01/09/2022
وادی تیراہ۔ 2 ستمبر کو صبح 10 بجے لر باغ تاجر یونین کے مرکزی دفتر پر لر باغ، بر باغ، پیر میلہ اور درس جماعت کے بازاروں کے تاجر یونین کا ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے جس میں 4 ستمبر کو ہونے والا "خیبر امن مارچ" کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی تیراہ میدان کے تمام تاجر یونینز برادری بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
حاجی شیر محمد آفریدی صدر انصاف تاجر ایسوسی ایشن وادی تیراہ میدان باغ مرکز۔