤️

04/09/2022

تلاوت قرآن پاک اور خوبصورت پھاڑیں
بآواز قاری نعمان احقر
پیج کو لائک کریں
ویڈیو کو شئیر کریں
👇🏻❤️👇🏻

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour with nomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Peshawar

Show All