𝗛𝗮𝗺𝗱𝗮𝗿𝗱 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • 𝗛𝗮𝗺𝗱𝗮𝗿𝗱 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.

𝗛𝗮𝗺𝗱𝗮𝗿𝗱 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. ปาย กิน เที่ยว Air Ticketing, Tour Packages, Hotel Booking, Travel Insurance, Hajj & Umra, World Visit.
(4)

11/04/2023

یو۔اے۔ای امیگریشن کےنئے اطلاق شدہ قانون کےمطابق ویزہ کی معینہ مدت ختم ہونےسےپہلےوزیٹر کا ایگزٹ (Exit) کرنالازمی ہوگا۔ویزہ کی میعاد ختم ہونے کی صورت میں ایک دن بھی اوپر ہونےبپر بغیر پیشگی اطلاع (Absconding)ڈال دی جائےگی۔ بعد میں کسی قسم کا (Evidence)یاعزرقابل قبول نہ ہوگا۔ اور (Absconding)کی رقم فوری واجب الادا ہوگی۔
تعاون کا شکریہ

عمرہ_اپڈیٹ سعودی وزرات خارجہ اور آج کی تاریخ میں نکلنے والے عمرہ ویزوں  کے مطابق اس سال عمرہ سیزن 1444ھ میں معتمرین 15 ذ...
09/04/2023

عمرہ_اپڈیٹ
سعودی وزرات خارجہ اور آج کی تاریخ میں نکلنے والے عمرہ ویزوں کے مطابق اس سال عمرہ سیزن 1444ھ میں معتمرین 15 ذوالقعدہ 1444 ہجری بمطابق 4 جون 2023 تک سعودی عرب جاسکتے ہیں اور 29 ذوالقعدہ 1444ھ بمطابق 18 جون 2023 تک انہیں ہر حال میں سعودی عرب سے نکلنا ہوگا۔
عمرہ سیزن 1445ھ کا باقاعدہ آغاز 20 جولائی 2023 کو ہو گا۔ ان شاءاللہ

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:*اگر آپ صرف عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں ا...
02/02/2023

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:*

اگر آپ صرف عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان سے جانا چاہتے ہیں اور کسی تیسرے ملک کا ویزا آپ کے پاس نہیں ہے تو یہ *سعودیہ اسٹاپ اوور ویزا پروگرام* آپ کے لئے نہیں ہے۔

یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی تیسرے ملک کا سفر کر رہے ہیں اور وہاں پہنچنے سے پہلے یا وہاں سے پاکستان واپسی میں چند دن (زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے) سعودی عرب میں رک کر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ ٹرانزٹ ویزا ان لوگوں کو بہت فایدہ دیتا ھے جن کے پاس دوھری شہریت ھو خاص کر یورپ والوں کےلئے جن کے پاس ٹائم کم ھوتا ھے ھمارے پاکستان میں رھنے والے تو کم از کم 21 دن یا 15 دن یا 28 دن کےلئے عمرہ پر جاتے ہیں اس چیز کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ٹرانزٹ ویزہ آپ کے لیے نہیں ہے۔

سعودی عرب میں ایک نیا قانون منظور ھوا ھے جسس سے ھر ملک کے مسلمانوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ وہ عمرہ کرسکے گے،لیکن ایسا صرف و...
21/01/2023

سعودی عرب میں ایک نیا قانون منظور ھوا ھے جسس سے ھر ملک کے مسلمانوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ وہ عمرہ کرسکے گے،لیکن ایسا صرف وھی کرسکے گے جو سعودی ایئرلائن سے ٹکٹ خریدے گے، جب آپ سعودی ایئرلائن سے ٹکٹ بک کرینگے تو وہاں ویزہ کا آپشن بھی ہوگا جسے سیلکٹ کرینگے اور 4 دن کا وزٹ ویزہ آپکا لگ جائے گا...
چار دن میں بندہ آرام سے عمرہ بھی کرلیتا اور زیارتیں بھی،سو آئی تھنک یہ بہت بیسٹ ھے ورنہ عمرہ بھی کافی مہنگا ہوچکا دو سے سوا دو لاکھ ایک نارمل پیکج کا ھے جوکہ ایک عام بندے کے لیے کافی ایکسپینسو ھوجاتا..🌿🍂💐🌷🍁

30/10/2022

Address

Rawalpindi
40540

Telephone

+92518432686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗛𝗮𝗺𝗱𝗮𝗿𝗱 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗛𝗮𝗺𝗱𝗮𝗿𝗱 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.:

Share

Category


Other Travel Agencies in Rawalpindi

Show All