One Day Tour Trip to Attock
Khurd By Train
Date : 01 SEP 2024
پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن سے روانگی صبح 11بجے
ریفریشمنٹ/ میوزیم/ انٹرٹینمنٹ
واپسی 5 بجے بذریعہ Ac کوسٹر
باچہ ٹورزم پشاور
خیبر پختونخواہ بالخصوص پشاور کے عوام اور فیملیز کے لیے ریلوے انتظاميہ پشاور ڈویژن کا شاندار اقدام
ریلوے انتظامیہ پشاورڈویژن کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ایک بار پھر سے سپیشل ٹورسٹ ٹرین' کو چلانے کا فیصلہ
ٹورسٹ سپیشل ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی جو کہ پشاور سٹی ، نوشہرہ ، جہانگیرہ سے ہوتے ہوئے اٹک خورد تک جائے گی
اٹک خورد کا قدیم پل اور ریلوے سٹیشن پر بنایا گیا میوزیم اس سفر کی تاریخی اہمیت میں اضافہ کرتا ہے۔
اس ٹورسٹ ٹرین کا بنیادی مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور مسافروں کو ریلوے کے شاندار ورثے سے متعارف کرانا ہے، جو سیاحت کو فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
سفر کے دوران، سفاری ٹرین حیر آباد اور اٹک خورد کے ٹنل سے گز کر دریائے سندھ پر پرانے لوہے کے گرڈر پل کو عبور کرتے ہوئے تاریخی ورثہ اٹک خورد تک پہنچے گی
سیاحوں کی سہولت کے لیے اٹک خورد میں فوڈ سٹالز بھی لگائیں جائیں گے
پشاور کینٹ سے روانگی 17 اگست صبح 9 بجے
آج ہی اپنی رجسٹریشن بکنگ کرائیں
بکنگ کے لیے رابطہ نمبر
03119880504 باچہ
Inshallah khanpur Dam ka Tour by Train
14 August 2024
Booking now: 0311 - 9880504
"CEO of SEHA, Ms. Sania Javed, has joined us in Khanpur Dam for a tourism trip, thank you mam
ایڈوانس بکنگ جاری ہے بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے
ابھی رابطہ کریں. 03119880504
باچہ ٹور خیبرپختونخوا بالخصوص پشاور کے شہریوں کے لیے ایک روزہ ٹور پروگرام پشاور تا خانپور ڈیم
☆ پشاور تا ٹیکسلا بذریعہ ٹرین سروس
☆ ٹیکسلا تا خانپور ڈیم بذریعہ AC کوسٹر
☆روانگی پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن سے
☆ 28 جولائی صبح 9 بجے
☆ واپسی شام بذریعہ AC کوسٹر
☆ ٹرین میں ریفریشمنٹ پیش کی جائے کی جبکہ دوپہر کا کھانا خانپور ڈیم میں دیا جائے گا
ONE Day Tour
Date 28/07/2024
Peshawar to khanpur Dam
Trip by train
Departure:9:00
Day: Sunday
Return: by road AC/transport
Service includes package
Family Boating,jumping,
Horse,Bagi,camel
Texila Mesum
All toll tax
Photography
Refreshment
Lunch
Per head: 6000
Booking Now: 0311-9880504