HAFIZ Islamic VLOGS

HAFIZ Islamic VLOGS See institutions and villages and shrines on our channel

21/02/2024
19/02/2024
10/02/2024
03/02/2024
وصالِ مبارک آپ رضیَ اللہُ عنہ کے پاس حضور سیّدِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے تَبرّکات میں سے اِزار (تہبند) شری...
03/02/2024

وصالِ مبارک آپ رضیَ اللہُ عنہ کے پاس حضور سیّدِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے تَبرّکات میں سے اِزار (تہبند) شریف، ردائے اقدس، قمیصِ اطہر، موئے مبارک اور ناخنِ بابرکت کے مقدّس تراشے تھے، تَبرّکات سے برکات حاصل کرنے اور اہلِ بیت و صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری تھا کہ وقت نے سفرِِ زندگی کے اختتام پذیر ہونے کا اعلان کردیا چنانچہ بَوقتِ انتقال وصیّت کی کہ مجھے حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے اِزار شریف و ردائے اقدس و قمیصِ اطہر میں کفن دینا، ناک اور منہ پر موئے مبارک اور ناخنِ بابرکت کے تراشے رکھ دینا اور پھر مجھے اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْن کے رحم پر چھوڑ دینا۔(تاریخ ابن عساکر،ج 59،ص229تا231) کاتبِ وحی، جلیلُ القدر صحابیِ رسول حضرت سیّدُنا امیر معاویہ رضیَ اللہُ عنہ نے 22رجب المرجب([1])60ھ میں 78سال کی عمر میں داعیِ اَجل کو لبیک کہا۔(معجم کبیر،ج 19،ص305، رقم: 679، استیعاب،ج 3،ص472) حضرت سیّدُنا ضَحّاک بن قَیس رضیَ اللہُ عنہ نے نمازِ جنازہ پڑھانے کا شرف حاصل کیا جبکہ دِمَشْق کے بابُ الصغیر کو آخری آرام گاہ ہونے کا اعزاز بخشا گیا۔ (الثقات لابن حبان،ج1،ص436) بدگوئی سے توبہ شمسُ الائمہ امام سَرْخَسی رحمۃُ اللہِ علیہ (سالِ وفات:483ھ)نے مبسوط میں یہ واقعہ نقل کیا ہے کہ پہلے پہل امامِ جلیل محمد بن فضل الکماری رحمۃُ اللہِ علیہ (سالِ وفات: 381ھ) حضرت سیّدُنا امیر معاویہ رضیَ اللہُ عنہ کے خلاف بدگوئی اور عیب جوئی میں مبتلا ہوگئے تھے پھر ایک مرتبہ خواب میں دیکھا کہ ان کے منہ سے لمبے لمبے بال نکل کر پاؤں تک لٹک گئے ہیں اور وہ ان بالوں کو اپنے پاؤں میں روندتے چلے جارہے ہیں جبکہ زبان سے خون جاری ہے جس سے ان کو سخت تکلیف اور اذیت ہورہی ہے، بیدار ہونے کے بعد انہوں نے تعبیر بتانے والے سے اس کی تعبیر پوچھی تو اس نے کہا: آپ کِبار صحابہ علیہمُ الرِّضوان میں سے کسی صحابی کی بدگوئی اور ان پر طعن کرتے ہیں، اس فعل سے بچئے اور اجتناب کیجئے۔ چنانچہ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اس سے فوراً تائب ہوگئے۔ (المبسوط،جز:24،ج 12،ص57)

ہرصحابیِ نبی جنّتی جنّتی صدیق و عمر بھی جنّتی جنّتی

عثمانِ غنی جنّتی جنّتی فاطمہ و علی جنّتی جنّتی

حسن و حسین بھی جنّتی جنّتی امیرِ معاویہ بھی جنّتی جنّتی

28/01/2024

1st day Exam With Classmates iN Jamia Numania Rizvia Sialkot

26/01/2024


شہر سیالکوٹ کا مشہور تحفہ تازہ گُڑ
🖤گاؤں صالح پور میں 🖤

26/01/2024
25/01/2024
 ❤️جشن ولادت باسعادت❤️ ❤️13 رجب المرجب ❤️  خلیفۂ راشد، امیرالمؤمنین، فاتحِ خیبر، حیدرِکرّار،سیّدنا حسنؓ و حسینؓ کے وال...
25/01/2024


❤️جشن ولادت باسعادت❤️
❤️13 رجب المرجب ❤️

خلیفۂ راشد، امیرالمؤمنین، فاتحِ خیبر، حیدرِکرّار،سیّدنا حسنؓ و حسینؓ کے والدِ گرامی، ہاشمی و مُطلبی، خاتونِ جنّت سیّدہ فاطمۃ الزہراءؓ کے شوہرِ نامدار، علومِ نبویؐ کے امین، عشرۂ مبشرہؓ کے بزم نشین، شیرِ خدا، ابو تراب بابُ العلم جناب مولا کائینات حضرت سیدُنا مولا ❤️علی المرتضیٰ❤️شیر خدا ویر مصطفی مشکل الکشاہ کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم

❤️سنیوں بہت بہت مُبارک❤️

سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے حَضْرتِ علی سے فرمایا : اَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى اِلَّا اَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي ، یعنی تُم میرے لئے ایسے ہی ہو جیسے موسیٰ(عَلَیْہِ السَّلَام ) کے نزدیک ہارون(عَلَیْہِ السَّلَام ) کا مَقام تھا مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ (مسلم ، ص : ۱۳۱۰ ، حدیث : ۲۴۰۴)
(2) عَلِيٌ مِّنِّي بِمَنْزِلَةِ رَأسِيْ مِنْ بَدَنِيْ ، یعنی علی کاتعلُّق مجھ سےایساہی ہےجیسامیرے سَرکاتَعلُّق میرے جِسْم سےہے۔
(کنزالعمال ، ۶ / ۲۷۷ ، حدیث : ۳۲۹۱۱ )
(3)اَنَادَارُالْحِکْمَۃِ وَعَلِیٌّ بَابُھا یعنی میں حکمت کا گھر ہوں اورعلی اس کا دروازہ ہیں۔ (ترمذی ، ۵ ص : ۴۰۲ ، حدیث : ۳۷۴۴)
ایک ذرّہ اپنی اُلفت کا عنایت کر مجھے
اپنا دیوانہ بنا مولیٰ علی مشکل کُشا!
(وسائلِ بخشش : ۵۲۴)

17/01/2024

||Exam kiii non stop teyariii ||

Hafizislamicvlogs
09/01/2024

Hafizislamicvlogs

09/01/2024

Address

Sialkot

Telephone

+923059943674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ Islamic VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Sialkot

Show All