Ijaz Clicks

Ijaz Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz Clicks, Tourist Information Center, Dhamiyal Road, Rawalpindi.

27/08/2024
21/07/2024

teetwal , ,

16/07/2024

Old wooden house in Neelum valley
, teetwal, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

16/07/2024

Tejhian village on bank of Neelum river 2024
, teetwal, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

16/07/2024

Glimpse on way to Rawalakot from Arja

16/07/2024

16/07/2024

, teetwal, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

12/07/2024

یقین کیجیے ہم نیلم والے  سیاحوں کے کثیر رقم والے پرس اور آئی فون 15 پرو میکس ایمانداری کیساتھ واپس کرتے ہیں مگر  جوس کے ...
04/07/2024

یقین کیجیے ہم نیلم والے سیاحوں کے کثیر رقم والے پرس اور آئی فون 15 پرو میکس ایمانداری کیساتھ واپس کرتے ہیں مگر جوس کے ڈبے، پانی اور مسلمانوں والا کولڈ ڈرنک کی خالی بوتلیں، بدبودار جرابیں، دھوپ میں رکھے عجیب منہ والے ایک پاوں کے جوتے، مختلف ساِئز کے پلاسٹک کے تھیلے، کینسر منہ والے سگریٹ کی خالی پیکٹ اور بچوں کے پیمپر کیسے واپس کریں۔
کوئی سیاح سوشل میڈیا پہ ایسی پوسٹ بھی نہیں کرتا کہ فلاں جھیل کنارے میرے بدبودار جراب رہ گئے ہیں۔ سگریٹ کا خالی پیکٹ رہ گیا ہے۔ کوئی خاتون کی پوسٹ بھی نظروں سے نہیں گزر رہی کہ" نیلم ویلی کی دور دراز کسی وادی میں میرے بچے کا گندا پمپر رہ گیا ہے اگر کسی کو ملے تو میرے متعلقہ نمبر پہ رابطہ کریں"
آوارہ گرد کوئی نوجوان اگلی بار آئی فون کی گمشدگی کیساتھ جھیلوں کے کنارے پھٹے پرانے رنگ برنگے انڈر ویئر اور پتلون چھوڑ کے جائے تو پلیز سوشل میڈیا پر لازمی لکھیں تاکہ ہم نیلم والے آئی فون اور دیگر قیمتی اشیاء سمیت آپ کا پھیلایا ہوا کچرا بھی واپس کر دیں۔ رتی گلی ۔بابون پتلیاں جھیل کنارے 🥴

Address

Dhamiyal Road
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Rawalpindi

Show All