Badban Travels

Badban Travels حج اور عمرہ کی مکمل خدمات
ایئر ٹکٹنگ اور وزٹ ویزا کی خد?
(6)

بادبان ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کا مرکزی دفتر، راولپنڈی میں ہے جہاں ہماری ٹیم ہر وقت اپنے صارفین کی خدمات میں مصروف ہے.

ہم آپ کے لیے حج اور عمرہ کے حوالے سے مکمل خدمات پیش کرتے ہیں. جن میں بہترین پیکج کی فراہمی، ویزا کا حصول، ٹکٹنگ، حج اور عمرہ کے مناسک کی تربیت، سفری رہنمایی، مکہ اور مدینہ میں ہوٹل بکنگ اور دیگر رہنمایی شامل ہیں. ہم ان خدمات کی فراہمی کو کاروباری ذریعہ سے پہلے اپنے لیے ای

ک مقدس فریضہ سمجھتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہمارے صارفین ہم سے مطمئن اور خوش ہیں.

علاوہ ازیں ہم ایئر ٹکٹنگ اور وزٹ ویزا کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں. آپ کسی بھی ملک کے سفر پر جانا چاہتے ہوں تو ٹکٹ کی بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں.

دیگر ٹریول ایجنٹس کاروباری تعلقات کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

ہم سے رابطے یا ہماری خدمات کی معلومات کے لیے ہمارے دفتر تشریف لایئں ، فیس بک پیج پر ای میل کریں یا ہمارے نمبر پر کال کریں .

Address

بابا مارکیٹ، چوھڑ چوک، پشاور روڈ، راولپنڈی
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923130050428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badban Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Rawalpindi

Show All