Tourist Guide Hotel Info Skardu

Tourist Guide Hotel Info Skardu I will provide any kind of information about Skardu for tourists like tour guide ,tour plane ,hotel Information ,car Booking etc
(2)

پہاڑوں کے چاہنے والوں کو پہاڑوں کا عالمی دن مبارک ہو! "سر جھکا کر سلام کرتے ہیںعشق میں احترام کرتے ہیں ہم پہاڑوں میں رہن...
11/12/2022

پہاڑوں کے چاہنے والوں کو پہاڑوں کا عالمی دن مبارک ہو!

"سر جھکا کر سلام کرتے ہیں
عشق میں احترام کرتے ہیں
ہم پہاڑوں میں رہنے والوں سے
دشت و دریا کلام کرتے ہیں"

تو آئیے جناب پہاڑوں سے عشق کرنے والوں سے ریکوسٹ ہیں کہ کمنٹ سیکشن میں اپنے پسندیدہ کسی پہاڑ کی تصویر شئر کریں ۔۔اپ سیلفی بھی شیر کر سکتے اور انبکس بھی کر سکتے تاکہ آپ کے نام کے ساتھ پیج سے پوسٹ کیا جا سکے ۔۔ شکریہ

02/12/2022

اسلام علیکم ۔۔ الجمعتہ حج المساکین و عید المومنین ۔۔ جمعہ مسکینوں کے لئے حج اور مومنین کے لئے عید ہے ۔۔
آپ تمام بہن بھائیوں کو اللہ پاک اس دن کے وسیلے خوش و آباد رکھئے ، تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے ، اور اس فانی جہاں سے جانے والے تمام مرحومین کے گناہ کبیرہ و صغیرہ اللہ پاک معاف فرمائے
آمین الہی آمین
🤲🤲

شہر اسلام آباد رات کے وقت کا دلفریب نظارہ ❤️✨🫶،📞03446042069
02/12/2022

شہر اسلام آباد رات کے وقت کا دلفریب نظارہ ❤️✨🫶

،📞03446042069

Waqayee 🤣🤣🤣
28/11/2022

Waqayee 🤣🤣🤣

‏سیاحت کا ایک بہت بڑا نامپاکستان کے اور دنیا کہ مشہور سیاح مستنصر حسین تارڑ صاحب علیل اور ھسپتال میں داخل ھیں ۔اللہ انہی...
28/11/2022

‏سیاحت کا ایک بہت بڑا نام

پاکستان کے اور دنیا کہ مشہور سیاح مستنصر حسین تارڑ صاحب علیل اور ھسپتال میں داخل ھیں ۔اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین

22/11/2022

Amazing

کوہ پیمائی اتنی آسان مشغلہ نہیں جو ہر کوئ کرسکے ، یہ ایک جنون کا نام ہے ، پہاڑ سے بلند حوصلوں کی ضرورت ہوتی ہے اس دوڑ می...
22/11/2022

کوہ پیمائی اتنی آسان مشغلہ نہیں جو ہر کوئ کرسکے ، یہ ایک جنون کا نام ہے ، پہاڑ سے بلند حوصلوں کی ضرورت ہوتی ہے اس دوڑ میں ، یقیناََ ماونٹینیرز جگر والے لوگ ہوتے ہیں ، ان کی ہمت اور حوصلے کو سرخ سلام ✨❤️
تصویر میں آپ ایک ڈیڈ باڈی ملاحظہ فرمائیں جو کہ ماونٹ ایورسٹ پہ اپنی جان کی بازی ہار گئ ۔۔
A Death body from the world Highest Mountain Mount Everest..



مزید اپڈیٹس اور ٹوریزم کے حوالے سے کسی بھی قسم کے معلومات کے لیے رابطہ کیجئے
شکریہ
#ایڈمن

سکردو و گرد و نواح میں سال کی پہلی برف باری کا دلفریب منظر ۔۔
14/11/2022

سکردو و گرد و نواح میں سال کی پہلی برف باری کا دلفریب منظر ۔۔

کابل شہر میں عورتیں گھوم پھیر رہی ہیں تمام دانشور نوٹ فرما لیں ۔۔   تصویر بشکریہ : عامر شہزاد بھائ نیشنل سائکسلٹ ، انہی ...
06/11/2022

کابل شہر میں عورتیں گھوم پھیر رہی ہیں تمام دانشور نوٹ فرما لیں ۔۔

تصویر بشکریہ : عامر شہزاد بھائ نیشنل سائکسلٹ ، انہی دنوں عامر بھائ افغانستان میں سیر کررہے اپنی شبانو پہ ، اور ولڈ ریکارڈز قائم کررہے ✨گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں کے کامیاب سفر کر کے دنیا کو یہ بتایا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہیں ٹورسٹ کے لئے، نیشنل کے بعد اسی شبانو (انکی سائیکل کا نام) پہ انٹرنیشنل ٹورز شروع کیے ہیں ، اس وقت افغانستان میں موجود ہیں ۔۔ جتنے بھی داد ان کو دے کم ہے ، عامر شہزاد پاکستان کا ہیرو ہے اور ہمیں قدر کرنی چاہیے ایسے بہادر نوجوانوں پہ ۔۔
___ہے جنون تو پرواز کر___ 🦅


Aamir Shahzad Awan

شہید ارشد شریف کا سکردو ائیرپورٹ سے لیا گیا ایک خوبصورت یادگار تصویر ۔۔۔۔۔۔ جب وہ ان دنوں سانحہ گیاری سیکٹر کی کوریج کے ...
29/10/2022

شہید ارشد شریف کا سکردو ائیرپورٹ سے لیا گیا ایک خوبصورت یادگار تصویر ۔۔۔۔۔۔ جب وہ ان دنوں سانحہ گیاری سیکٹر کی کوریج کے سلسلے میں سکردو آئے تھے۔❤

26/10/2022

Night View oF Islamabad, Sad October, Lines Of Mohsin Naqvi 🥺🙌 🖤

VOICE ARTIST ✨

follow now


15/10/2022

وطن ❤️✨ دنیا کی دوسری بلند اور سرد ترین صحرا ، سرفہ رنگہ ڈیزرٹ سکردو میں جیب ریلی سے پہلے کی چند جھلکیاں ۔۔
پیج کو فالو اور شئر کریں شکریہ

مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے

#03554437313

15/10/2022

Opening Ceremony of jeep Rally at the world's second Coldest and highest Desert,Sarfaranga Skardu Baltistan ..
Balti Cultural talvar Dance
For more like share and follow the page

#03554437313

14/10/2022
19/09/2022

استک روندو کے ابھی کچھ ہی دیر پہلے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے مناظر ، زلزلے کی وجہ سے چاروں اطراف سے ملبے گر رہے ۔۔ سکردو جگلوٹ روٹ کل شام سے ملوپہ کے مقام پر تمام تر ٹریفک کے لئے بند ہے ، مسافر حضرات ان دونوں سفر سے پہلے مکمل معلومات حاصل کر کے نکلیں ۔۔

گلگت بلتستان وادی بلامک کی خوبصورتی کا کوئ ثانی نہیں، یہاں کے لوگ دریا دل اور مہمان نواز ہے , بلامک میڈوز سکردو شہر سے ت...
31/08/2022

گلگت بلتستان وادی بلامک کی خوبصورتی کا کوئ ثانی نہیں، یہاں کے لوگ دریا دل اور مہمان نواز ہے , بلامک میڈوز سکردو شہر سے تقریباً 4 گھنٹے کا جیب ٹریک ہے ، یہاں پہ آپ کیمپیں بھی کر سکتے سکتے ہیں ۔ ۔۔ یوں تو قدرت نے جی بی کو بہت سے نعمتوں سے نوازا ہے ہمیں انکی قدر کرتے ہوے صفائ کا بھی خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے خاص کر پکنک پوانٹس پہ کچرے پھلانے سے گریز کریں ۔۔ بلامک روندو کے خوبصورت اور مہمان نواز بچے ❤️✨

۔ بکنگ اور مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے
📞03446042069
03554437313

فیس بک پرسنل اکاؤنٹ


https://www.facebook.com/profile.php?id=100008554688735

FB Page :
Guide Hotel Info Skardu

https://www.facebook.com/Tourist-Guide-Hotel-Info-Skardu-101194072212954/

Insta acc ; https://www.instagram.com/tourguide_hotel_info_skardu/




28/08/2022

اگر کوئی بھی سیاح ناران میں پھنسے ہوئے ہیں تو آپ بلال بھائی کے پاس Snow Land Guest House Naran میں قیام کر سکتے ہیں۔ ناران بازار میں ان کا گیسٹ ہاؤس موجود ہے۔
اگر آپ بابوسر سے ناران تک کے راستے میں پھنسے ہوئے ہیں تو آپ New Moon restaurant Laimat میں قیام کر سکتے ہیں۔
Contact:
Moon Awan: 03005622823
Bilal: 03418629706

اگر کسی کو بھی سوات میں کسی مشکل کا سامنا ہے تو آپ سوات سلاطین ہوٹل فتح پور مدین سوات میں قیام کر سکتے ہیں۔
سوات میں سیلاب متاثرین مقامی ہوں یا سیاح ہمارے ہوٹل میں فری قیام اور طعام کرسکتے ہیں۔

Contact:
03157229356
03057993226
0946-841400

استور میں پھنسے تمام سیاح حضرات سے گذارش ہے اگر کسی کو استور روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے پریشای ہے تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہم آپکو رہنے کی جگہ اپنے گیسٹ ہاؤس میں دینگے
کسی بھی سیاح کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
کوئی بھی انسان ہمارا مہمان بن کے آے تو ہمیں خوشی ہوگی۔
Rama Paragon Guest house Astore Valley.

اگر کوئی بھی استور میں پھنسا ہوا ہے تو آپ زاہد کمال بھائی سے رابطہ کر کے ان کے گھر میں بھی قیام کر سکتے ہیں۔

Contact Zahid Kamal @:

03155659116 (Whatsapp)

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

قومی بے حِسی کا مُنہ بولتا ثبوت ہے یہ تصویر
27/08/2022

قومی بے حِسی کا مُنہ بولتا ثبوت ہے یہ تصویر

26/08/2022

کالام کا سب سے بڑا اور قیمتی ہوٹل، ہنی مون ہوٹل سیلاب کا نظر ہوگیا💔

( G-I without O² )Alhamdulliah! Another great achievement by Sajid Ali Sadpara As he successfully climbed Gashabrum I 80...
12/08/2022

( G-I without O² )
Alhamdulliah! Another great achievement by Sajid Ali Sadpara
As he successfully climbed Gashabrum I 8080 meter the 3rd heigheat peak of pakistan and 11th in the world (without O²) at this morning 4:09am along with 5 other Pakistani champions ❤️
Before this sajid summited G2 ( 8035 m )
He summited 2*8000+ mountains in 3 days ,
( MOon BalTistani )

گنگچھے ::ضلع گنگچھے کے گاوں کونیس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچائی، مکانات، درختوں اور کھڑی فصلیں تباہ،مقامی آ...
29/07/2022

گنگچھے ::
ضلع گنگچھے کے گاوں کونیس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچائی، مکانات، درختوں اور کھڑی فصلیں تباہ،مقامی آبادی کو لاکھوں کا نقصان پہنچا، اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ موسلا دھار بارش نے تباہی مچائی اور سیلابی ریلہ فصلوں، مکانات اور درختوں کو تباہ کرتے ہوئے دریائے شیوک میں جا گِری۔
انتظامیہ فوراً امدادی کاروائی شروع کریں اور نقصانات کا ازالہ کریں۔
دُکھ کی اس گھڑی میں ہم کونیس عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔آمین
😢😭😭

25/07/2022

Enjoying in Deosai planes Skardu ..

بین الاقوامی کنسٹرکشن کمپنی اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی سے طور میک بلاک کھولنے کے لیے پر عزمامید ہے ایف ڈبلیو او کے ترجمان ...
03/07/2022

بین الاقوامی کنسٹرکشن کمپنی اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی سے طور میک بلاک کھولنے کے لیے پر عزم
امید ہے ایف ڈبلیو او کے ترجمان اس فوٹو کو پرانا ثابت کرنے کی ناکام کوشش نہیں کریں گے
امید ہے اسی جذبے لگن اور جان فشانی سے ایک ڈرل مشین اور ایک لاغر اہلکار سے کام جاری رکھیں تو سردیوں سے پہلے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا
Copy

‏برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاںہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہیاک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیںاک روز ہم کہیں گے ضرورت...
03/07/2022

‏برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی

اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.
Aradas Plains Khaplu Valley ✨🥀

Dear Touristsfree food and shelters available for the tourist who stuck on Gilgit Skardu road due to landslidingContact:...
22/06/2022

Dear Tourists
free food and shelters available for the tourist who stuck on Gilgit Skardu road due to landsliding
Contact:03555550635

ایئر بلیو نے آج سے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ آج پہلی آزمائشی پرواز سکردو ایئرپورٹ پہنچے گی۔
16/06/2022

ایئر بلیو نے آج سے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ آج پہلی آزمائشی پرواز سکردو ایئرپورٹ پہنچے گی۔

11/06/2022

‏حُسن جس چیز میں بھی چھپا ہو" وہ انسان کی بہکنے کی وجہ ضرور بنتا ہے
اگر آپ سکردو سیر کے لئے آئے تو اس جنت نظیر وادی بشو میڈوز کے دلنشیں نظارے ضرور دیکھ کر جائیں آپ کے خوابوں میں آئیں گے🤩🙌

⭐نوٹ : یہ سکردو شہر سے تقریباََ ساڑے تین چار گھنٹے کی جیب ٹریک ہے

⚡For Booking🏨 and More Information plz feel free to contact us
We are the local Tour Guides
📱03446042069
📞03554437313

09/06/2022

سیاح جب جی بی ٹور کے لئے آتے ہیں اور یہاں کی بے پناہ قدرتی نظارے , حسین وادیاں دیکھنے کے بعد چیخ چیخ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوے .
سب سے اچھا ... جی بی ٹور
ہوٹل بھی اچھے , لوگ بھی اچھے ...😍
For More Info 👇

Tour Guideline Skardu
#03554437313

28/05/2022

اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن چلاس۔

*پبلک سروس مسیج*

1. بابوسر پاس کے راستے گلگت بلتستان آتے وقت احتیاط سے گاڑی چلائیں۔

2۔ یقینی بنائیں کہ آپ کی گاڑی کا بریک، ایگزاسٹ سسٹم اور ہیٹر اچھی حالت میں ہونا چاہیے۔

3۔ بابوسر ٹاپ سے اترتے وقت ہمیشہ لوئر گیئر استعمال کریں۔

4۔ مسلسل بریک لگانے سے گریز کریں۔

5۔ اوپر سے اترتے وقت مختلف جگہوں پر کچھ دیر کے لئے رکیں۔

6۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

7۔آپ کی تھوڑی سی دیکھ بھال اور توجہ سے زیادہ تر حادثات اور مکینیکل خرابیوں سے بچا جا سکتا ہے۔


*Exective engineer Inamullah
Works diamer

21/05/2022

Lums
یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس بس سکردو روڈ پر حادثے کی خبر بلکل جھوٹ ہے۔ یہ جھوٹی خبر صرف سکردو میں ٹورسٹ کی فلو زیادہ دیکھ کر جلنے والو کو برداشت نہیں ہو رہا اس لیے اسے جھوٹی خبر پھیلا رہیے ہے ۔ اللہ کی فضل و کرم سے تمام سٹوڈنٹس بحفاظت سکردو پونچ گئے۔ ہیں۔ سٹوڈنٹس کی اپنی زبانی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں شکریہ ۔۔۔

13/05/2022

The road to a remote village ''Harikon'' in Gangchhe district ..What beautiful scenery to see when it snows here in winter..
Watch the video ..🙌🥀

Video by Romeo

tour_guidline🏜️

📞03446042069

09/05/2022

Islamabad weather today , Night scene ✨🥀

Absolutely Amazing 🤩

📞03446042069

ٹورسٹ پولیس سکردو کو آج دوران گشت حمید گڑھ ایریا سے ایک شناختی کارڈ اور کالے رنگ کا بیگ ملا ہے۔ شناختی کارڈ پر ہریرہ نثا...
08/05/2022

ٹورسٹ پولیس سکردو کو آج دوران گشت حمید گڑھ ایریا سے ایک شناختی کارڈ اور کالے رنگ کا بیگ ملا ہے۔ شناختی کارڈ پر ہریرہ نثار سکنہ ضلع پونچھ لکھا ہوا ہے۔

کسی کا جاننے والا ہو یا کسی ہوٹل میں رہائش پذیر سیاح/ مسافر کی طرف سے سامان گم ہونے کی اطلاع/کمپلین ہو تو ٹورسٹ پولیس سکردو موبائل نمبر 03465454519 پر رابطہ کریں شکریہ ۔ٹورسٹ پولیس سکردو۔

Tourist Police Skardu found an identity card and a black bag from Hamidgarh area during a patrol today. Harira Nisar resident of Poonch district is written on the identity card. If there is any acquaintance or complaint / complaint of loss of luggage by a tourist / traveler staying in a hotel, please contact Tourist Police Skardu on mobile number 03465454519.
Thank you.
Police Skardu.

07/05/2022

Hassanabad Bridge on KKH collapses due to Shishper glacial lake outburst flood in Hunza

Video: Ijlal Hussain
سیاحوں کی آمد کا موسم اور حسن آباد پل کا یوں گرنا انتظامیہ کے لئے کئ سوال اور چیلنج ہے ..

گلگت بلتستان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پٹن کوہستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیا جس کے مطابقمسلسل بارش ک...
04/05/2022

گلگت بلتستان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پٹن کوہستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیا جس کے مطابق

مسلسل بارش کی وجہ سے بشام تا داسو روڈ خطرناک شکل اختیار کر گیا ہے جس کے سبب نا صرف گاڑیوں کے پھسلنے کا خطرہ ہے بلکہ لینڈ سلائیڈز کے بھی امکانات ہیں۔

ایسے میں تمام سیاحوں اور مسافروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ گاڑی آہستہ چلائیں۔

غیر ضروری طور پر سڑک کے کنارے یا پہاڑ کی طرف گاڑی پارک کرنے سے گُریز کریں

موٹر بائیکز پر آنے والے سیّاح ہیلمٹ کا استعمال کریں

شدید بارش کی صورت میں گلگت کی طرف جانے والے افراد بشام یا پٹن جبکہ گلگت سے بشام کی طرف جانے والے مسافر بارش تھم جانے تک داسو میں قیام کریں

رات کے وقت غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے گُریز کریں

May this auspicious occasion Of Eid ul fitr bring peace, joy, happiness and prosperity.Eid Mubarak to you & your family ...
02/05/2022

May this auspicious occasion Of Eid ul fitr bring peace, joy, happiness and prosperity.

Eid Mubarak to you & your family .
🌺🌺

بالاخر گلگت بلتستان میں چیری کا سيزن بھی آگیا ‏🍒🍒🍒‏لیکن آپ نہیں آئے 😜 ‏🍒
25/04/2022

بالاخر گلگت بلتستان میں چیری کا سيزن بھی آگیا ‏🍒🍒🍒

‏لیکن آپ نہیں آئے 😜 ‏🍒

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَThe legendary climber and pride of Pakistan Little Karim is no more between...
04/04/2022

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The legendary climber and pride of Pakistan Little Karim is no more between us. He has passed away in CMH Rawalpindi today in the morning. May God rest his soul in Janntul Firdos. Ameen!!🤲

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourist Guide Hotel Info Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourist Guide Hotel Info Skardu:

Videos

Share

Category