Mian Naveed

Mian Naveed Youngster
Travel vlogger 🇵🇰🇸🇦🇦🇪
Entrepreneur, Inspiration
YouTuber An Avid Reader Of Psychology

05/09/2024

یارسول اللہ ﷺ آپ کے در کی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام

ماہ ربیع الاول کی فضیلت اس پاک مہینے کی عظمت اسی بات سے عیاں ہے کہ اللہ نے سیدالکونین خاتم النبیین صلی الله علیہ وسلم کا...
04/09/2024

ماہ ربیع الاول کی فضیلت اس پاک مہینے کی عظمت اسی بات سے عیاں ہے کہ اللہ نے سیدالکونین خاتم النبیین صلی الله علیہ وسلم کا ظہور اسی میں فرمایا،اس لحاظ سے اس کو دیگرمہینوں پر فوقیت حاصل ہے، اسلام میں اس ماہ کی بڑی فضیلت ہے، ایک تو مو سم بہار، پھر آمدِ حضور بہاراں ،یہ بالکل نور علی نور کا مصداق ہے❣️

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمار...
13/08/2024

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے-
پاکستان زندہ آباد
‎ ‎ #پاکستان

‎ ‎ ‎

‏یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے-پاکستان زندہ آباد ‎  ‎ #پاکستان‎      ‎  ‎ ‎  ‎
13/08/2024

‏یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے-
پاکستان زندہ آباد
‎ ‎ #پاکستان
‎ ‎ ‎
‎ ‎

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ارشد ندیم 92.97 میٹرز نیا اولمپک ریکارڈبتیس سال ب...
08/08/2024

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ارشد ندیم 92.97 میٹرز نیا اولمپک ریکارڈ
بتیس سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میڈل
اور چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیتا-






07/08/2024

ہم تیرے بھائی کے زریعے تیرا ہاتھ مظبوط کریں گے🌸
سورۃ القصص
اَیت 35

سچی باتیں، مشکل راستے اور سیدھے لوگ اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے۔💯👀         
07/08/2024

سچی باتیں، مشکل راستے اور سیدھے لوگ
اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے۔💯👀












گوادر ائیر پورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیر پورٹایشیاء کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہوگا 14 اگست 2024 کو افتتاح ہو گا،انشاءاللہی...
05/08/2024

گوادر ائیر پورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیر پورٹ

ایشیاء کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہوگا

14 اگست 2024 کو افتتاح ہو گا،
انشاءاللہ

یورپ سے ایشیا جانے والے تمام چھوٹے ہوائی جہازوں کو پاکستان🇵🇰 نے گوادر ایئرپورٹ پر کم سے کم اخراجات پر ریفیولنگ کی آفر کر دی ہے اس سے شارجہ دبئی کا ائیر ٹریفک پاکستان کی طرف مڑ جائے گا۔جس میں ائیر لائن کمپنی کا 2 گھنٹہ وقت اور فیول بچے گا۔ اس عمل سے کم از کم پاکستان کو 500 ارب کی کمائی ہو گی

04/08/2024

جانیۓ نظام کی حقیقت

موجودہ نظام 1850 کا بنا ہوا ہے، یہ انگریزوں نے بنایا تھا جب برصغیر پاک و ھند ان کی کالونی تھی، ابھی تک من و عن وہی چلا آ رہا ہے، اسکے بنیادی خدوخال وہی ہیں، اور یہ نظام انہوں نے عوام کو اختیارات، طاقت، حقوق، عدل و انصاف دینے کیلئے نہیں بنایا تھا بلکہ لوگوں کو غلامی میں رکھنے کیلئے بنایا تھا ، تاکہ سیاسی معاشرتی سماجی معاشی و اقتصادی غلامی ہمیشہ قائم رہے، حکمران طاقتور ہوں عوام کمزور رہیں اور وہ اقتدار کرتے رہیں، یہ نظام انہوں نے اپنے لئے بنایا تھا ... انگریز 1947 میں چلے گئے، یہ نظام یہاں دے دیا اور یہ آج کے دن تک پاکستان میں رائج ہے. یہ نظام عوام کیلئےنہیں بلکہ ایک خاص طبقے اشرافیہ کیلئے بنایا گیا ہے، اس میں طاقت، اختیارات اور وسائل کا ارتکاز ہے...🎙️...

04/08/2024

علم حاصل کرو تاکہ تمہیں پتہ چلے کہ
زندگی کا سفر إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِين سے شروع ہوا ہے
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ سے گزرتا ہوا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کی طرف گامزن ہے

اس سفر میں بے حیائی ضروری نہیں ہے

17/07/2024

الحمدللہ
سی ای او ٹکٹ خانہ ٹریولز اینڈ ٹورز (میاں نوید)صاحب نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس بابرکت محرم الحرام کے مہینے میں میٹھے پانی کی دبئی میں سبیل لگائی اور اس سخت شدید گرمی میں محنت کش طبقہ مزدوروں کو پانی پلایا- جن جن بھائیوں نے اس کار خیر میں حصہ ڈالا اللہ پاک سب کا قبول فرمائے آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین
#محرم #2024

الحمدللہ   سی ای او ٹکٹ خانہ ٹریولز اینڈ ٹورز (میاں نوید)صاحب نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس بابرکت محرم الحرام کے مہینے میں...
17/07/2024

الحمدللہ
سی ای او ٹکٹ خانہ ٹریولز اینڈ ٹورز (میاں نوید)صاحب نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس بابرکت محرم الحرام کے مہینے میں میٹھے پانی کی دبئی میں سبیل لگائی اور اس سخت شدید گرمی میں محنت کش طبقہ مزدوروں کو پانی پلایا- جن جن بھائیوں نے اس کار خیر میں حصہ ڈالا اللہ پاک سب کا قبول فرمائے آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین
#محرم #2024

15/07/2024

مزہ تو تب ہے کہ ، ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ  جیت  ہی  جانا  ، کمال  تھوڑی  ہے لگانی  پڑتی  ہے ڈُبکی، اُبھرنے  سے  پہلے ...
15/07/2024

مزہ تو تب ہے کہ ، ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا ، کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈُبکی، اُبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب ، زوال تھوڑی ہے

۔۔۔💜

09/07/2024

زكوة صرف صاحب حیثیت پر فرض ہے لیکن ٹیکس ان پر بھی ہے جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہیں ہیں
(میاں نوید)

08/07/2024

اگر کسی ریاست میں ایک فرد 8گھنٹے کام کرنے کے باوجود روٹی،تعلیم،علاج،اور مکان نہیں خرید سکتا تو وہ ریاست نہیں بلکہ ایک عیاش طبقے کی جاگیر ہو گی
(چی گویرا)



Govt of Punjab




PK Kunhalikutty

07/07/2024

1 محرم الحرام يوم شهادت امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضہ
امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــر رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام ❤️




Fake Facebook Account Be Alert plzBlock 🚫 and Reportمجھے پتہ چلا ہے کہ کسی نے میرا نام استعمال کرتے ہوئے فیس بک پر جعلی ...
06/07/2024

Fake Facebook Account Be Alert plz
Block 🚫 and Report

مجھے پتہ چلا ہے کہ کسی نے میرا نام استعمال کرتے ہوئے فیس بک پر جعلی پروفائل بنا لی ہے۔ براہ کرم آگاہ رہیں کہ یہ پروفائل میری نہیں ہے۔
میرا ذاتی استعمال میں صرف ایک آفیشل اکاوئنٹ اور ایک آفیشل فیسبک پیج ہے جس کے +2.6k فالورز ہے- میں اپنے آفیشل پیج کا نیچے لنک فراہم کر دیا ہے

⚠️ اس جعلی اکاؤنٹ سے کوئی فرینڈ ریکویسٹ قبول نہ کریں۔
⚠️ اس اکاؤنٹ سے کسی بھی پیغام یا پوسٹ پر ردعمل نہ دیں۔
⚠️ اس اکاؤنٹ کو کوئی رقم یا ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔

میں اس پروفائل کو رپورٹ کرنے اور ایسے نام نہاد لوگوں پر کاروائی کرنےاور ہٹانے کے اقدامات کر رہا ہوں، آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو یہ جعلی پروفائل نظر آئے تو براہ کرم اسے فوری طور پر فیس بک کو رپورٹ کریں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین

*Regards:* Mian Naveed

میرا ذاتی استعمال کا آفیشل فیسبک پیج لنک
*My Official FCB AC Page link:- https://www.facebook.com/share/YRQy86iNMSJHFj6u/?mibextid=qi2Omg

29/06/2024

اس سال چودہ اگست پر دل دل پاکستان کے بجائے
بل بل پاکستان
باں باں پاکستان🤣
کے نعرے لگیں گے

27/06/2024

My role model is PROPHET MUHAMMAD ﷺ, HE lives in our HEARTS. ❤️

24/06/2024

The New Tourism transforms travel into an experience of well-being, learning, and authentic connections. It’s not just luxury, but true happiness and sustainability. Travel to grow and transform yourself and the world. 🌍✈️

21/06/2024

کوریکی گاؤں تحصیل ڈسکہ کا ایک بہت ہی مشہور اور تاریخی قصبہ ہے۔ یہاں اللہ کے ولی حضرت بابا گلو شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ جہاں انگریز سرکار کے زمانے سے ایک تاریخی میلہ لگتا آ رہا ہے۔ چند سال پہلے تک صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی مویشی منڈی بھی یہاں لگتی تھی۔ جہاں پاکستان بھر سے جانور لائے جاتے تھے۔ ڈسکہ کے تاریخی قصبے ستراہ سندھواں ۔ وڈالہ سندھواں۔ میانوالی بنگلہ - سرانوالی اور بڈھا گورائیہ اس کے نزدیک ہیں۔ ڈسکہ پسرور روڈ پر کوٹلی باوا سے 4 کلومیٹر اور گوجرانوالہ پسرور روڈ پر ستراہ سے پانچ کلو میٹر فاصلہ پر واقع ہے۔
میں دیکھ رہا ہوں جب سے کوریکی میں یونیورسٹی بننے کا اعلان ہوا ہے۔ شہری دانشور اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جو کہ سراسر غلط ہے ۔ گاؤں میں تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے سب کو ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ شہروں میں پہلے ہی بہت ذیادہ سہولیات ہیں۔ اگر گاؤں کے لوگوں کو ایسی سہولت ملتی ہے تو کسی کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے ۔

کوریکی ویسے بھی امن پسند لوگوں کا قصبہ ہے۔ وہاں یونیورسٹی بننے سے پسرور ۔ ڈسکہ اور قلعہ کالروالہ کے درمیان دو سے تین لاکھ آبادی کے گاؤں اور قصبہ جات کو ایک بہت بڑی سہولت ملنے جا رہی ہے۔ ویسے بھی 70 فیصد آبادی گاؤں میں رہتی ہے۔ اس فیصلے کو نام نہاد صحافیوں کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
*CEO:* `Ticket Khana Travels and Tours`
* *

#کوریکی #یونیورسٹی

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
21/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین-

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏ہم خود تراشیں گے منزل اپنیہم وہ نہیں جنہیں زمانہ بنائے گا🍁*`Mr Mian_Naveed`*🍁‎              ‎  ‎  Ticket Khana Travels ...
18/06/2024

‏ہم خود تراشیں گے منزل اپنی
ہم وہ نہیں جنہیں زمانہ بنائے گا
🍁*`Mr Mian_Naveed`*🍁



‎ ‎ Ticket Khana Travels & Tours

16/06/2024



Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Naveed:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Sialkot

Show All