Faaz International Travel And Tours

Faaz International Travel And Tours very reasonable price of air tickets umrah packages and visits visas AIR TICKETING UMRAH GROUP ORGANIZER
(3)

09/11/2024

Like and share

23/07/2024
BEAUTIFUL VIEW OF BAGH AZAD KASHMIR
09/01/2023

BEAUTIFUL VIEW OF BAGH AZAD KASHMIR

13/12/2020
20/07/2020

سلیمان الراجحی انتقال کرگئے
انکا شمار دنیا کے 20 سخی / فیاض ترین افراد میں شمار ہوتا ہے۔۔۔

سعودی عرب کے شہر "القصیم" میں واقع کھجوروں کے ایک باغ میں کم و بیش کھجور کے 2 لاکھ درخت ھیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں وقف ھے..
اِس باغ میں 45 قِسم کی کھجوریں ھوتی ھیں ، یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ھزار ٹن کھجور ھے..
یہ باغ روئے زمین میں پایا جانے والا سب سے بڑا وقف ھے..
اِس باغ کی آمدنی سے دُنیا کے مختلف ممالک میں مساجد کی تعمیر ، خیراتی کام اور حرمین شریفین میں افطاری کے
دسترخوان لگائے جاتے ھیں..
یہ باغ سعودی عرب کے امیر ترین شخص "سلیمان الراجحي" نے اللہ کی راہ میں وقف کِیا ھے..
سلیمان الراجحي نے غُربت میں آنکھ کھولی ، وہ اسکول میں پڑھ رھے تھے کہ ایک دن اسکول اِنتظامیہ نے تفریحی ٹُوور تشکیل دِیا اور ھر طالب علم سے ایک ایک ریال جمع کروانے کو کہا ، یہ گھر میں جاتے ھیں مگر والدین کے پاس ایک ریال تک نہیں ھوتا ، یہ بہت روتا ھے ، ٹُوور کے لِئے جانے کی تاریخ قریب آتی ھے ، اِدھر اِن کے سہ ماھی اِمتحانات کا رزلٹ آتا ھے ، یہ کلاس میں پوزیشن لیتے ھیں اور ایک فلسطینی اُستاد بطورِ اِنعام اِنہیں 1 ریال دیتا ھے..
یہ دوڑتے ھوئے تفریحی پروگرام کے مسئول کے پاس جاتے ھیں اور 1 ریال جمع کراتے ھیں..
وقت کو جیسے پر لگ جاتے ھیں ، یہ اپنی تعلیم مکمل کر کے جدہ شہر میں ایک کمرے کو بنک کا نام دے کر کام شروع کرتے ھیں ، مختصر عرصے میں الراجحي کے نام سے بنکوں کا ایک جال پورے سعودی عرب میں پھیل جاتا ھے..
سلیمان الراجحي اپنے اِس فلسطینی اُستاد کی تلاش میں نِکلتے ھیں ، اُستاد سے ملاقات ھوتی ھے ، وہ ریٹائرڈ ھو چُکے ھیں ، معاشی حالات ایسے کہ گھر کا چولہا جلانا مُشکل ھوا پڑا ھے ، راجحی اپنے فلسطینی اُستاد کو گاڑی میں بِٹھاتے ھیں اور اُن سے کہتے ھیں کہ میرے اُوپر آپ کا قرض ھے..
اُستاد آگے سے کہتا ھے کہ مجھ مسکین کا کِس پر قرض ھو سکتا ھے ، راجحی اپنے اُستاد کو یاد کراتے ھیں کہ سالوں پہلے آپ نے مجھے 1 ریال اِنعام دِیا تھا ، اُستاد مُسکراتا ھے کہ آپ اب وہ ایک ریال مجھے واپس کرنا چاھتے ھیں؟..
راجحی ایک بنگلے کے سامنے گاڑی کھڑی کرتا ھے جِس کے سامنے ایک بیش قیمت گاڑی بھی کھڑی ھے ، راجحی اپنے اُستاد سے کہتا ھے یہ بنگلہ اور گاڑی اب سے آپ کے ھیں ، مزید آپ کے تمام اخراجات ھمارے ذِمہ ھوں گے..
فلسطینی اُستاد کی آنکھوں میں آنس

31/05/2020
01/03/2020

80 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﺮﺁﻣﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﯽ۔ ﺑﮍﮮ ﻣﯿﺎﮞ ﻧﮯ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺑﺘﺎﻧﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ۔
ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺍﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﮐﺮﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺎﺩﺍﻣﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ
ﺑﯿﭩﯽ۔ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ۔
ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﺍﻡ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮑﺎﯾﮏ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﯽ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ۔ ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ۔ " ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺗﺤﻔﮧ " ؟ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻟﯿﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔
ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺽ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ۔۔۔
ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺗﺤﻔﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﺪﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﺎﮐﻠﯿﭧ ﭼﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﭦ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻟﯽ ..
4

22/11/2019

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں بخشا ہے تونے ذوق خدائی
اے
مجاھد تیری عظمت کو سلام

21/11/2019

اس لڑکے نے لارس پر حملہ کیا۔ جو کہ ناروے میں قرآن پاک کو جلا رہا تھا ۔ لہذا یہ تصویر ہر مسلمان اپنے آئی ڈی پر کچھ عرصہ کیلئے اظہار یکجہتی کے طور پر لگا دیا جائے
شئیر کریں اور ہر مسلمان تک پہنچا ئے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faaz International Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faaz International Travel And Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Rawalpindi

Show All