ٹی ایم اے بحرین کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت۔
گندگی کو صحیح ٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے گند سارے علاقے میں پھیل رہا ہے ۔ خدارا اس جنت جیسے جنگلات کو گندگی کی ڈھیر بنانے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ #tmobahrain #acbahrain Deputy Commissioner Swat #KPKTourism #CMKPK @followers Kp Forest Updates Forest آواز کالام Department Khyber Pakhtunkhwa
#swat #Pakistan
Guss the location ??
#nature #water #savenature #savetheplanet #saveenvironment #earth
مٹلتان ؛
شدید برفباری کیوجہ سے چھوراٹ میں برفانی تودہ گرنے سے گھر تودے کہ زد میں اگیا ۔ عوام اپنے مدد اپ گھر کو برف سے خالی کر رہے ہیں ۔ الله تعالیٰ کہ فضل وکرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
حالیہ شدید برفباری سے مٹلتان ویلی کہ ۷۵٪ آبادی صاف پانی سے متاثر ہوئے ہیں ۔
ابھی تک مین ٹورسٹ پواینٹ پلوگاہ ویلی کا سڑک ٹریفک کیلئے بند ہے ۔جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
Ceamra work @Ak Malik
Edited by Rahim Ullah Baikay
#swat #kalam #matiltan #palogahvalley
مٹلتان کالام ؛
اج مٹلتان سے سڑک کی صفائی کا کام شروع ہوا. شدید برفباری کہ بعد اج دوبارہ مٹلتان سے کالام کی طرف سڑک ٹریفک کیلئے صاف کرنے کا کام شروع ہوا ہے ۔ مٹلتان کہ ۷۵٪ آبادی ابھی بھی صاف پانی سے متاثر ہوئے ہیں ۔ برفانی تودے گرنے سے جگہ جگہ پانی کی مین لائنوں کے پائپ ٹوٹ گئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔
Rainbow_cottages_palogah_valley_kalam_swat🌈
Swat valley palogah after snow welcome all tourists 😍
Main tourists point palogah valley road aby tak band
Mir Afzal ustad at Dubai Expo 2020
Watch till end 😂
عمران خان صاحب کیلئے کچھ اشعار ضرور سن لئے ۔✅
Hahahahah Hahahahah Hahahahah Hahahahah 😂😂😂😂